حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کا اردو لکھاری دانشور اور اسکے قاری کا المیہ


حسن نثار نے نارتھ امریکا کا کیا دورہ کیا ، انکا ذھن ہی تبدیل گو گیا
سیدھا تحریک انصاف کے جلسے میں جا پونھچھے
تحریک انصاف والوں نے بھی اسٹیج پر بلا لیا
دونو ہی غلط ہیں اس معاملے میں

کیونکے ، حسن نثار نہ کوئی مائیک پکڑ کر گئے نہ صحافی بن کر
تحریک انصاف نے انکو کس چکر میں اسٹیج پر بلا لیا ؟
یہ تو ثابت کرتا ھے صحافی جانب دار نہیں رہا


آج کل حسن نثار پھر میڈیا پر چھا گئے ہیں ، اپنی روایتی مار دھار سے بھر پور کمنٹس کو تحریک انصاف کا سپپورٹر کا دل گرما رہیں ہیں
مگر
کل تک یہی لوگ انکو گالیاں اور لفافے کا تعینا دے رہے تھے ، ظاھر ھے میں بھی ان میں سے ایک ہوں
مگر میں سوچ رہا تھا کے یہ نہ ٥ سال کی پرانی بات ھے نہ دس سال پرانی ، یہ زیادہ سے زیادہ ٦ ماہ پرانی بات ھے

Now.... One Million dollar Question

کیا تحریک انصاف کا سپپورٹر دوغلا ھے ؟
اگر اپ تحریک انصاف یا عمران خان کے حق میں بولتے ہیں تو ہیرو ورنہ زیرو

آج جو چھوٹا بچہ تالیاں بجا رہا ھے ، کل تک وہی گالیاں بک رہا تھا
حسن نثار صاحب ، اپنے تو اپنے قاری کو کہیں کا نہیں چھوڑ ا ؟

اس سے تو اچھا یاجوج ماجوج کی جوڑی ہیں ، شورو سے ننگی صحافت کے علمبردار
لعنت بھیجو ، چول نے...... که کر بندہ اگے بڑھ جاتا ھے

ہم لوگ آپکو تحریروں کو بہت شوق سے پڑھتے ہیں اور انٹرنیٹ پر آپلوگوں کو قوٹ کرتے ہیں
اندازہ کریں کا کل تک کوئی آپکو جگہ جگہ پیش کرے پھر گالیاں نکالنا شورو کر دے

کیا آپلوگوں نے ھمیں
چ بنا کر رکھا ھے ؟

آخر اچانک ایسا کیا ہوتا ھے ھے کے ایک ٥٥- ٦٠ سال کا جہاندیدہ شخص اچانک پلتا کھا جاے اور وہ بات لکهے جو قاری واہ واہ کی بجاے گالیوں پر اتر جاے ؟


میں نے اس فورم پر اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا تھا کے آج کل کا پاکستانی دانشور ڈرائنگ روم میں بیٹھ کر کالم پر کالم ٹھوک رہا ھے
جس کا نہ عوام کے احساسات سے کوئی تعلق ھے
نہ زمینی حقایق سے
نہ صحافت سے

یہی حال سے سب سے بہترین صحافتی ادارے
BBC
کا ھے

اس میں کوئی شک نہیں کے سوشل میڈیا انلوگوں سے بہت واضح انداز میں جیت گیا ھے
اگر کوئی یہ لکهے کے میں اپنی غلطی کا کفّارہ ادا کروں گا

اپ خود بتائیں کے قاری کرے تو کیا کرے ؟
یہ پڑھنے والے کا المیہ ھے یا لکھنے والوں کا ؟

آپکی کیا راے ھے یا یہ سب رینا راے کا چکر ھے ؟
 
Last edited by a moderator:

cokee

Minister (2k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&#160

Sab swy pehli baat he is not a journalist he is an anylst
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*


یہ آپ نے احتجاج تحریر نہیں کیا یہ کسی کا لکھا چھٹا کاپی پیسٹ کیا ہے
اندر سے آپ کاکوا
بھی آپ کےتیس مار خان کےجیساچٹا ہے
(clap)

 
Last edited:

IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&

Disagree with u......
 
