حوصلہ مت ہارنا تاری بھائی

Atif

Chief Minister (5k+ posts)
[hilar][hilar] Isko jaane to dain kpk ....isko latkaeinge to nahin( jo IK ka Nara hai for police) but matkaeinge zaroor CM ki chair se :biggthumpup:

ویسے بہت ہی ناکارہ شخص ہے، آپ دیکھیں مٹکنے میں بھی دھاندلی کررہا تھا، حالانکہ اس گانے پر اتنا اچھا اتن ہوتا ہے، اور یہ ہلکورے لے رہا تھا۔
ایسا اتن تھا جیسے شادیوں میں گاوں کی بوڑھی عورتیں پبلک کے پرزور اصرار پر فرماتی ہیں
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

جی مجھے بالکل انکار نہیں کہ دھاندلی ہوئی لیکن اس پیمانے پر نہیں ہوئی جو خان صاحب متیعن کرنے پر مصر ہیں، اتنی دھاندلیاں ہر ملک میں ہو جاتی ہیں، ابھی انڈیا کے انتخابات میں نتائج آنے سے پہلے نواز نے مودی کو مبارکباد دی تھی اس کا کیا مطلب کہ نواز نے انڈیا میں مودی کو جتوا دیا؟؟
چارحلقوں پر میرا ایمان ہے کہ یہاں دھاندلی ضرور ہوئی ہے جو نواز حکومت اس کی تحقیقات کروانے سے گریزاں ہے لیکن پیاری بہن کیا یہ چار حلقے اتنے اہم ہیں کہ خان صاحب گزشتہ ایک سال سے اپنی سیاست کا محور ان کو بنائے ہوئے ہیں؟؟ کیا اسلام آباد کو اتنے دنوں سے مفلوج کردینا اس کا حل تھا؟؟ کیا اس ملک میں اور کوئی بڑا مسلہ نہیں ان چار حلقوں کے علاوہ؟؟
اور ذرا غور فرمائیں یہ احتجاج صرف قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلی سے متعلق ہے کیا نواز اتنا بے وقوف ہے کہ وہ صرف قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلی کرواتا اور صوبائی اسمبلیوں کو بخش دیتا؟؟
آپ جاتنی ہیں کہ پی ٹی آئی کے امیدوار دھاندلی کے خلاف ثبوت دینے کے لئے آج تک کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے پھر کس چیز کا رونا دھونا؟؟
Saboot hoga to deinge na :angry_smile:
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)

ویسے بہت ہی ناکارہ شخص ہے، آپ دیکھیں مٹکنے میں بھی دھاندلی کررہا تھا، حالانکہ اس گانے پر اتنا اچھا اتن ہوتا ہے، اور یہ ہلکورے لے رہا تھا۔
ایسا اتن تھا جیسے شادیوں میں گاوں کی بوڑھی عورتیں پبلک کے پرزور اصرار پر فرماتی ہیں
[hilar][hilar][hilar][hilar][hilar] You're too much [hilar]
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

جی مجھے بالکل انکار نہیں کہ دھاندلی ہوئی لیکن اس پیمانے پر نہیں ہوئی جو خان صاحب متیعن کرنے پر مصر ہیں، اتنی دھاندلیاں ہر ملک میں ہو جاتی ہیں، ابھی انڈیا کے انتخابات میں نتائج آنے سے پہلے نواز نے مودی کو مبارکباد دی تھی اس کا کیا مطلب کہ نواز نے انڈیا میں مودی کو جتوا دیا؟؟
چارحلقوں پر میرا ایمان ہے کہ یہاں دھاندلی ضرور ہوئی ہے جو نواز حکومت اس کی تحقیقات کروانے سے گریزاں ہے لیکن پیاری بہن کیا یہ چار حلقے اتنے اہم ہیں کہ خان صاحب گزشتہ ایک سال سے اپنی سیاست کا محور ان کو بنائے ہوئے ہیں؟؟ کیا اسلام آباد کو اتنے دنوں سے مفلوج کردینا اس کا حل تھا؟؟ کیا اس ملک میں اور کوئی بڑا مسلہ نہیں ان چار حلقوں کے علاوہ؟؟
اور ذرا غور فرمائیں یہ احتجاج صرف قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلی سے متعلق ہے کیا نواز اتنا بے وقوف ہے کہ وہ صرف قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلی کرواتا اور صوبائی اسمبلیوں کو بخش دیتا؟؟
آپ جاتنی ہیں کہ پی ٹی آئی کے امیدوار دھاندلی کے خلاف ثبوت دینے کے لئے آج تک کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے پھر کس چیز کا رونا دھونا؟؟
یہ چار حلقے تو دیگ کے چاول کا ایک دانہ ہیں ..دیگ کھلتی تو جلد ہی معلوم ہو جاتا،کے ساری کی ساری دیگ خراب ہے ..حکومت بھی ہوشیار ہے ..معلوم ہے سویٹر ہاتھ میں دے دیا تو ایک سرا پکڑتے ہی سب ادھڑ جائے گا .
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
:lol::lol::lol:
کبھی خود بھی ٹھنڈے ہو جایا کریں

