حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

sir jee aap kis se mun laga rhe hain... Yeh nhi maan ne walay, chahay khan aik bachay ko bachatay huay apni jaan bhi de de, yeh kahen gay kisi ne peechay se dhakka dya tha...

Rhi baat hassan nisar ki.. To aap us ko jitni bhi gaaliyan dain k woh palti kha jata hai.. Magar aik baat jo us ne constantly kahi hai, woh yehi hai k ppp aur pmln is mulk k lye ***** hai.. Nisar sb hamesha mulk main imaandaari per zor dete hain.. Har interview main unho ne kaha k is mulk ka kya hoga, jab doodh main wohi aam aadmi choona aur pata nhi kya kya mila kar bechta hai, phir jb us pe aik zaalim hukmaran aajata hai to sir peet kar rota hai..

He might have been analyzing what khans real motif is.. The moment he realised this dharna is for change, he was on the container... And he even wrote an article about what he thinks... So peoples perception change by time.. Agar kal nisar isi peaceful dharne ko ghalat kahe, to samajh main aye k woh qalabazi kha rha hai, but we should wait and must not discredit him!

یہ تو میں سوچ رہا ہوں کے ٥٥ -٦٠ کا بندہ وہ لٹریچر پڑھنے والا
پل میں توشہ ، پل میں ماشا
wtf
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

جناب اس میں دوغلا پن کہاں سے آگیا ؟
جب آپ ایک پڑوڈکٹ خریدتے ہیں اور اگر اُس پڑوڈیکٹ میں نقص نکل آئے اور کسی دوسری کمپنی کی پڑوڈکٹ استمعال کریں تو وہ دوغلاہ پن کہاں سے آگیا؟ کیا اب ہم ببل اپ ہی پیئں اگر ماڑکیٹ میں 7 اپ اور پیپسی مل رہی ہو تو ؟
اور پلیز ایک 60 سالہ پلے بوائے کی مثال سے پر ہیز کریں گے تو
شُکریہ

جب جماعت اسلامی کی آزمودہ پروڈکٹ موجود ھو
جو مارکیٹ میں نقص سے پاک ھو ) میں پرانی بات کر رہا ہوں (
تو اس پروڈکٹ کو تو اپ استعمال نہ کریں
جو پروڈکٹ ملک میں رھنے والوں کے لئے دیمک ھو اسکو استعمال میں لا کار جن بنا دیں
جس کو خون دے کار اپ دیوہیکل بنا دیں
پورا ملک ہڑپ کر لے
پھر اپ توبہ کر لیں
اور اسلام کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کریں
اپکا رہبر فضل رحمن ھو
تو آپکی معصومیت پی بندہ کیا که سکتا ھے
سواے اسکے
ھور چوپو
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

ap ko imran se bughaz rakhny pe mein daad deta hoon... i hope ap ko TTP ka pakistan chahiye... shayad ap ki tarah hi mein aaj se 7 saal pehly sochta tha...

imran aur qadri bilkul bhi sood khatam karny ki baat nahi karty... q k un k paas sood ko khatam karny ka plan hi nahi hai... ab agar ap molana deisel ki tank se nikal kar mery saath sood pe zara professional behes karna chahy to mein ap k sath behes karny ko tayyar hoon...

lekin pehly ap mujhy ye zaroor batayein gy ap ki qualification kya hai.... ????
ta k agar ap mujh se zyada qualified ho is shobay mein to mein ap se peshgi haar man jaon... aur mein ap se umeed rakhta hoon k ap mujhy apny research paper se zaroor roshnayi ataa karein gy...