Last edited:

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&#160

mein ap ki is sari post kay jawab mein aik he baat kahonga, ye naa dekho k kon keh raha hai,
ye dekho kia keh raha hai.

Agar app imran khan ko positive bolte ho to koi writer b usay positive bol raha hai to iska ye matlab nahi k wo biased ho gya.....

dosri main baat ye larai aik Political party ki dosri party se nahi. ye larai aik Kabza group k khilaf hai jis ne Jamhooriat ka dress pehna hua hai.

 

Janoon

MPA (400+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&#160

​Hasan nisar ko Lifafa IK ne diya hai...???
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

یہ آپ نے احتجاج تحریر نہیں کیا یہ موتیوں کی مالا بنائی ہے۔
بہت خوب

مجھے ایک بات ذرا سمجھا دیں. حق کا ساتھ دینا اور ان گندے اور غلیظ لوگوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں جانبداری کا کیا تعلق ہے. ایسا جانبدار تو ہر اس شکس کو ہونا چاہیے جس میں رتی بھر بھی ضمیر زندہ ہے. میں حیران ہوتا ہوں ایسی باتیں سن کر. پھر کہا جاتا ہے سیاسی اختلاف. مجھے سمجھ نہی آتی چوروں، ڈاکوؤں اور بد احمالوں سے کیا سیاسی اختلاف ہوتا ہے. ادواننس ڈیماکرسی میں سیاسی اختلاف ہوتا ہے پالیسیوں پے، ہیلتھ پالیسی، فارن پالیسی، ایجوکشن وغیرہ. ان بشرموں سے کیا سیاسی اختلاف ہو گا جن کا واحد مقصد اپنی اور اپنے حواریوں کی جیبیں بھرنا اور غریب کے بدن سے آخری قطرہ ے خون بھی نچوڑ لینا ہو ؟؟؟؟؟؟

 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&

Disagree with ur mahaa chawal........
Nooray k jis kapooray ne forum ki tawaju hasil karni hoti hai PTI k against bhooonkna start kar deta hai....
احسان الہی دو منٹ میں بندے کو نورا کر دیتے ہو
اس ممبر کی سیاست پی کے پر سب سے زیادہ محنت ہے عمران کے لیے
کسی کا بیک گراؤنڈ دیکھ کر بات کیا کرو


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?226786-PTI-s-KPK-Government-Achievements
 

monh zorr

Minister (2k+ posts)
حیدر امام،،،،ساری پوسٹ میں تم نے ایک ہی کام کا سوال پوچھا ہےکہ،،کیا آپ لوگوں نے ہمیں چ بنا رکھا ہے؟
اسکا جواب یہ ہے میرے بھائی ،،،،،،کہ ہاں بنا رکھا ہے،جو کر سکتے ہو کر لو
 

lotaa

Minister (2k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&

pti ka almiya yehi hay,k jp b pti se ya ik se sawal pochay wo nora hay,ya ghaddar hay,pti ko apni soch badlni ho gi,warna jo loog support kar rahay hain,wo kahein aur chalein jain ge.
احسان الہی دو منٹ میں بندے کو نورا کر دیتے ہو
اس ممبر کی سیاست پی کے پر سب سے زیادہ محنت ہے عمران کے لیے
کسی کا بیک گراؤنڈ دیکھ کر بات کیا کرو


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?226786-PTI-s-KPK-Government-Achievements
 

ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*


مجھے ایک بات ذرا سمجھا دیں. حق کا ساتھ دینا اور ان گندے اور غلیظ لوگوں کے خلاف آواز بلند کرنے میں جانبداری کا کیا تعلق ہے. ایسا جانبدار تو ہر اس شکس کو ہونا چاہیے جس میں رتی بھر بھی ضمیر زندہ ہے. میں حیران ہوتا ہوں ایسی باتیں سن کر. پھر کہا جاتا ہے سیاسی اختلاف. مجھے سمجھ نہی آتی چوروں، ڈاکوؤں اور بد احمالوں سے کیا سیاسی اختلاف ہوتا ہے. ادواننس ڈیماکرسی میں سیاسی اختلاف ہوتا ہے پالیسیوں پے، ہیلتھ پالیسی، فارن پالیسی، ایجوکشن وغیرہ. ان بشرموں سے کیا سیاسی اختلاف ہو گا جن کا واحد مقصد اپنی اور اپنے حواریوں کی جیبیں بھرنا اور غریب کے بدن سے آخری قطرہ ے خون بھی نچوڑ لینا ہو ؟؟؟؟؟؟

