حضرت علیؑ کا ایک تعارف

Status
Not open for further replies.

Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

بس یہ ایک آخری مثال دے کرمیں مزید اپنا وقت برباد نہیں کروں گا آپ لاکھ مجھ سے دعوی' دوستی کریں مزا تو تب ہے جب میں بھی کہوں کہ ہاں تو میرا دوست ہے محبت اور دوستی یک طرفہ نہیں ہوتی میں نے پہلے بھی کہا تھا ہم عمر کی سوچ کے پابند نہیں تاریخ میں ایک واقعہ ہوا جو مورخین نے قلمبند کر دیا اب اس دعوی' دوستی کے پیچھے کیا سوچ کا فر ما تھی؟ ہوسکتا ہے اپنے اقتدار اورخلافت کو بچانے کی کوشش ورنہ جناب رسالت ماب (ص)کی لخت جگر اور حضرت علی(ع) کی شریک حیات جناب فاطمہ الزہرہ(ع) ابوبکراور عمر سے ناراض اور غضبناک ہو کر اس دنیا سے رخصت نہ ہوتیں اور نہ ہی عمر جناب فاطمہ(ع) کے گھر پر حملہ آور ہو کر ان کے دروازے کو آگ لگانے کی جسارت کرتا

History is full of stories

even used by non muslims to prove islam as bad

any way Hazrat Umar think Hazrat Ali as friend . that is why he consult him on different matter other wise one can not go to his enemy
 
khan_sultan

Banned
I think you need to read it again.

ایک بار پڑھ لو کے کون کہ رہا ہے اور کن کو مخاطب ہے ادھر عمر کہ رہے ہیں کن کو ؟
وہاں سے پڑھنا شروع کرو جو میںنے ہائی لائٹ کیا ہے ہمت کرو میں خود نہیں لکھنا چاہتا ہوں کیوں کے یہ نازک مسلہ ہے اس لے خود یہاں پر تم لکھ دو

P5yNwO8.jpg
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
الله ہمیشہ سے ہی ہمارے نبی اور ایمان والوں کے ساتھ ہے اب یہ بات بندے کے ایمان پر منحصر ہے کہ اس کا ایمان کس قدر مضبوط ہے اسی قدر الله اس کے ساتھ ہے
میں نے یہ نہیں کہا کہ ان میں حضرت ابو بکر شامل نہیں

تو آپ یہ بات مان رہے ہیں کے جب رسول الله pbuh نے کہا کے

الله ہمارے ساتھ ہے تو اس ھمارے کے ساتھ الفاظ میں حضرت ابو بکر بھی شامل ہیں.

یہی تو بحث ہو رہی تھی

یعنی رسول الله pbuh نے انکو اپنے ساتھ شمار کیا
 
Last edited:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
History is full of stories

even used by non muslims to prove islam as bad

any way Hazrat Umar think Hazrat Ali as friend . that is why he consult him on different matter other wise one can not go to his enemy

ضرورت کے وقت انسان اپنی آنا چھوڑ کر سب سے ہاتھ ملانے پر رضا مند ہو جاتا ہے اسے انسان کی موقع پرستی کہیں گے اور کچھ نہیں
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

ایک بار پڑھ لو کے کون کہ رہا ہے اور کن کو مخاطب ہے ادھر عمر کہ رہے ہیں کن کو ؟
وہاں سے پڑھنا شروع کرو جو میںنے ہائی لائٹ کیا ہے ہمت کرو میں خود نہیں لکھنا چاہتا ہوں کیوں کے یہ نازک مسلہ ہے اس لے خود یہاں پر تم لکھ دو

Hazrat Umar is saying that So both of you Think

but you said

i quote you what umar was thinking about imam

I hope you understand what i hightlight
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
ضرورت کے وقت انسان اپنی آنا چھوڑ کر سب سے ہاتھ ملانے پر رضا مند ہو جاتا ہے اسے انسان کی موقع پرستی کہیں گے اور کچھ نہیں

چلیں فرض کریں کے ایسا ہے تھا

آپ باتیں کے کس طرح کی باتوں پر مدد کی ضرورت پڑتی تھی حضرت عمر کو ؟؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ یہ بات مان رہے ہیں کے جب رسول الله pbuh نے کہا کے

الله ہمارے ساتھ ہے تو اس ھمارے کے ساتھ الفاظ میں حضرت ابو بکر بھی شامل ہیں.

یہی تو بحث ہو رہی تھی

یعنی رسول الله pbuh نے انکو اپنے ساتھ شمار کیا

ہاں رسول پاک نے شامل کیا
اب یہ ان پر تھا کہ وہ پرانی ڈرنے کی روش چھوڑ کر ایمان کی مضبوطی دیکھاتے . اگر واقعی دکھا دی تو الله ان کے ساتھ اگر نہ دیکھا سکے تو تسلی کا کوئی فائدہ نہ ہوا
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
ہاں رسول پاک نے شامل کیا
اب یہ ان پر تھا کہ وہ پرانی ڈرنے کی روش چھوڑ کر ایمان کی مضبوطی دیکھاتے . اگر واقعی دکھا دی تو الله ان کے ساتھ اگر نہ دیکھا سکے تو تسلی کا کوئی فائدہ نہ ہوا

جسکو حضورpbuh اپنے ساتھ شمار کریں وہ حضور کا صدیق ہے ہوا نہ
حضرت ابو بکر کی صدقیت ثابت ہو گئی نہ اس سے
 
ALMAHDI

Banned
Yes you have so much knowledge that you can not justify your concoction

We can see the wisdom from your question
show me Deobandi from Quran, wow
So Deobandi is as important as your Kalima
Lakh Di La.nat,
Is Shia written anywhere in Quran?

Words

La Ilaha IllAllah

and then

Muhammadur Rasulullah

so show Ali un Wali Ullah
just one place

Don't just run away...

تم جیسے لوگوں کو دنیا میں آزادانہ جہالت پھیلانے پر ابو جہل بھی جہنم کے داروغے سے پوچھے گا، میرا کیہہ قصور تھا؟
تم بحثیں کرتے ہو قران و حدیث پر، پتہ تمہیں کئٹے کا نہیں۔

مجھے تو حیرت ہے اُن لوگوں پر جو اس ڈنگر کو سیریسلی جواب دے رہے ہیں۔ جسے یہ تک نہیں پتہ کہ شیعہ قرانی لفظ/ٹرم ہے۔ لفظ "شیعہ" قرانِ مجید میں مذکور ہے۔
 
ALMAHDI

Banned
جسکو حضورpbuh اپنے ساتھ شمار کریں وہ حضور کا صدیق ہے ہوا نہ
حضرت ابو بکر کی صدقیت ثابت ہو گئی نہ اس سے

آپکی نظر میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا صدیقہ تھیں؟
جواب اگر نفی میں ہے تو بتائیے کہ بی بی نے کب جھوٹ بولا؟ نعوذ باللہ
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

جسکو حضورpbuh اپنے ساتھ شمار کریں وہ حضور کا صدیق ہے ہوا نہ
حضرت ابو بکر کی صدقیت ثابت ہو گئی نہ اس سے

لیکن شرط بھی تو تھی کہ غم نہ کرو
اگر واقعی غم نہیں کیا تو وہ ساتھی ہیں اور اگر غم نہ مٹ سکا تو تسلی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا
آپ غور کریں یہ تسلی کے الفاظ ہیں اعلان نہیں ہے

اس پوری آیت سے ثابت ہو گیا ہے کہ انہوں نے نبی کی مدد نہیں کی اور الله نے نہ دیدہ گروہ سے مدد کی لہٰذا تسلی دینا بیکار گیا . یعنی ایک اچھا موقع تھا اپنے آپ کو رفیق ثابت کرنے کا لیکن ضائع کر دیا گیا
 
