Syed Haider Imam
Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا اردو لکھاری دانشور اور اسکے قاری کا المیہ
حسن نثار نے نارتھ امریکا کا کیا دورہ کیا ، انکا ذھن ہی تبدیل گو گیا
سیدھا تحریک انصاف کے جلسے میں جا پونھچھے
تحریک انصاف والوں نے بھی اسٹیج پر بلا لیا
دونو ہی غلط ہیں اس معاملے میں
کیونکے ، حسن نثار نہ کوئی مائیک پکڑ کر گئے نہ صحافی بن کر
تحریک انصاف نے انکو کس چکر میں اسٹیج پر بلا لیا ؟
یہ تو ثابت کرتا ھے صحافی جانب دار نہیں رہا
آج کل حسن نثار پھر میڈیا پر چھا گئے ہیں ، اپنی روایتی مار دھار سے بھر پور کمنٹس کو تحریک انصاف کا سپپورٹر کا دل گرما رہیں ہیں
مگر
کل تک یہی لوگ انکو گالیاں اور لفافے کا تعینا دے رہے تھے ، ظاھر ھے میں بھی ان میں سے ایک ہوں
مگر میں سوچ رہا تھا کے یہ نہ ٥ سال کی پرانی بات ھے نہ دس سال پرانی ، یہ زیادہ سے زیادہ ٦ ماہ پرانی بات ھے
Now.... One Million dollar Question
کیا تحریک انصاف کا سپپورٹر دوغلا ھے ؟
اگر اپ تحریک انصاف یا عمران خان کے حق میں بولتے ہیں تو ہیرو ورنہ زیرو
آج جو چھوٹا بچہ تالیاں بجا رہا ھے ، کل تک وہی گالیاں بک رہا تھا
حسن نثار صاحب ، اپنے تو اپنے قاری کو کہیں کا نہیں چھوڑ ا ؟
اس سے تو اچھا یاجوج ماجوج کی جوڑی ہیں ، شورو سے ننگی صحافت کے علمبردار
لعنت بھیجو ، چول نے...... که کر بندہ اگے بڑھ جاتا ھے
ہم لوگ آپکو تحریروں کو بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور انٹرنیٹ پر آپلوگوں کو قوٹ کرتے ہیں
اندازہ کریں کا کل تک کوئی آپکو جگہ جگہ پیش کرے پھر گالیاں نکالنا شورو کر دے
کیا آپلوگوں نے ھمیں چ بنا کر رکھا ھے ؟
آخر اچانک ایسا کیا ہوتا ھے ھے کے ایک ٥٥- ٦٠ سال کا جہاندیدہ شخص اچانک پلتا کھا جاے اور وہ بات لکهے جو قاری واہ واہ کی بجاے گالیوں پر اتر جاے ؟
میں نے اس فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا تھا کے آج کل کا پاکستانی دانشور ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کالم پر کالم ٹھوک رہا ھے
جس کا نہ عوام کے احساسات سے کوئی تعلق ھے
نہ زمینی حقایق سے
نہ صحافت سے
یہی حال سے سب سے بہترین صحافتی ادارے
BBC
کا ھے
اس میں کوئی شک نہیں کے سوشل میڈیا انلوگوں سے بہت واضح انداز میں جیت گیا ھے
اگر کوئی یہ لکهے کے میں اپنی غلطی کا کفّارہ ادا کروں گا
اپ خود بتائیں کے قاری کرے تو کیا کرے ؟
یہ پڑھنے والے کا المیہ ھے یا لکھنے والوں کا ؟
آپکی کیا راے ھے یا یہ سب رینا راے کا چکر ھے ؟

Last edited by a moderator: