حلال آئی ایم ایف اور حرام آئی ایم ایف عاصمہ شیرازی کی زبانی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
خوشخبری والا آئی ایم ایف اور مہنگائی والا آئی ایم ایف عاصمہ شیرازی کی زبانی۔۔ ن لیگ کے دور میں آئی ایم ایف کا قرض ملنا خوشخبری اور اچھی خبر اور تحریک انصاف دور میں آئی ایم ایف قرض مہنگائی کا طوفان،غریب پر ظلم تھا

https://twitter.com/x/status/1905373811404394644
 

Back
Top