غم تو مٹ گیا نہ جب سکینہ اتارا الله نے
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)
آپکی نظر میں حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا صدیقہ تھیں؟
جواب اگر نفی میں ہے تو بتائیے کہ بی بی نے کب جھوٹ بولا؟ نعوذ باللہ

اس بات کا کیا تعلق ادھر ؟؟
جھوٹ بولنے کی بات کدھر سے ای ؟؟

بات صدیق ہونے کی ہو رہی صادق نہیں
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
And we can give you not only a hint but full details what he did to Hzrat Ali, Hzrat Fatima (A.S). From your books! Are you ready for it?

ویسے تو میں کیس کلوز کر کے چلی گئی تھی ..لیکن آپ سب ابھی تک وہیں کے وہیں پھنسے ہوئے ہیں ..ایک انچ آگے نہ ایک انچ پیچھے ..ایک بات بتائیں جس کتاب کو آپ مانتے ہی نہیں اس کے ریفرنس کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے .....اور جب میں اس کتاب کو قصہ کہانیوں کی کتاب کہتی ہوں تو سننی حضرات خفا ہو جاتے ہیں اور میرے ایمان پر شک کرتے ہیں ..ان قصہ کہانیوں پر ایک دوسرے کے ایمان کو ٹٹولیں گے ؟؟؟؟؟؟؟
مجھے یقین ہے کہ سننی حضرت اگر اس صحیح بخاری کو ایک دفعہ آنکھیں کھول کر پڑھ لیتے تو ان کی بھی آنکھیں کھل جاتیں .. .....میرا ابھی بھی ماننا ہے جن باتوں پر آپ اختلاف کرتے ہیں اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے ..کیونکہ اس کی بنیاد ہی غلط رکھی گئی ہے ..دین عمل کا نام ہے تاریخ کا نہیں ...تاریخ پر اپنے ایمان کی بنیاد قائم کرنے کی بجائے قرآن کو پکڑیں ...یہ دونوں فرقوں کو کہہ رہی ہوں ..قرآن سے لینا یا اہل بیت سے لینا ایک ہی بات ہے ...نبی صلعم قرآن کی عملی تفسیر تھے ...
نماز ہاتھ کھول کر پڑھیں یا ہاتھ باندھ کر ...سجدہ زمین پر کریں یا خاک شفا پر .سلام دائیں بائیں پھیریں یا نہ پھیریں مقصد ایک ہی ہے ..الله کی عبادت ..جس کو قبول بھی اسی نے کرنا ہے اور ہماری نیت کو دیکھ کر کرنا ہے ..دلوں میں ایک دوسرے کے لئے اتنی نفرت ،کدورت لے کر .ایک دوسرے کو کافر سمجھ کر عبادت کر کے آپ کو کیا ملے گا اور الله کتنا خوش ہو گا ؟؟؟؟؟؟.
کون صحیح رستے پر ہے اور کون غلط ..یہ ججمنٹ الله نے ہی کرنی ہے ...آپ لوگوں نے کتنے فرقے بنائے ..کتنوں کو دائرہ اسلام سے فارغ کیا ..اگر سنجیدگی سے اوپر جواب دینا پڑ گیا تو ؟
خود کو افضل اور دوسرے کو کمتر سمجھنا چھوڑ دیں ..یہ ہر فرقے کے لوگوں سے گزارش ہے ..
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
غم تو مٹ گیا نہ جب سکینہ اتارا الله نے

الله نے تسکین نبی پر اتاری
پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ لفظ غم سے نجات کے لئے استعمال نہیں ہوا
یہ ان لوگوں کے لئے استعمال ہوا ہے جو ثابت قدم رہے
یعنی جو میدان سے بھاگ گئے ان کو غم پر غم دیے
جب تم (افراتفری کی حالت میں) بھاگے جا رہے تھے اور کسی کو مڑ کر نہیں دیکھتے تھے اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس جماعت میں (کھڑے) جو تمہارے پیچھے (ثابت قدم) رہی تھی تمہیں پکار رہے تھے پھر اس نے تمہیں غم پر غم دیا (یہ نصیحت و تربیت تھی) تاکہ تم اس پر جو تمہارے ہاتھ سے جاتا رہا اور اس مصیبت پر جو تم پر آن پڑی رنج نہ کرو، اور اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے
3:153