ایک لیڈر وہ ہوتا جس کے پاس ایک ویثرن ہو وہ اپنے منشور پر اخلاقیات کیساتھ بار بار لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کرتا ہے
جس شخص میں اخلاقیات کا قخط ہو جو اس موجودہ سیلاب میں مبتلا کیفیت میں بھی ناچ گانے روزانہ باقعدگی سے کرتا ہو اور اپنے مخالفین کو اوے ٹوئے سے پکارتا ہو اُس نادان سے کیا اُمید کہ جاسکتی ہے؟
جماعت اسلامی ہو یہ ڈیزل جن کا کردار پچھلے 40 سال سے عیاں ہے اُس پر کون اعتبار کرتا ہے
باقی ٹی ٹی پی تو آپ میڈیا کی پیدا کردہ ایک اسلام مخالف مہم ہے چاہے اُس کو کوئی بھی نام دے دیا جائے
باقی جب تک قوم میں خود اسلام روادراری احساس نہیں آتا کوئی پلے بوائے کچھ نہیں کر سکتا
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

حکیم صاحب ایک بات سمجھنی بہت ضروری ہے جس مقصد کیلئے یہ مُلک حاصل کیا گیا تھا وہ مقصد ابھی تک ہوا میں ہے جبتک یہ قوم اُس مقصد یعنی اللہ اور اُس کے رسول کے نظام کو نافذ نہیں کرے گی کوئی تبدیلی وبدیلی نہیں آنے والی۔
میں نے شاید 1988،90 میں پی پی پی کو سپوڑٹ کیا تھا بعد میں اُن کی کرتوتوں کی وجہ سے مسلم لیگ کو سپوڑٹ کیا بلا شبہ میں جانتا ہوں کہ کیسے نواز شریف نے ہارس ٹریڈنگ کی تھی
بات کرنے کا مقصد یہ ہے آج وہی چور جو نواز شریف کے ساتھ تھے آج خان صاحب کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اگر خاں کامیاب ہو بھی جائے تب بھی کوئی تبدیلی نہیں آئے گی
کیا مذاق کرتے ہیں یہ مداری کیا خان ملک میں سود ختم کرنے کی بات کرتا ہے وہ تو خود سٹے بازی کا اعتراف کر چکا ہے پاکستان کا قرضہ 80 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے کہاں سے لائے گا ابھی بھی اگر کوئی بھی حکومت آ جا ئے آپ آئی ایم ایف کے چُنگل سے 6 سال سے پہلے نہیں نکل سکتے اور پلیز مجھے اس کی یہ بکواس مت بتائیے کہ میں بیرون ملک پاکستانیوں کے پاس جاوں گا اور پیسہ لے کر آؤں گا کیا پدی کیا پدی کا شوربہ جس شخص میں اخلاقیات کا قحط ہو جو اوئے ٹوئے سے اپنے مخالفین کو پٗکارے وہ لیڈر نہیں کچھ اور ہے مجھے کوئی غرض نہیں نواز شریف سے یا اُس کی حکومت سے یہ وہی ہے جو ابھی اپنے بھائی کیساتھ چائینہ کے دورے پر گیا تھا اور شہباز سے لُقمے منہ میں ڈلوا رہا تھا ایسا شخص وزیر اعظم ہونا بھی بے عزتی ہے کہنے کا مقصد یہ ہے کہ اگر نواز شریف کی حکومت نہیں چلی تو پھر خان کو موقع مل بھی گیا تو حکومت کسی کی بھی نہیں چلنی۔ بات مختصر ملک میں تبدیلی صرف قانون میں نفاذ شریعت نافذ کرنے میں ہے

