جے شاہ کے پاس ایشیا کپ کے حوالے سے اعلان کا اختیارنہیں، پی سی بی ذرائع

1pcbbcci.jpg

بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئندہ سال ایشیا کپ کیلیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے سے انکارکردیا، بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پرہونا چاہیے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بی سی سی آئی کی سالانہ جنرل میٹنگ میں جے شاہ نے ٹیم کوپاکستان نہ بھیجنے کا اعلان کیا ہے،انہوں نے ممبران کوبتایا کہ موجودہ حالات میں نہ بھارتی ٹیم پاکستان جاسکتی ہے اورنہ پاکستانی ٹیم بھارت آسکتی ہےاسلئے ایشیا کپ کیلئے کسی نیوٹرل وینیو کا انتخاب کرنا ہوگا۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ کے حلقوں میں اس حوالے سے ہلچل مچ گئی،بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری اورایشین کرکٹ کونسل کے صدرجے شاہ کے بھارتی ٹیم کوایشیا کپ کیلئے پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد پی سی بی ذرائع کے مطابق جے شاہ کے پاس ایشیا کپ کے حوالے سے اعلان کا اختیارنہیں ہے۔


پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ اختیارایشین کرکٹ کونسل کے ایگزیکٹیوبورڈ کا ہے،ذرائع کے مطابق جے شاہ کے اعلان کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل سے علیحدگی اختیارکرنے پرغورکررہا ہے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
علیحدگی نا اختیار کرنا باجوے کی سازش رجیم چینج والی حرام زدگی
کو دھچکا لگے گا سازش
رجیم چینج میں
انڈیا سے اچھے تعلقات اسرائل ُامریکہ انڈیا کی غلامی
اور کشمیر سے دست برداری
ایٹمی اثاثوں کو عالمی نگرانی
میں دینا
آئین میں جو قادیانیوں احمدیوں مرزائیوں کو جو کافر اور مرتد قرار دیا گیا ہے اس سے آئینی ترمیم کرکے انکو دوبارہ مسلم کہنا اسرائل کو تسلیم کرنا امریکہ کو افغانستان پر حملے کے لئے اڈے دینا وغیرہ وغیرہ شامل ہے
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Jab yeh Imported Govt hay, PCB woh hi kare ga jo India kahe ga,

warna India in ka karbar haraap kar jaye ga.
 

Back
Top