اور جو قائم رہے ان پر تسکین اتری
بیشک اللہ نے بہت سے مقامات میں تمہاری مدد فرمائی اور (خصوصاً) حنین کے دن جب تمہاری (افرادی قوت کی) کثرت نے تمہیں نازاں بنا دیا تھا پھر وہ (کثرت) تمہیں کچھ بھی نفع نہ دے سکی اور زمین باوجود اس کے کہ وہ فراخی رکھتی تھی، تم پر تنگ ہو گئی چنانچہ تم پیٹھ دکھاتے ہوئے پھر گئے،
پھر اللہ نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور ایمان والوں پر اپنی تسکین (رحمت) نازل فرمائی اور اس نے (ملائکہ کے ایسے) لشکر اتارے جنہیں تم نہ دیکھ سکے اور اس نے ان لوگوں کو عذاب دیا جو کفر کر رہے تھے، اور یہی کافروں کی سزا ہے،
9:26
رسول پاک اور ان کے ثابت قدم ساتھیوں پر تسکین نازل کی

آپ ان آیات کی عربی دیکھیں غم اور تسکین کے لئے ووہی الفاظ ہیں جو ٩:٤٠ میں ہیں
 
drkhan22

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر ڈھکن میں بہت تمیز سے بات کر رہا تھا کے اچھے ماحول میں بات کی جاے پر تمارے سے تمارے طریقے سے ہی بات کرنی پڑے گی للو یہ بارہ امام جو ہن ہمارے تو ہیں ہی ہم فخر سے ان کے نام ملتے ہیں پر تیرے دھرم میں چھٹا خلیفہ امام تو یزید ہے اور اس سے پہلے معاویہ ہے جس پر جو کے بنو امیہ سے تھا اس کو قران میں شجرہ ملعونہ کہا گیا ہے ہے کوئی تمارے پاس پاکیزہ لوگ جن کو بنایا ہے وہ کیا کہتے ہیں اپنے بارے میں کبھی سوچا ہے ؟ جو ساری زندگی کفر اور شرک میں مبتلا رہے اور نبوت پر بھی شک رکھتے تھے اور بے ادبی بھی کی بخاری گواہ ہے اب تم سیدھے ہو جاؤ

Ager mere Dalail ka ye jawab hay to Men bus dua hee ker sakta hoon aap keliye. Zuban ka ghalat istemal kerne se Haq ko chupaya nahee ja sakta. Ik bat to Roz e roshan kee tara ayyan ho gayee ke Quran se aap bhagtay hen jab aap se bayan kia jaata hay. ALLAH sab ko hidayat de.