او میرے دوست او میرے بھائی. آپ کس دنیا میں رہتے ہیں. پاکستان کے عوام صدیوں سے کچلے جا رہے ہیں. خاص طور پر دیہات میں - آپ سوفٹ ریوولوشن اس کچلے ہوے طبقوں کے بل پر نہی لا سکتے. آپ نے دیکھا نہی کمونسٹ ریوولوشن میں کیا ہوا. پرولتارئٹ ہی بورزوا بن گئے. فرانس میں پھر دکتترشپ آ گئی اور مصر کا حال آپ نے دیکھا ہی ہے. آپ یکدم سارے نے لوگ اس سیسٹم میں انجیکٹ نہی کر سکتے. ابھی بھی آپ دیکھ رہے ہیں کے تحریک ے انصاف کے خلاف سب اکٹھے ہو گئے ہیں. شریف آدمی کہاں مقابلہ کر سکتا ہیں ان بدمعاشوں کا. لیکن مجھے حیرت اس بات پے ہوتی ہے کے گلہ سرا نواز اور اس کے غلیظ حواری آپ کے سروں پے سوار ہیں، آپ کے پیسے پے عیاشی کرتے پھرتے ہیں اور آپ کو جوتے کی نوک پے رکھتے ہیں اور دوسری طرف آپ کو تنکا بھی شہتیر لگتا ہے اور کسی آسمانی فرشتے کی تلاش میں ہو. شکر نہی کرتے کے آخر کار ایک انسان کا بچا آپ کو نصیب ہوا ہے جس نے ان بدکرداروں کی اجارہ داری کو چیلنج کیا ہے. جب میں یہ بے ماہنی اور فضول تنقیدیں سنتا ہو تو ایسے لگتا ہے کے جیسے ایک مدتوں کے بھوکےکو کوئی کھانے کی دعوت دے اور وہ مینو میں اپنی پسند کی ڈش نہ ہونے کی شکایت شروح کر دے.

اور جہاں تک حکومت نہ چلنے کی بات ہے تو اس میں کیا حرج ہے. جو پرفارم نہ کرے اسکو اٹھا کے باہر پھینک دو. لیکن میرے بھائی کوئی پاگل بھی ایسا نہی ہو گا جو کسی ملک کو چلانے کیلئے نواز شریف کو منتخب کرے گا. یہ تو جونکوں کا ٹولہ ہے جنکوں اسی طرح کا ڈفر چاہیے جو پیسا چلاہے اور پیسا بناے.

اور اخلاقیات والی بات بھی خوب ہے اور اوے والی بھی. یقین کرے حیران ہو جاتا ہوں ریپیٹ کرنا پڑتا ہے کے اپنا حال دیکھیں اور نواز شریف کو دیکھیں اور اپنی فرمائشیں ذرا دیکھیں. لے این نہ کہیں سے نیلسن منڈیلا یا لنکن. غلاظت کے ٹب میں لتھڑے بیٹھے ہیں اور فرماتے ہیں کے جو نکال رہا ہے اس کے ناخن ذرا بڑے کیوں ہیں؟ الله ہو اکبر کیا کہنے
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

ایک لیڈر وہ ہوتا جس کے پاس ایک ویثرن ہو وہ اپنے منشور پر اخلاقیات کیساتھ بار بار لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کرتا ہے
جس شخص میں اخلاقیات کا قخط ہو جو اس موجودہ سیلاب میں مبتلا کیفیت میں بھی ناچ گانے روزانہ باقعدگی سے کرتا ہو اور اپنے مخالفین کو اوے ٹوئے سے پکارتا ہو اُس نادان سے کیا اُمید کہ جاسکتی ہے؟
جماعت اسلامی ہو یہ ڈیزل جن کا کردار پچھلے 40 سال سے عیاں ہے اُس پر کون اعتبار کرتا ہے
باقی ٹی ٹی پی تو آپ میڈیا کی پیدا کردہ ایک اسلام مخالف مہم ہے چاہے اُس کو کوئی بھی نام دے دیا جائے
باقی جب تک قوم میں خود اسلام روادراری احساس نہیں آتا کوئی پلے بوائے کچھ نہیں کر سکتا

میں معافی چاہتا ہوں مینے فضول میں بحث کر کے اپنا اور اپکا وقت زیاہ کیا. جب ذہنی لیول یہ ہو تو پھر الله ہی حافظ ہے ہمہارا
 
IhsanIlahi

haan pichlay 40 saal se imran k manshoor aur imran k akhlaaqiyaat ki waja se hee mulk kharab hai... us baat ki to ap ko daad dy di hy na... aur haan imran ko mein baqiyo se behtar manta hu molaaye-kul nahi samjhtaa... us ki har ghalti pe tanqeed karta hoon...

ap sood k baray mein kuch farmaa rhy thay... chalo ap k paas koi hal nahi sood ka to mujhy pakistan ki wo political party ka hee bata dein jis k paas sood ko khatam karny ka hal ho....

q k mein to us banday/party/organisation ka ilmi sipahi banu ga jis k pas is mulk ko sood se paak karny ka hal ho... mein apni 24 saal ki taleem + experience us k qadmo mein rakhna chahtaa hoon jo mujhy apna sipahi banaye gaa sood ko paak karny k azam mein... aur koi salary nahi loon ga... aur apni daanist mein jo kuch ho saky gaa meri khidmat hazir hogi... q k bad-kismati ya khush-kismati se mein is field ka ek adnaa talib-e-ilm hoon...

ap ne bilkul mery matlab ki baat cheer di hai,,, q yehi meri zindagi ka maqsad hy... is liye ap se rehnumaayi chahtaa hoon... ap ko dua duu gaa...
 
IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

میں معافی چاہتا ہوں مینے فضول میں بحث کر کے اپنا اور اپکا وقت زیاہ کیا. جب ذہنی لیول یہ ہو تو پھر الله ہی حافظ ہے ہمہارا
[/size]

yaqeen karain is sahib ne sood ki baat ki to mujhy boht acha laga.. aur mujhy laga k mein is se kuch seekh lu gaa... lekin is ne jo reply diya us se mujhy laga jesy mein hi barha chawal hoon jo us ko itni baar quote kar k kuch hasil karny ki koshish kar rha tha...
 
chatha61

MPA (400+ posts)
baqi saray shocks ki samajh aa gye dear.. zara hassan saab wali shock ka mujhy salees urdu mein samjhaaye gaa... ap ki ain nawazish hogi.... mujhy to bilkul normal laga hasan saab ja imran k dharny mein jana...

shocks of Hassan nisar and haroon started same time when ik did not enterain their people for tickets .
 
IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
shocks of Hassan nisar and haroon started same time when ik did not enterain their people for tickets .

kar di na choti baat... bhai jan intehayi gandy logo ko tickets milay thy pichlay election mein... wo to imran bhi manta hai... baat khatam... ap pti k supporter hoty to batata k kitni barhi dhandli hue thi tickets awarding mein... is liye to is baar imran keh rha hai k mein khud tickets du gaa .... koi aur nahi dy gaa...

imran ki yehi baat mujhy nahi pasnd k wo dekh k bhi ghalti karta hy...
:angry_smile:
imran ki yehi baat mujhy pasand hai k wo dosri bar ghalti nahi karta...
:)
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

ایک لیڈر وہ ہوتا جس کے پاس ایک ویثرن ہو وہ اپنے منشور پر اخلاقیات کیساتھ بار بار لوگوں کو قائل کرنے کی کوشش کرتا ہے
جس شخص میں اخلاقیات کا قخط ہو جو اس موجودہ سیلاب میں مبتلا کیفیت میں بھی ناچ گانے روزانہ باقعدگی سے کرتا ہو اور اپنے مخالفین کو اوے ٹوئے سے پکارتا ہو اُس نادان سے کیا اُمید کہ جاسکتی ہے؟
جماعت اسلامی ہو یہ ڈیزل جن کا کردار پچھلے 40 سال سے عیاں ہے اُس پر کون اعتبار کرتا ہے
باقی ٹی ٹی پی تو آپ میڈیا کی پیدا کردہ ایک اسلام مخالف مہم ہے چاہے اُس کو کوئی بھی نام دے دیا جائے
باقی جب تک قوم میں خود اسلام روادراری احساس نہیں آتا کوئی پلے بوائے کچھ نہیں کر سکتا