پیار کے لیے بہت شکریہ

اب دیکھ لیں نا تو آپ کی لڑکی ہیں نا یہ آئی ڈی لڑکی کی ہے پھر بھی ڈھیروں لایکس

:lol::lol::lol:

یار تم ان چند لوگوں میں سے ہو جنہیں پتہ ہے کہ تاری بھائی اور میں نے پی ٹی آئی کے لئے کتنی جذباتی تحریریں لکیں لیکن پتہ نہیں کیا ہو گیا اب اس پارٹی کو؟؟ دکھ ہوتا ہے بہت۔

اور یہ لائک تو آج جذبات میں دے دئیے ہیں مجھے پتہ ہے اب تم نے استغفار کے نفل ضرور پڑھنے ہیں
(bigsmile)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Bechare pti walon ke pas ab taaliyan peetne,nachne,photoshopped pics ke ilawa kuch bacha bhi nahin (cry) I'm not saying the pic uve posted is not real but others apne apko ise se behla rahain hain......speaking of workers....10 lac logon ke na Ane pe apko bhi bohot dukh huwa hoga faraz:(

afsos kyon ho ga, 10lac na sahi, sizeable number tau PML(N) ke ministers bhi keh rahe hain, picture ke bare main ki khayal hai, behtar hota agar laltopi wale ki jaga aap hotein.............. (bigsmile):lol:[hilar]
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ایڈمنز آپکی مدد درکار ہے

IK trying to keep people from leaving march....ek Aur deadline ya so called eham lan [hilar]

reverse-1306235375_cat_vs_laser_pointer.gif

But the sad part is people in march actually buy it :(but milta Kya hai........another uturn(cry)
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
خدا کی پناہ انقلابی بھی اب بے پیندے کے لوٹے بن چکے ہیں، ایک طرف فوج کو منتیں کر کے بلا رہے ہیں ، راحیل شریف کو "غیرت" کا سبق پڑھا رہے ہیں اور دوسری طرف فرماتے ہیں اگر فوج آئی تو اس کا ذمہ دار نواز شریف ہوگا۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Sohraab;2655253[SIZE=5 said:
]کون سوچ سکتا تھا پرویز مشرف کے دور میں کہ ایسے میلے لگائے جائیں اور مشرف کو للکارا جائے؟؟ یہی جمہوریت کا حسن ہے یہی جمہوریت ہے یہی ارتقا ہے۔[/SIZE]

نواب صاحب اس تحریر کے جملہ حقوق میرے پاس محفوظ ہیں
(serious)
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
afsos kyon ho ga, 10lac na sahi, sizeable number tau PML(N) ke ministers bhi keh rahe hain, picture ke bare main ki khayal hai, behtar hota agar laltopi wale ki jaga aap hotein.............. (bigsmile):lol:[hilar]
10000 log lane pe agar ab chahte ho ke main taaliyan bajaoon pti ke liye......sorry not happening my friend :biggthumpup:
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

جی مجھے بالکل انکار نہیں کہ دھاندلی ہوئی لیکن اس پیمانے پر نہیں ہوئی جو خان صاحب متیعن کرنے پر مصر ہیں، اتنی دھاندلیاں ہر ملک میں ہو جاتی ہیں
، ابھی انڈیا کے انتخابات میں نتائج آنے سے پہلے نواز نے مودی کو مبارکباد دی تھی اس کا کیا مطلب کہ نواز نے انڈیا میں مودی کو جتوا دیا؟؟
چارحلقوں پر میرا ایمان ہے کہ یہاں دھاندلی ضرور ہوئی ہے جو نواز حکومت اس کی تحقیقات کروانے سے گریزاں ہے لیکن پیاری بہن کیا یہ چار حلقے اتنے اہم ہیں کہ خان صاحب گزشتہ ایک سال سے اپنی سیاست کا محور ان کو بنائے ہوئے ہیں؟؟ کیا اسلام آباد کو اتنے دنوں سے مفلوج کردینا اس کا حل تھا؟؟ کیا اس ملک میں اور کوئی بڑا مسلہ نہیں ان چار حلقوں کے علاوہ؟؟
اور ذرا غور فرمائیں یہ احتجاج صرف قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلی سے متعلق ہے کیا نواز اتنا بے وقوف ہے کہ وہ صرف قومی اسمبلی کی سیٹوں پر دھاندلی کرواتا اور صوبائی اسمبلیوں کو بخش دیتا؟؟
آپ جاتنی ہیں کہ پی ٹی آئی کے امیدوار دھاندلی کے خلاف ثبوت دینے کے لئے آج تک کمیشن کے سامنے پیش ہی نہیں ہوئے پھر کس چیز کا رونا دھونا؟؟
شروع میں میری بھی یہ رائے تھی ، جیو نے تقریر کروا کے نون کو جیتا دیا اس بات میں تو مجھے بھی کوئی وزن نظر نہیں آتا کہ تقریر تو سبھی نے نشر کی لیکن چار حلقوں پے اتنی بہانے بازی سیٹھی کو بار بار زبردستی پی سی بی کا چیئرمین بنانا ارسلان افتخار کو انویسٹمنٹ بورڈ کا چیئرمین بنانا ، شک مضبوط کرنے کو کافی ہے ، حکومت کو چاہیئے تھا شروع ہی میں گنتی کروا دیتی آج اتنا مسلہ نا ہوتا
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
ghulam qom kay ghulam log. Interior minister kud keh reha hay kay elections may 60 to 70% votes verify nahi ho saktay, phir bhee proof mang rehay ho? Eik PMLN ka mininster , MPA, MNA bata do jiss nay kaha ho kay elections fair thay? Fazloo Diesel eik munafiq aur khabees insaan hay but khabeeson kay leeay farishta hay, so lets see kaisay bachayaga ab is corrupt hukumat ko. Allah say Mafee mango and take some antidepressants
IK needs them very much nowadays .... Inke apne members bhi heran hote hain inki speech se...their faces go when IK uses bad language against parliaments