ALMAHDI

Banned

اس بات کا کیا تعلق ادھر ؟؟
جھوٹ بولنے کی بات کدھر سے ای ؟؟

بات صدیق ہونے کی ہو رہی صادق نہیں

کیا آپ صدیق کی اس تشریح کو تسلیم کرتے ہیں: صدیق اس کو کہتے ہیں کہ جو صدق میں کامل ہو، قولاً و فعلاً اس کا مظہر ہو؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے تو میں کیس کلوز کر کے چلی گئی تھی ..لیکن آپ سب ابھی تک وہیں کے وہیں پھنسے ہوئے ہیں ..ایک انچ آگے نہ ایک انچ پیچھے ..ایک بات بتائیں جس کتاب کو آپ مانتے ہی نہیں اس کے ریفرنس کی کیا حیثیت رہ جاتی ہے .....اور جب میں اس کتاب کو قصہ کہانیوں کی کتاب کہتی ہوں تو سننی حضرات خفا ہو جاتے ہیں اور میرے ایمان پر شک کرتے ہیں ..ان قصہ کہانیوں پر ایک دوسرے کے ایمان کو ٹٹولیں گے ؟؟؟؟؟؟؟
مجھے یقین ہے کہ سننی حضرت اگر اس صحیح بخاری کو ایک دفعہ آنکھیں کھول کر پڑھ لیتے تو ان کی بھی آنکھیں کھل جاتیں .. .....میرا ابھی بھی ماننا ہے جن باتوں پر آپ اختلاف کرتے ہیں اس کی کوئی حیثیت نہیں ہے ..کیونکہ اس کی بنیاد ہی غلط رکھی گئی ہے ..دین عمل کا نام ہے تاریخ کا نہیں ...تاریخ پر اپنے ایمان کی بنیاد قائم کرنے کی بجائے قرآن کو پکڑیں ...یہ دونوں فرقوں کو کہہ رہی ہوں ..قرآن سے لینا یا اہل بیت سے لینا ایک ہی بات ہے ...نبی صلعم قرآن کی عملی تفسیر تھے ...
نماز ہاتھ کھول کر پڑھیں یا ہاتھ باندھ کر ...سجدہ زمین پر کریں یا خاک شفا پر .سلام دائیں بائیں پھیریں یا نہ پھیریں مقصد ایک ہی ہے ..الله کی عبادت ..جس کو قبول بھی اسی نے کرنا ہے اور ہماری نیت کو دیکھ کر کرنا ہے ..دلوں میں ایک دوسرے کے لئے اتنی نفرت ،کدورت لے کر .ایک دوسرے کو کافر سمجھ کر عبادت کر کے آپ کو کیا ملے گا اور الله کتنا خوش ہو گا ؟؟؟؟؟؟.
کون صحیح رستے پر ہے اور کون غلط ..یہ ججمنٹ الله نے ہی کرنی ہے ...آپ لوگوں نے کتنے فرقے بنائے ..کتنوں کو دائرہ اسلام سے فارغ کیا ..اگر سنجیدگی سے اوپر جواب دینا پڑ گیا تو ؟
خود کو افضل اور دوسرے کو کمتر سمجھنا چھوڑ دیں ..یہ ہر فرقے کے لوگوں سے گزارش ہے ..

قرآن کی ایک آیت کے مطابق نبی پاک نے اپنی رسالت کا ایک اجر امت سے مانگا ہے
اگر یہ اجرت نہ دی تو رسالت کے فیوض و برکات سے فائدہ اٹھانے کا حق نہیں بنتا . کہ بغیر اجرت کے جائے نماز پر نماز کا کوئی فائدہ نہیں
آپ سے گزارش ہے کہ آپ وہ آیت ڈھونڈیں اور اجرت دینے کی کوشش کریں ورنہ ایمان بے فائدہ ہونے کا خطرہ ہے

اور بحث کا ایک اصول ہے کہ دوسرے کو اس کتاب سے حوالہ دیا جاتا ہے جسے وہ مانتا ہو
 
Abdul Allah

Minister (2k+ posts)

الله نے تسکین نبی پر اتاری
پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ لفظ غم سے نجات کے لئے استعمال نہیں ہوا
یہ ان لوگوں کے لئے استعمال ہوا ہے جو ثابت قدم رہے
یعنی جو میدان سے بھاگ گئے ان کو غم پر غم دیے
جب تم (افراتفری کی حالت میں) بھاگے جا رہے تھے اور کسی کو مڑ کر نہیں دیکھتے تھے اور رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس جماعت میں (کھڑے) جو تمہارے پیچھے (ثابت قدم) رہی تھی تمہیں پکار رہے تھے پھر اس نے تمہیں غم پر غم دیا (یہ نصیحت و تربیت تھی) تاکہ تم اس پر جو تمہارے ہاتھ سے جاتا رہا اور اس مصیبت پر جو تم پر آن پڑی رنج نہ کرو، اور اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے
3:153

