حوصلہ مت ہارنا تاری بھائی

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے

Bye for now will be back with another uturn.....oh damn tv pe ye word sun sun ke rut gaya hai ye word:doh:

will be back tomorrow :) lastly again well written atif :)
 
بہت خوب اور بہت لاجواب تحریر عاطف بھائی .. مخالف اگر کھلے دل سے پڑھیں تو بات سمجھ آجاۓ گی پر جب دماغ میں گوبر بھرا ہو ساتھ کھڑی دیوار میں ہی ٹکر مار مار کے نشان ڈال دیں خیر ذرا ان بیوقوف لوگوں کو بھی دیکھیں .. اسلام آباد آئے تو استعفیٰ لینے تھے پر اب خود دے کر جا رہے ہیں .....

BvpEeVHCMAAy5q6.jpg
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے


ویسے یہ گانا لگا دیں سب کو سمجھ آجانی ہے۔

جا اپنی حسرتوں پہ آنسو بہا کہ سو جا

اور شعر یہ ہے حسب حال
کیا ہے جو مارچ تو پڑے گا نبھانا
رکھ دیا قدموں میں خٹک نذرانہ
قبول کرلو
[hilar]
Uski badi class li ja rahi hai on social media [hilar]
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

آپکی باتوں کی مجھے کبھی سمجھ نہی آئی - آپکو مسلہ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ سے ہے یا اسکے حامیوں سے ؟؟؟ آپنے لکھا کے فوج کو منت کر کے بلاتے ہیں - پی ٹی آئی کے کسی ایک لیڈر کا بیان دکھا دیں جسمیں انہوں نے فوج کو بلایا ہو تو میں پی ٹی آئی کی سپورٹ چھوڑ دوں گا - یا اگر اس فورم میں کسی پی ٹی آئی کے سپورٹر کی کسی پوسٹ میں فوج کو بلانے کا دیکھ کر آپ اسے پارٹی کی پولیسی سمجھ بیٹھے ہیں تو آپ کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے
اور خان نے کہا تھا کے ہم پر امن رہیں گے لیکن اگر میرے کارکنوں پر تشدد کیا گیا تو پھر حالات کی زمیدار حکومت ہوگی - آپ نے اس کارکنوں پر تشدد کی بات کو نظر انداز کر کے جو بات آپکے مطلب کی تھی وہ لکھ دی
آپنے آئی جی کو دھمکیاں دینے کی بات کی تو آپ کیا چاہتے ہو حکومت کریک ڈاؤن کی تیاریاں کر ہی ہو اور خان چپ کر کے بیٹھے رہے ؟؟ وہ آپ ہی تھے نہ جسنے کہا تھا کے خان بڑ ی بھڑکیں مارتا تھا لیکن فوج کے مزاکرات والے بیان سے ٹھس ہو گیا اور مزاکرات کے لئے راضی ہو گیا ؟؟ کل جب خان نے کنٹینر لگانے پر مزاکرات ملتوی کر دیے تو مجھے آپکی بات یاد آ رہی تھے - وہ آپ جیسے ہی تھے نہ جو شرو میں کہتے تھے اس مارچ کے پیچھے فوج ہے ؟؟ اگر اس مارچ کے پیچھے فوج ہوتی تو کیا خان کبھی یہ کہتا کے نہ ہمیں پولیس روک سکتی ہے اور نہ آرمی ؟؟
اور آپنے بات کی کے مشرف کے دور میں کیا کوئی ایسا احتجاج کر سکتا تھا تو شائد آپکو یاد نہی کے عدلیہ بحالی کی تحریک میں وکیل اور سیاسی جماتیں روز ہی شاہ راہ دستور پر احتجاج کرتیں تھیں
آپنے وعدے توڑنے کی بات کی ہے تو اگر خان پرامن طور پرلوگوں کو ریڈ زون میں نہ لیکر جاتا اور لوگ خود گھسنے کی کوشش کرتے تو آپ جیسے لوگوں نے تب آسمان سر پے اٹھا لینا تھا - میرے نزدیق اگر کوئی وعده توڑنے سے بہت بڑ ے نقصان سے بچا جا سکے تو اس میں کوئی مضائقہ نہی
آپنے بات کی دھاندلی کی تو بس ایک بات کا جواب دے دیں کے بقول آپکے آپنے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا طاری بھائی بھی کہتے ہیں انہوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا اس فورم میں پی ٹی آئی کے بڑے بڑے ناقدین کو یہ کہتے سنا کے ووٹ ہم نے پی ٹی آئی کو دیا لیکن اب انسے متنفر ہو گئے ہیں - اگر سب سے پی ٹی آئی کو ہی ووٹ دیا تھا تو پھر ووٹ کہاں گئے ؟؟ آپ دل پر ہاتھ رکھ کر باتیں کے کیا آپ واقعی سمجھتے ہیں کے پی ٹی آئی کی بس 33 سیٹس بنتی تھیں ؟ مینے آپ کو خود کہتے سنا کے نواز شریف نے الیکشن میں بہت پیسہ لگایا ہے اور اس لئے وہ اتنی آسانی سے جانے والا نہی - یہ آپکی اس بات کا جواب ہے کے دھاندلی ہوئی یا نہی