حکیم صاحب بلا شبہ کہ یہ سارے ہی گندے اور غلیظ لوگ ہیں مگر جو خان صاحب نے گود میں بٹھائے ہوئے ہیں وہ کیا ہیںجناب جی تھوڑی روشنی ڈالیں
شیخ رشید، جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، خورشید محمود قصوری، خفیہ بیک گڑاونڈ میں شجاعت اور پرویز الہی کیا مثال دے رہے ہیں آپ یہ حسن نثار وہی ہے جوتین سال پہلے خان کے گانے تحریر کرتا تھا بعد میں اس کیا غش پڑا پچھلے دو سال سے خان کے خلاف لکھ رہا تھا اور اچانک اب اسکی گود میں آ بیٹھ گیا لوریاں سنانے کیلئے؟
جناب والا غور فرمائیے یہ وہی کنجر ہے جس نے صرف 6 ماہ پہلے مودی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کی خوائش کی تھی
جناب جی ان کی ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں جو جب چاہتے ہیں ان کی گڈی میں تڑاوئیں ڈال دیتے ہیں
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&

pti ka almiya yehi hay,k jp b pti se ya ik se sawal pochay wo nora hay,ya ghaddar hay,pti ko apni soch badlni ho gi,warna jo loog support kar rahay hain,wo kahein aur chalein jain ge.

یہاں بات سپپورٹر کی نہیں
میں ایک المیے کی بات کر رہا ہوں
ایک لکھاری اور ایک قاری کی ھے

میں ایک لکھاری کی سپورٹ کر رہا ھوں ، اچانک اسے گالیاں دینا شورو کر دوں
لوگ مجھے کیا کہیں گے ؟

یہ کیسے ممکن ھے کے ایک شخص جو ٥٥-٦٠ کے پتے کا ھو ، اتنی جلدپلٹتا کھا جاے
باقی رہی ، عمران کے سپورٹر کی یا پٹواری کی

بھائی جی، ادھر تو میں کھل کر لکھتا ھوں
میری کھوپڑی میں اگر تحریک انصاف کا لوچا سمجھ میں نہ اے تو اس پر بھی کی تھریڈ تھوکے ہیں میں نے

باقی جو مزاج یار میں اے
میں نے اس فورم پر اپنے آپ کو کچھ بھی ثابت نہیں کرنا
اور نہ میں اس قابل ہوں
 

Junaid2814

MPA (400+ posts)
tum ko juma juma 8 din hoay hien Hassan sahib ko pertay or muwazna kernay beth gay hu .......................... Hassan Sahib nay hi pti kay slogans tehreer kiay hien ..........or wo kisi ki side nahi laytay ju sahi laga thook bja kay ussay sahi kaha or ju galat ju dhanbkay ki chut pay kaha galat ........ so dont blame HN ...........
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کل کو جاوید چودھری کو پتا چل گیا کے نواز شریف گرفتار ھو رہا ھے تو وہ یقینن ایک عدد
UTURN
مارے گا اور اپنی ذہانت استعمال کرتے ہوے چند ایسے کالم ٹھوکے گا
کے اپ لوگ
پھر چوّل سیریز کو بھول جایئں گے

آپکو یاد ھو گا کے شامی صاحب عمران خان کے لئے بہت اچھا بولتے تھے
ہم سب انکو
Quote
کرتے تھے

پھر اچانک کیا ہوا ؟

کیا آپلوگ جاوید چودھری اور شامی صاحب کی واہ واہ کے تیار ھو ؟

کیا چھوٹا بچہ پھر تالی بجاتے گا ؟
 

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
He is a MQM tout always was and always will be...............same calibre as Haroon Rashid , Javed Choudary, Mubasher Luqman , Talat Hussain etc all sell out whoever bids the most
 