اور جو قائم رہے ان پر تسکین اتری
بیشک اللہ نے بہت سے مقامات میں تمہاری مدد فرمائی اور (خصوصاً) حنین کے دن جب تمہاری (افرادی قوت کی) کثرت نے تمہیں نازاں بنا دیا تھا پھر وہ (کثرت) تمہیں کچھ بھی نفع نہ دے سکی اور زمین باوجود اس کے کہ وہ فراخی رکھتی تھی، تم پر تنگ ہو گئی چنانچہ تم پیٹھ دکھاتے ہوئے پھر گئے،
پھر اللہ نے اپنے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر اور ایمان والوں پر اپنی تسکین (رحمت) نازل فرمائی اور اس نے (ملائکہ کے ایسے) لشکر اتارے جنہیں تم نہ دیکھ سکے اور اس نے ان لوگوں کو عذاب دیا جو کفر کر رہے تھے، اور یہی کافروں کی سزا ہے،
9:26
رسول پاک اور ان کے ثابت قدم ساتھیوں پر تسکین نازل کی

آپ ان آیات کی عربی دیکھیں غم اور تسکین کے لئے ووہی الفاظ ہیں جو ٩:٤٠ میں ہیں

ہمارے ساتھ والی بات پر آپکو قائل کر لیا اب سکون والی بات پر اتے ہیں

میں پھر کہوں گا کے قرآن پر بہتان مت لگائیں کے قرآن دو باتوں میں ربط قائم نہیں کرے گا نعوز باللہ

لاَ تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا

Be not sad (or afraid), surely, Allah is with us.'' Then Allah sent down His Sakinah (calmness, tranquillity, peace) upon him, and strengthened him with forces (angels) which you saw

تو ان دونو باتوں میں کوئی ربط بنتا کے گھبرا کوئی رہا ہے اور سکون کسی اور پر اتارے الله

ایک شخص کو الله کا نبی اپنے ساتھ شمار کرے اور الله اسکو سکون اتا نہ کرے ؟؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ہمارے ساتھ والی بات پر آپکو قائل کر لیا اب سکون والی بات پر اتے ہیں

ایک شخص کو الله کا نبی اپنے ساتھ شمار کرے اور الله اسکو سکون اتا نہ کرے ؟؟

آپ کو بتا چکا ہوں کہ نبی نے اعلان نہیں کیا تھا تسلی دی تھی

میں پھر کہوں گا کے قرآن پر بہتان مت لگائیں کے قرآن دو باتوں میں ربط قائم نہیں کرے گا نعوز باللہ

لاَ تَحْزَنْ إِنَّ اللَّهَ مَعَنَا فَأَنزَلَ اللَّهُ سَكِينَتَهُ عَلَيْهِ وَأَيَّدَهُ بِجُنُودٍ لَّمْ تَرَوْهَا

Be not sad (or afraid), surely, Allah is with us.'' Then Allah sentdown His Sakinah (calmness, tranquillity, peace) upon him, and strengthened him with forces (angels) which you saw

تو ان دونو باتوں میں کوئی ربط بنتا کے گھبرا کوئی رہا ہے اور سکون کسی اور پر اتارے الله

اس آیت میں سارا نقطہ نبی کی مدد کا ہے
الله نے لکھا ہے کہ اس پر سکون اتارا اور مدد کی نظر نہ آنے والے گروہ سے
ظاہری بات ہے جس کی مدد کی تسکین بھی اسی پر نازل کی آیت کے اس حصے کو غور سے پڑھیں
اردو میں غم اور تسکین کا تعلق بنایا جا سکتا ہے لیکن عربی میں حزن اور سَكِينَتَهُ کا نہیں . اس نقطے پر آپ کو آیات دیکھائیں کہ جنگ میں بھاگنے والے کے لئے حزن اور ثابت قدم رہنے والے پر تسکین.... آپ ان کو گول کر گئے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top