dudewhat.jpg
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
حد ہے میں اپنی چائے پینا ہی بھول گئی ..ایسی بھی کیا سیاست ..اب دوبارہ بنانی پڑے گی
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
شروع میں میری بھی یہ رائے تھی ، جیو نے تقریر کروا کے نون کو جیتا دیا اس بات میں تو مجھے بھی کوئی وزن نظر نہیں آتا کہ تقریر تو سبھی نے نشر کی لیکن چار حلقوں پے اتنی بہانے بازی سیٹھی کو بار بار زبردستی پی سی بی کا چیئرمین بنانا ارسلان افتخار کو انویسٹمنٹ بورڈ کا چیئرمین بنانا ، شک مضبوط کرنے کو کافی ہے ، حکومت کو چاہیئے تھا شروع ہی میں گنتی کروا دیتی آج اتنا مسلہ نا ہوتا

خان صاحب کو بھی چاہیے تھا اسی وقت دھرنا دے دیتے، ہم سب کے جذبات گرم تھے کچھ نہ کچھ پیدا کرو اکے ہی چھوڑنا تھا ہم نے، لیکن اب کے پی کے کی صورتحال کی وجہ سے بانجھ پن بڑھتا جارہا ہے
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ کے اوراق ایسی ہی نام نہاد تحریروں اور تعریفوں سے سیاہ ہیں
جنہیں اپنی صلاحتیں اپنی بساط میں رہتے ہوے ایک رہنما کے طور پر استمال کرنا تھیں،
جنہیں جھوٹ اور سچ میں فرق بیان کرنا تھا
جنہیں لوٹ مار کی اس سیاہ رات میں امید کی شمع روشن کرنا تھی
جنہیں باطل کے اگے ڈھٹ جانے کا درس دینا تھا
ان کے ہاں اختلاف "خارجی اور داخلی" ہو جاتا ہے جی حضوری اور جی عالی جا ادب اور اخترام ٹھرتا ہے
آج وہی ہاتھ اور انگلیاں اتنی سرت سے غلامی کی طرف دھکیلنے پر تلی ہیں کہ خدا کی پناہ ، شرم شرما جائے مگر یہ ٹس سے مس نہ ہوں
یہ اپنے ذہنی فتور کو افکار سمجھتے ہیں
بھائی چارے کے درس چھری کی نوک اور تلوار کے ساے میں دیتے ہیں اوردعا کرتے ہیں کہیں خوں نہ بہے، کوئی زحم نہ لگے
یہ کیسی دانش اور یہ کیسا ادراک کہ برس ہا برس سے مسلط ایک ٹولہ جو قوم کو جھونک بنے خوں چوسے جا رہا ہے انہیں کے آداب بجا لانے کو خیر، امید اور کامیابی سمجھا جائے
ماضی بعید میں تحریر ہی فساد اور انصاف مہیا کرتی تھی افسوس ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے

ا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

یار تم ان چند لوگوں میں سے ہو جنہیں پتہ ہے کہ تاری بھائی اور میں نے پی ٹی آئی کے لئے کتنی جذباتی تحریریں لکیں لیکن پتہ نہیں کیا ہو گیا اب اس پارٹی کو؟؟ دکھ ہوتا ہے بہت۔

اور یہ لائک تو آج جذبات میں دے دئیے ہیں مجھے پتہ ہے اب تم نے استغفار کے نفل ضرور پڑھنے ہیں
(bigsmile)

جی جی میں گواہ ہوں ، یہ بھی جانتا ہوں کہ آپ دونوں نے نا صرف ووٹ دیا تحریک انصاف کو بلکہ اور کئی لوگوں کو راضی بھی کیا ووٹ دینے کے لیے ، الیکشن کا پورا دن ایکٹو بھی رہے کہ کوئی گڑ بڑ نا ہو ، اختلاف مجھے بھی ہے ، اعتراض مجھے بھی ہے زبان پے ، زبان سے کہی باتوں سے ادھر ادھر ہو جانے پے ، لیکن آپ ہی کی بات دوہراتا ہوں کہ عمران خان کے علاوہ اس وقت ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہے

اور لایکس دیئے ہیں ایسا کچھ نہیں دیا کہ استغفار کے نفل پڑھنا پڑیں

:lol::lol::lol::lol::lol:
 
Back
Top