جیے نواز ، بھاگ نواز حصہ دوم

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جیے نواز ، بھاگ نواز (حصہ دوم)

(bigsmile)اس کے علاوہ مزید کچھ ؟ کہہ دیں ، شرمائیں مت ، بہت "کیوٹ" لگتے ہیں جب آپ ایسی باتیں کرتے ہیں

:biggthumpup:ویسے جب موضوع سمجھ سے باہر ہو ، عقل سے اوپر ہو تو ؟ آنکھیں نکالنا ضروری تو نہیں

Abee ulooo Aqaal aur tu, are two opposing ends.
 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
قوم کو اس نعرہ نے تباہی کے ٹهکانے تک پہنچا دیا ہے. نورا اور پیپلز پارٹی کی باریوں سے لوگ سنگ دل ہو چکے تهے ۲۰۱۳ کے انتخابات سے قبل.لوگ یا تو آلیکشن کے بائکاٹ کا سوچ رہے تهے یا تو تحریکِ انصاف کو ووٹ دینے کا مگر اس تبدیلی کے دنکا آغاذ عوام کےبهر پور جوش و خروش سے ہوا بڑے ووٹ ڈال رہے تهے جبکہ چهوٹے تحریکِ انصاف کے جہنڈے لئے گهوم رہے تهے مگر کانے جج، قتل شریف اور ہندو چینل نے مل کر عوام کی آواز کو دبا دیا.اس حرکت پر "جیے نواز" کے بجائے "بے شرم نواز" کہنا پڑے گا.
 

Back
Top