بھائی صاحب ، جہاں تک منشور کی بات ھے
اپنے میرا یہ تھریڈ تو ضرور پڑھا ھو گا
جو الیکشن میں کہا تھا ، وہ تحریک انصاف پورا کر رہی ھے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?226786-PTI-s-KPK-Government-Achievements

وہاں پر جہاں انکو حکومت ملی ھے

کامیابی

جہاں تک کامیابی کا سوال ھے ، ایک تحریک انصاف کے نوجوان نے ٥ پارٹیوں کے متفقہ امیدوار کو درہ غازیخان میں اکیلے ہرایا جو
مفتی صاحب کے خاندان کی پاکی سیٹ تھی

ناچ گانا

میں خود انڈین فلمیں دیکھتا ہوں
میری بہنیں بھی دیکھتی ہیں
میری والدہ وہی دیکھتی تھیں
میرے گھر میں سب نماز بھی پڑھتے ہیں

کیا آپکے گھر میں ایسا نہیں ہوتا ؟
ایمانداری سے بتانا
نہیں تو ابھی اپنے موھلے کا سروے کر لو
کتنے گھروں میں ٹیلی ویژن ھے ؟
کتنے گھروں میں کیبل ہیں ؟
ان پر کیا صرف پیس چنیل دیکھا جاتا ھے
؟
منافقت سی منافقت
مکھی پر مکھی مر کر سوشل میڈیا پر کیا ثابت کرنا چاھتے ھو ؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

yaqeen karain is sahib ne sood ki baat ki to mujhy boht acha laga.. aur mujhy laga k mein is se kuch seekh lu gaa... lekin is ne jo reply diya us se mujhy laga jesy mein hi barha chawal hoon jo us ko itni baar quote kar k kuch hasil karny ki koshish kar rha tha...

بھائی میں تو ایک نتیجہ پے پہونچا ہوں - یہ لوگ جو نواز کی غلاظت سے اچانک خلفا ے راشدین تک چھلانگ لگا دیتے ہیں یا تو نوکر ہیں، یا اس نواز کے نوازنے والے سسٹم کے پروردہ یا پھر شاہ دولا کے چوہے. تینو ں صورتوں میں ان سے بحث کا کوئی فائدہ نہی - آپ حیران ہونگے کے مینے رئیل لائف میں ایک بھی ایسا بندہ نہی دیکھا جو نواز شریف کی سپورٹ کرتا ہو. مثلا یہ ہے کے اس ملک کو چمٹی جونکوں کا مفاد اس میں ہے کے کوئی کرپشن میں لتھڑا ہوا ہی اس سیسٹم کے اوپر بیٹھا رہے تاکے ان کا کام چلتا رہے. اپنے دیکھا نہی کے ساری پارٹیوں سے لیکر صحافیوں تک سب اکھٹے ہو گئے ہیں. اب تو عوام کو سمجھ جانا چاہیے اور وہ سمجھ بھی گہے ہیں لیکن وہ مجبور ہیں ان سیسٹم سے چمٹی جونکوں کے ہاتھوں جنھیں نے تمام رسورسس پے قبضہ کر رکھا ہے اور ان کے ہی خون پسینے کی کمائی سے انہیں ہی غلام بنا رکھا ہے
 
IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

بھائی میں تو ایک نتیجہ پے پہونچا ہوں - یہ لوگ جو نواز کی غلاظت سے اچانک خلفا ے راشدین تک چھلانگ لگا دیتے ہیں یا تو نوکر ہیں، یا اس نواز کے نوازنے والے سسٹم کے پروردہ یا پھر شاہ دولا کے چوہے. تینو ں صورتوں میں ان سے بحث کا کوئی فائدہ نہی - آپ حیران ہونگے کے مینے رئیل لائف میں ایک بھی ایسا بندہ نہی دیکھا جو نواز شریف کی سپورٹ کرتا ہو. مثلا یہ ہے کے اس ملک کو چمٹی جونکوں کا مفاد اس میں ہے کے کوئی کرپشن میں لتھڑا ہوا ہی اس سیسٹم کے اوپر بیٹھا رہے تاکے ان کا کام چلتا رہے. اپنے دیکھا نہی کے ساری پارٹیوں سے لیکر صحافیوں تک سب اکھٹے ہو گئے ہیں. اب تو عوام کو سمجھ جانا چاہیے اور وہ سمجھ بھی گہے ہیں لیکن وہ مجبور ہیں ان سیسٹم سے چمٹی جونکوں کے ہاتھوں جنھیں نے تمام رسورسس پے قبضہ کر رکھا ہے اور ان کے ہی خون پسینے کی کمائی سے انہیں ہی غلام بنا رکھا ہے

jaha tak mein ne note kia hai nawaz ko 3 qisam k log support karty hein...

1. jahil jo sab kuch jan kar support karty hein... ( jin ki boht tadaad is forum pe bhi mojood hy)
2. nawaz se faida leny waly ( ye tekhadar ya commission khor type log hoty hein,,, ek se apki larhayi hue thi un ki family bhi un mein shamil hy jis ki mein boht izzat bhi karta hoon ...)
3. wo log jo ghair siyasi hoty hein aur un ko waqye pata nahi hota k ye ghalat log hein...
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

بھائی صاحب ، جہاں تک منشور کی بات ھے
اپنے میرا یہ تھریڈ تو ضرور پڑھا ھو گا
جو الیکشن میں کہا تھا ، وہ تحریک انصاف پورا کر رہی ھے

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?226786-PTI-s-KPK-Government-Achievements

وہاں پر جہاں انکو حکومت ملی ھے

کامیابی

جہاں تک کامیابی کا سوال ھے ، ایک تحریک انصاف کے نوجوان نے ٥ پارٹیوں کے متفقہ امیدوار کو درہ غازیخان میں اکیلے ہرایا جو
مفتی صاحب کے خاندان کی پاکی سیٹ تھی

ناچ گانا

میں خود انڈین فلمیں دیکھتا ہوں
میری بہنیں بھی دیکھتی ہیں
میری والدہ وہی دیکھتی تھیں
میرے گھر میں سب نماز بھی پڑھتے ہیں

کیا آپکے گھر میں ایسا نہیں ہوتا ؟
ایمانداری سے بتانا
نہیں تو ابھی اپنے موھلے کا سروے کر لو
کتنے گھروں میں ٹیلی ویژن ھے ؟
کتنے گھروں میں کیبل ہیں ؟
ان پر کیا صرف پیس چنیل دیکھا جاتا ھے
؟
منافقت سی منافقت
مکھی پر مکھی مر کر سوشل میڈیا پر کیا ثابت کرنا چاھتے ھو ؟
جناب میں نے لیڈر ہونے کے وعویدار کی بات کی ہے کہ اُس میں اتنی غیرت نہیں کےاُن کی مدد کیلئے دن رات کوشش کرے کم از کم اپنی دھرنےمیں ناچ گانے تو نہ کرے میوزکل پروگرام دھرا دھر چل رہیں سیلا ب زندگان کو چھوڑ کر اُسے ڈی جے بٹ کی فکر لا حق ہو گئی ہے ہائے کہیں میرا میوزکل شو فلاپ نہ ہو جائے۔
اور آپ گھرانو ںکو بہث میں گھسیٹ رہے ہیں کچھ آپ بھی خیال کریں
مکھی پر مکھی میں نہیں آپ مار رہے ہیں
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

میں معافی چاہتا ہوں مینے فضول میں بحث کر کے اپنا اور اپکا وقت زیاہ کیا. جب ذہنی لیول یہ ہو تو پھر الله ہی حافظ ہے ہمہارا
[/size]

حکیم اگوں خیال کریں
2i87tap.jpg

Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&

mein ap ki is sari post kay jawab mein aik he baat kahonga, ye naa dekho k kon keh raha hai,
ye dekho kia keh raha hai.