hunter123

MPA (400+ posts)
حیدر بھائی، ویسے یہ بات ٹھیک ہے. اگر یہ کل کو دوبارہ گالیاں دینا شروع کر دے گا تو پھر ہم کیا کریں گے. ایسے لوگوں کا علاج یہ ہے کہ اگر ٹھیک بات کریں تو تعریف کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ کوئی ذاتی مطلب ہی ہوگا. اور اگر تنقید کریں تو بھی غصّے کی کوئی بات نہیں کیونکہ کوئی ذاتی مطلب ہی ہو گا. دوبارہ ان پہ اعتبار نہیں کرنا جتنی مرضی اچھی باتیں کریں . ہارون رشید، شامی، جاوید چودھری کو بھی میں اسی صف میں شامل کر چکا ہوں. سالے آستین کے سانپ، آگے پیچھے اصول اصول انصاف انصاف کرتے ہیں ، جب وقت آتا ہے تو سب کچھ بھول جاتا ہے
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
tum ko juma juma 8 din hoay hien Hassan sahib ko pertay or muwazna kernay beth gay hu .......................... Hassan Sahib nay hi pti kay slogans tehreer kiay hien ..........or wo kisi ki side nahi laytay ju sahi laga thook bja kay ussay sahi kaha or ju galat ju dhanbkay ki chut pay kaha galat ........ so dont blame HN ...........

یہی تو رونا ھے
سلوگنس نہیں ، حسن نثار نے تحرک انصاف کا منشور تیار کیا تھا
وہ عمران خان کی پارٹی میں شامل بھی ہوے تھے
عمران خان ڈیٹا رہا
یہی بندہ پھر صحافت میں گھس گیا
کبھی ایکسپریس ، دنیا جنگ ،دنیا جنگ میں آپسی اور واپسی کا چکر چلتا رہا
یہ صحافی کا صحافی رہا
عمران خان کہاں سے کہاں پہنچ گیا

یہی تو میں سوال کر رہا ہوں ، حسن نثار کی ذھنی حالت کی
کبھی پارٹی جوائن کی،
کبھی چھوڑی
کبھی حق میں لکھا
پھر سب کچھ الٹا ھو گیا
عمران خان کی پارٹی بھی وہی، بندے بھی وہی ، ایجنڈا بھی وہی
کچھ بھی تو نہیں بدلہ
مگر آخر
حسن نثار گرگٹ کی طرح رنگ کیوں بدل رہا ھے ؟

شہر آسیب میں آنکھیں ہی نہیں کافی
الٹا لٹکو گے تو سیدھا دکھائی دے گا

بھائی سب، اپ الٹا لٹک جاؤ اگر اتنا ہی حسن نثار کو جانتے ھو
تب

گرگٹ رنگ کیسے بدلتا ھے ، اس ویڈیو میں ضرور دخان

[video]https://www.facebook.com/video.php?v=10152342633521728&set=vb.710501727&typ e=2&theater[/video]
 
Last edited:

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*

حکیم صاحب بلا شبہ کہ یہ سارے ہی گندے اور غلیظ لوگ ہیں مگر جو خان صاحب نے گود میں بٹھائے ہوئے ہیں وہ کیا ہیںجناب جی تھوڑی روشنی ڈالیں
شیخ رشید، جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، خورشید محمود قصوری، خفیہ بیک گڑاونڈ میں شجاعت اور پرویز الہی کیا مثال دے رہے ہیں آپ یہ حسن نثار وہی ہے جوتین سال پہلے خان کے گانے تحریر کرتا تھا بعد میں اس کیا غش پڑا پچھلے دو سال سے خان کے خلاف لکھ رہا تھا اور اچانک اب اسکی گود میں آ بیٹھ گیا لوریاں سنانے کیلئے؟
جناب والا غور فرمائیے یہ وہی کنجر ہے جس نے صرف 6 ماہ پہلے مودی کے ہاتھ پر بیعت کرنے کی خوائش کی تھی
جناب جی ان کی ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں جو جب چاہتے ہیں ان کی گڈی میں تڑاوئیں ڈال دیتے ہیں

