حکمران اتحاد ڈٹ گیا،عمران خان کا مطالبہ مسترد

14humranithaddatgia.jpg

13 جماعتی حکمران اتحاد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ملک میں جلد عام انتخابات کا مطالبہ دو ٹوک انداز میں مسترد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق حکمران اتحاد کی جانب سے ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں عمران خان کے مطالبات اور الزامات پر سخت ردعمل دیا گیا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کےخلاف بیانا ت اور الزامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔


اعلامیہ میں عمران خان کی جانب سے جلد عام انتخابات کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں انتخابات کب ہونے ہیں اس کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی، کوئی جھتہ طاقت کےزور پر اپنے فیصلے مسلط کرے اس کی اجازت نہیں دی جائے گی، قانون اپنے ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف آئین و قانون حرکت میں آئے گا،غنڈہ گردی، دھونس کی بنیاد پر آئین ، جمہوریت اور نظام کو غلام بننے نہیں دیا جائے گا۔

اعلامیہ کے مطابق اس وقت ملک کی معیشت اور سیلاب متاثرین کی بحالی قومی ترجیح ہے اور اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، معیشت کی پٹڑی پر واپسی اور سیلاب متاثرین تک وسائل کی فراہمی کے عمل کو متاثر ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، حکومت ، اداروں اور عوام کے درمیان یہ اتفاق موجود ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

آرمی چیف کی تقرری کے حوالے سے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پاکستان قانون کے مطابق اس تقرری کا فیصلہ کریں گے، یہ تقرری فارن فنڈڈ فتنے کی دھونس، دھمکی یا ڈکٹیشن پر نہیں ہوگی، آرمی چیف، حساس اداروں کے سربراہان اور دیگر آئینی اداروں کے سربراہان کو نشانہ بنانے کا مقصد صرف اور صرف بلیک میلنگ ہے۔

یہ سیاسی رویہ نہیں بلکہ ایک سازش کا حصہ ہے، اقتدار سے محروم شخص قومی اداروں کو ایک سوچے سمجھے ایجنڈے کے تحت نشانہ بنارہا ہے، فوج میں بغاوت کے بیانات اور حوصلہ افزائی،شہداء کے خلاف غلیظ مہم ملک دشمنی کے مترادف ہے، ان اقدامات کے خلاف آئین و قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Of course they wont go, they know the moment they are out, it is their end. SO like a drowning man they will hold on to whatever they can to save themselves from drowning.

No worries, phir tiyaar rehna long march ke liye. Phir jub mushtarka gandain phat na shur hon gi to yeh nahi bolna ke batya nahi!
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا خان صاحب کو الیکشن ملے گا - حکومت اور اسٹبلیشمنٹ مل کر خان کا دھرنا مارچ سب جو بھی ہے ناکام کریں گے اور جیسے پچھلی ناکامی کے بھد خان صاحب کو پانچ مہینے لگے ویسے ہی تیسرا لونگ مارچ پھر کچھ مہینے لے گا یوں اس کے بھد وقت ہی نہیں بچے گا - اٹھارہ اگست کو اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی یوں خان صاحب کچھ مہینے صبر کر لیں تو بہتر ہے
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے نہیں لگتا خان صاحب کو الیکشن ملے گا - حکومت اور اسٹبلیشمنٹ مل کر خان کا دھرنا مارچ سب جو بھی ہے ناکام کریں گے اور جیسے پچھلی ناکامی کے بھد خان صاحب کو پانچ مہینے لگے ویسے ہی تیسرا لونگ مارچ پھر کچھ مہینے لے گا یوں اس کے بھد وقت ہی نہیں بچے گا - اٹھارہ اگست کو اسمبلی اپنی مدت پوری کرے گی یوں خان صاحب کچھ مہینے صبر کر لیں تو بہتر ہے
آزادی کبھی بھی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا. آزادی چھین کر لینی پڑتی ہے. جن لوگوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے، وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ آپ ان کے برابر میں کھڑے ہو.

جو ریاستہائے متحدہ کے سہولت کار پاکستان میں بیٹھے ہیں، ان پر بہت ہی زیادہ پریشر ہے. ریاستہائے متحدہ نے بہت انویسٹمنٹ کر دی ہے ان نکھٹو سیاستدان اور جرلنوں پر ... اگر یہ سب اپنے مشن میں ناکام ہو گئے تو ان کے خلاف بہت کچھ کھل جاۓ گا.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


جس نے اکیلے ہوتے ہوئے بھی اللہ کی مدد اور عوام کی تائید سے ٨٠ فیصد پاکستان ان لوگوں کے چنگل سے آزاد کروا لیا ہے، وہ انشااللہ ان سے الیکشن بھی لے لے گا . گھبراتے کیوں ہو، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Bajway Qadiani Nadeem khusra Qadiani aur Brig RADHID Qadiani ka Anjaam qareeb hai Aur in ko bhagnay ka Rasta nahi milay ga —- Pakistan Military ki second tare —- buhat worried hai —- Aur woh jald he Top Tare ko Farigh karnay wali hai​

 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
آزادی کبھی بھی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا. آزادی چھین کر لینی پڑتی ہے. جن لوگوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے، وہ کبھی نہیں چاہیں گے کہ آپ ان کے برابر میں کھڑے ہو.

جو ریاستہائے متحدہ کے سہولت کار پاکستان میں بیٹھے ہیں، ان پر بہت ہی زیادہ پریشر ہے. ریاستہائے متحدہ نے بہت انویسٹمنٹ کر دی ہے ان نکھٹو سیاستدان اور جرلنوں پر ... اگر یہ سب اپنے مشن میں ناکام ہو گئے تو ان کے خلاف بہت کچھ کھل جاۓ گا.
iin ki aagay hi bohat khuli hui hai.. farq oon ko perta hai jin ki izzat ho..

haan GHQ publically pehli baar nanga hua hai.. iss liay ziada pharphra raha hai
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Siyane kehtay hain, Latto'n k bhoot baaton say nahin mantay.

Jab tak ink thudday mar mar kar nikala nahin jaye ga, yeh kabhi kursi nahin chorain gye.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Kal ke results ke baad PDM choro ki gaand aur phat chuki hai. Awam Imran khan ke sath hai jab keh corrupt generals abhi tak corrupt tolay ko bacha rahe hai.
PDM losers know their fate, that’s why they are running from general elections.
 

asallo

Senator (1k+ posts)
Aage kiya ho jana hai. Farz karain PTI phir se Iqtedar hasil ker leti hai to bahi judges to wohi chor bethe hain GHQ main bhi wohi chor hain aur babus ki majority bhi chor hai. Khan sahab saab ko to nikal ker saxa de nahen sakte mulk kaise chalega. To iis ka asal haal yehi hai bloody revolution. Khan sahab ko logon ko kehna hoga ke bahir niklo aur iin saab choron ko pakar lo us ke baad hi kuch hona hai werna to yeh chor phir kaam nahen kerne dainge
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
PDM is proxy of neutrals. And It is now “ARMISTAN” not PAKISTAN.Traitors should take over the government and do whatever they want to do.Why they are doing this like coward hiding behind the criminal government.The cost of having these criminals are doubled expense for innocent peoples of the country “ARMISTAN”.Show some mercy to these peoples living here.
 

Back
Top