Abdul Allah
Minister (2k+ posts)
آپ کو بتا چکا ہوں کہ نبی نے اعلان نہیں کیا تھا تسلی دی تھی
اس آیت میں سارا نقطہ نبی کی مدد کا ہے
الله نے لکھا ہے کہ اس پر سکون اتارا اور مدد کی نظر نہ آنے والے گروہ سے
ظاہری بات ہے جس کی مدد کی تسکین بھی اسی پر نازل کی آیت کے اس حصے کو غور سے پڑھیں
اردو میں غم اور تسکین کا تعلق بنایا جا سکتا ہے لیکن عربی میں حزن اور سَكِينَتَهُ کا نہیں . اس نقطے پر آپ کو آیات دیکھائیں کہ جنگ میں بھاگنے والے کے لئے حزن اور ثابت قدم رہنے والے پر تسکین.... آپ ان کو گول کر گئے
رسول الله نے اپنے ساتھ شامل ہونے کا علان ہی کیا تھا.
جب یہ کہا کہ الله ہمارے ساتھ ہے
رسول الله کو پتا ہی تھا نہ کے الله انکے(ابو بکر ) ساتھ ہے یا نہیں ؟؟ اگر نہ ہوتا تو وہ یہ بات نہ کرتے اگر یہ بات کی رسول الله نے تو رسول الله غیر حقیقی بات کر ہی نہیں سکتے
آپ ایک کام کریں اس آیات کا ترجمہ پوسٹ کریں وہ ترجمہ جسے آپ معتبر سمجھتے ہیں
چلیں آپ بتائیں کے حزن کا مطلب کیا ہے ؟؟
پوری پوسٹ کا جواب دیجیے گا