او میرے بھائی حسن نثار سے کیا ہم نے ملک چلوانا ہے - وہ ٹھیک بات کہے گا تو صحیح کہیں گے نہی تو تنقید کریں گے اور اگر ان ڈاکوؤں کے حق میں بات کرے گا تو بکاؤ کھلاہے گا- خیر مجھے ایک بات آپ سمجھا دیں کے اگر یہ لوگ جن کا نام آپ نے لیا ہے کرپٹ ہیں تو ان کو پکڑتے کیوں نہی ؟ اچھا چلیں یہ بھی ماں لیا یہ صحیح لوگ نہی ہیں - نواز شریف سے بڑا کرپٹ اور ڈفر کون ہے جسے آپ نے وزیر ے عزم بنا دیا ہے. بات کرنی تک آتی نہی آور مال بنانے میں شیر. اسکا غلیظ ترین ہو کے ملک کے اہم ترین عھدے پے ہونے پے تو آپ خوش ہیں اور جہانگیر ترین وغیرہ پے تنقید ماشا الله کیا بات ہے آپکی - اور میں تو کہتا ہوں کے اگر ڈوریاں ہلای بھی جا رہی ہیں تو بھوت ٹھیک ہلائی جا رہی ہیں اور اگر نہی ہلائی جا رہی تو ہلائیں جانی چاہیے. خدا کی پنان. ایسا بے شرم، بے حیا اور بے اوقاتا کے کس باہر کے ملک میں کوئی کلرک نہ رکھے وہ ہمہارا وزیر ے آزم بنا پھرتا ہے
 

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ*


او میرے بھائی حسن نثار سے کیا ہم نے ملک چلوانا ہے - وہ ٹھیک بات کہے گا تو صحیح کہیں گے نہی تو تنقید کریں گے اور اگر ان ڈاکوؤں کے حق میں بات کرے گا تو بکاؤ کھلاہے گا- خیر مجھے ایک بات آپ سمجھا دیں کے اگر یہ لوگ جن کا نام آپ نے لیا ہے کرپٹ ہیں تو ان کو پکڑتے کیوں نہی ؟ اچھا چلیں یہ بھی ماں لیا یہ صحیح لوگ نہی ہیں - نواز شریف سے بڑا کرپٹ اور ڈفر کون ہے جسے آپ نے وزیر ے عزم بنا دیا ہے. بات کرنی تک آتی نہی آور مال بنانے میں شیر. اسکا غلیظ ترین ہو کے ملک کے اہم ترین عھدے پے ہونے پے تو آپ خوش ہیں اور جہانگیر ترین وغیرہ پے تنقید ماشا الله کیا بات ہے آپکی - اور میں تو کہتا ہوں کے اگر ڈوریاں ہلای بھی جا رہی ہیں تو بھوت ٹھیک ہلائی جا رہی ہیں اور اگر نہی ہلائی جا رہی تو ہلائیں جانی چاہیے. خدا کی پنان. ایسا بے شرم، بے حیا اور بے اوقاتا کے کس باہر کے ملک میں کوئی کلرک نہ رکھے وہ ہمہارا وزیر ے آزم بنا پھرتا ہے

بہت اچھا سوال ھے
مگر
یہ آپکو پاکستان کی عدلیہ سے پوچھنا چاھے
کے یہ لوگ آزاد کیوں ھے ؟


Do we have any politicians or columnist who can dare to ask this question in their respective columns and TV programs ?
 

IhsanIlahi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: حسن نثار صاحب ، قاری کو بھی دوغلا کر دیا اپ&

احسان الہی دو منٹ میں بندے کو نورا کر دیتے ہو
اس ممبر کی سیاست پی کے پر سب سے زیادہ محنت ہے عمران کے لیے
کسی کا بیک گراؤنڈ دیکھ کر بات کیا کرو


http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?226786-PTI-s-KPK-Government-Achievements

ap ne keh diya to mein ne baghair link dekhy hi maan liya barca g....
actually mujhy aur to kisi ka pata nahi lekin mein pti ko support karta hu aur hassan nisar ki har criticism ko qabool kiya hai... aur maana bhi hai k PTI ne tickets ghalat diye, PTI ne intra-party election ghalat ki, PTI ne boht logo ko party mein lenay se inkar kar diya tha.. etc etc.... Lekin imran ki niyat teekh hai...

to kia mein bhi doghlaaa hoon ??? ya mein PTI ka supporter nahi ???
is bhai jan ko meri taraf se noora kehny pe mazirat aur ye tajweez bhi k ap hassan nisar ko lakh dafa dislike karo lekin PTI supporters aur us k qaari ko beech mein ghaseetnay ki koi khaas logic ?????