جہاں تک رہی بات طاری بھائی کی تو میں نے پہلے بھی کہا تھا اب پھر کہ رہا ہوں کے وہ جیسا مرضی لکھیں اختلاف کے باوجود مجھے انکی رائے کی قدر رہے گی
آپ پی ٹی آئی کے سپورٹرز کو ذہنی غلام کہتے ہیں بلکل سہی جی ہم ذہنی غلام ہیں لیکن آپ ہم سے بھی زیادہ ذہنی غلام ہو آپ س اندھے کنویں میں رہتے ہو اس سے بھر دیکھنا ہی نہی چاہتے -بس چھوٹی چھوٹی باتیں ڈھونڈتے ہو تنقید کے لئے آپ کی غلامانہ سوچ آپ پر اتنی حاوی ہے کے آپ کچھ اچھا دیکھ ہی نہی پاتے - آپکے یہی خیالات جماعت اسلامی کے بارے میں تھے نہ ؟؟ اور اس دن آپ کہ رہے تھے کے آپ نے جماعت اسلامی کو سمجھنے میں غلطی کی انشااللہ ایک دن یہ آپ پی ٹی آئی کے بارے میں بھی کہو گے

اور آخر میں کہنا چاہوں گا کے مجھے نہی معلوم اس مارچ کا کیا نتیجہ نکلے لیکن مجھے اس بات پر فخر ہے کے میں ایک ایسے شخص کا ادنا سا سپورٹر ہوں جو فوج سے لیکر امریکا تک سب کے خلاف بولنے کی ہمت رکھتا ہے - وہ بہادر ہے اور بہادری ایک لیڈر کی سب سے بڑ ی خوبی ہوتی ہے



(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

مل کسی دن ، ایک تمغہ میں نے بھی دینا ہے تجھے

:lol:
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے



Tu Kiya Samjhay?


کہ سیاسی قلابازیوں سے دماغ تو گھومنا شروع کردیتا ہے لیکن دنیا اور حقائق وہیں رہتے ہیں
:lol:​
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
بہت خوب اور بہت لاجواب تحریر عاطف بھائی .. مخالف اگر کھلے دل سے پڑھیں تو بات سمجھ آجاۓ گی پر جب دماغ میں گوبر بھرا ہو ساتھ کھڑی دیوار میں ہی ٹکر مار مار کے نشان ڈال دیں خیر ذرا ان بیوقوف لوگوں کو بھی دیکھیں .. اسلام آباد آئے تو استعفیٰ لینے تھے پر اب خود دے کر جا رہے ہیں .....

BvpEeVHCMAAy5q6.jpg
Ayei ayei ji...was about to leave..welcome :) do tag me in your threads...they're good (bigsmile)
 

Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے


کہ سیاسی قلابازیوں سے دماغ تو گھومنا شروع کردیتا ہے لیکن دنیا اور حقائق وہیں رہتے ہیں
:lol:​
[hilar][hilar] Ab ap bus Karen warna logout nahin hone wali...:P
 

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے

[hilar][hilar] Ab ap bus Karen warna logout nahin hone wali...:P

اوکے جی جائیں آپ میرا بھی ٹائم ہو گیا جانے کا واپس آوں گا رات گئے، مرشد کا جواب دیکھنے اور کچھ دوستوں کے جواب دینے، پہ مخہ دی خہ
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

مل کسی دن ، ایک تمغہ میں نے بھی دینا ہے تجھے

:lol:

چلیں بس کر دیں عا مر پائی - ہمارے اس انجمن ستائش باہمی پر لوگ اعتراز نہ کرنے لگیں