Imam Mohammad Bin Ismail Al-Bukhari, the leader of all compilers. The compendium of Hadith once heard that at a long distance from his place there was some person who knew certain Sayings of the Holy Prophet (peace be with him!). The Imam undertook the arduous journey on foot in order to obtain from him the Sayings in question. When he at last arrived in the village where the man lived, he enquired his whereabouts. Someone pointed him out nearby. The man was busy calling his horse who had fled from him. He had a fodder can in his hand which he was showing to the horse from a distance in order to attract him. Imam Bukhari went towards the man and the first thing he did was to cast a glance at the fodder can, which he found to be empty. At once the Imam retraced his steps. The man noticed it and was bewildered. He left the chase of the horse, ran towards the Imam, and requested him to explain the incident to him. The Imam replied: I had heard that you related Traditions of the Holy Prophet, and had therefore come after a long journey to meet you. But when I saw you calling the horse with an empty fodder can in your hand, I concluded that a person who can cheat a horse, is also capable of cheating men. I cannot accept any Hadith reported by such a person.
 
Saeed4Truth

Minister (2k+ posts)
Haider bhai aap theek keh rahay hain, sahafat to ab mazaq hi bun gai hai koi ek party ka hai koi doosri ka aur jab rate kahen aur se ziada lag jae to udhr chalay jaty hain ye naam nehaad sahafi
in logon ne sahafat ka juma bazar lagaya hua hai
 
Junaid2814

MPA (400+ posts)

یہی تو رونا ھے
سلوگنس نہیں ، حسن نثار نے تحرک انصاف کا منشور تیار کیا تھا
وہ عمران خان کی پارٹی میں شامل بھی ہوے تھے
عمران خان ڈیٹا رہا
یہی بندہ پھر صحافت میں گھس گیا
کبھی ایکسپریس ، دنیا جنگ ،دنیا جنگ میں آپسی اور واپسی کا چکر چلتا رہا
یہ صحافی کا صحافی رہا
عمران خان کہاں سے کہاں پہنچ گیا

یہی تو میں سوال کر رہا ہوں ، حسن نثار کی ذھنی حالت کی
کبھی پارٹی جوائن کی،
کبھی چھوڑی
کبھی حق میں لکھا
پھر سب کچھ الٹا ھو گیا
عمران خان کی پارٹی بھی وہی، بندے بھی وہی ، ایجنڈا بھی وہی
کچھ بھی تو نہیں بدلہ
مگر آخر
حسن نثار گرگٹ کی طرح رنگ کیوں بدل رہا ھے ؟

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں کافی
الٹا لٹکو گے تو سیدھا دکھائی دے گا

بھائی سب، اپ الٹا لٹک جاؤ اگر اتنا ہی حسن نثار کو جانتے ھو
تب

گرگٹ رنگ کیسے بدلتا ھے ، اس ویڈیو میں ضرور دخان

[video]https://www.facebook.com/video.php?v=10152342633521728&set=vb.710501727&typ e=2&theater[/video AOA bhae Saab.
Channel ba dalnay ka mutlab yeh nahi ky ap nay apni souch b Badal li .... HN k 15 saal pehlay ky column bhi Nikal Ker Dekho gay tu wohi baatien milay gi ju aaj ky column mien hein ..... Or aaj bhi Pti or noon league mien FARAQ sirf or sirf IK ka hay baqi askariat wohi hay ... Aik arif allvi fozia Qasori ko Nikal Kay batao kon hein nazriiyati log IK Kay sath ... Main top hierarchy ki baat Ker raha hoon ..... HN ki khas baat yeh hay k na wo tali ki PERWA kerta hay na gali ki ...... Or unhoon nay Pti join nahi ki or jub ki thi tub IK ky keh ayy ki thi .... Kabhi IK Sy poucha HN Kay baray mien ..... Meri baat py AETBAAR ap nahi Kr rahay :)