(bigsmile)
 

20130511

MPA (400+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے


کہ سیاسی قلابازیوں سے دماغ تو گھومنا شروع کردیتا ہے لیکن دنیا اور حقائق وہیں رہتے ہیں
:lol:​


Mirza Yaas Yagaana Changezi Ko Jaantay Hain Aaap?
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

مل کسی دن ، ایک تمغہ میں نے بھی دینا ہے تجھے

:lol:

ویسے ہمارا یہ سپوکس مین سب پر بھاری ہے ..سب سے زیادہ مدلدل ،سلجھی ہوئی پوسٹ ان کی ہوتیں ہیں .مجھے فخر ہے کہ یہ ہمارا ایک حصہ ہیں .الله ان کو ہمیشہ خوش رکھے
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے ہمارا یہ سپوکس مین سب پر بھاری ہے ..سب سے زیادہ مدلدل ،سلجھی ہوئی پوسٹ ان کی ہوتیں ہیں .مجھے فخر ہے کہ یہ ہمارا ایک حصہ ہیں .الله ان کو ہمیشہ خوش رکھے


آمین - شکریہ - ہن بس وی کر دو - مینو شرم آ رہی اے
(bigsmile)

:lol::lol:
 

SAIT_

Senator (1k+ posts)

آخری بات یہ کہ آپ سے لائیک لینے کے لئے مجھے اچھی اردو یا اچھے خیالات رکھنے والا ہونا ضروری نہیں اگر آپ سے لائیک چاہیے ہوں تو مجھے کسی لڑکی کی آئی ڈی بنا کر آنا پڑے گا تب ہی جناب کی رگِ محبت پھڑکتی ہے ورنہ آنکھوں تلے اندھیرا ہی چھایا رہتا ہے۔

حضور والا یہ انجمن ستائش باہمی چلانے والوں کو کیا پتا کہ حق بات کسی لائک یا ڈس لائک کی محتاج نہیں
 

کی جاناں میں کون

Chief Minister (5k+ posts)
yahi tou main keh raha hoon kafi arsey sey . key asl masla hi ye hey.

یار پتہ ہے جس دن مارچ دھرنے میں تبدیل ہوا اس دن الیکشن کمشنر کی ہوا خراب تھی کہ اب حساب دینا پڑے گا لیکن جیسے ہی یہ وزیر اعظم ہاوس پر قبضے اور قابلِ اعتراض زبان کا استعمال شروع ہوا اسے سکون آگیا کہ اب معاملہ کسی اور طرف چلا گیا ہے۔
اور آفیسر جی کی اطلاعات تو آپکو پتہ ہیں نا؟؟

الیکشن کمیشن آفس ، پریس کلب پر دھرنے اور قومی اسمبلی میں اس دھاندلی پر آواز اٹھانا، تحاریک پیش کرنا بہترین حل تھا اپوزیشن بھی حمائیت کرتی، آئیندہ کے لئے ایک نظام بھی بن جاتا کہ کوئی دھاندلی نہ کرسکے لیکن اب عمران کی آواز جو ایک موثر ہتھیار تھی وہ ضائع ہو چکی ہے، بتاو اگر اسمبلی میں تحریک پیش کی جاتی کہ آئیندہ انتخابات میں لائحہ عمل کیسا ہونا چاہیے تو کیا نواز حکومت اس کی مخالفت کرسکتی؟؟
الیکٹرونک مشین وغیرہ اور انتخابی عملے کی تعنیاتی اور دھاندلی سے نمٹنے کے لئے اپنے کارکنوں کی تربیت اس کا بہتر حل نہیں تھا کیا؟؟

مسلہ یہ ہے کہ خان صاحب متوحش ہو چکے ہیں کہ حکومت بجلی کا مسلہ حل کرنے کے لئے بہت سنجیدہ ہے اور معیشت اس مسلے سے جڑی ہے، بجلی کا مسلہ اور امن و امان کا مسلہ اگر حل ہو گیا تو اگلے پانچ سال بھی نواز کے ہو جائیں گے بس یہی ڈر خان صاحب کو سڑکوں پر لے آیا ہے ورنہ یہ چار سیٹیں خان صاحب کو ہی دے دی جائیں تب بھی خان صاحب اپنی حکومت نہیں بنا سکتے مرکز میں۔
 

Back
Top