جیل میں ایک ہی نائی، ایک ہی اوزار،ایک ہی بلیڈ۔خدیجہ شاہ کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"جیل میں قیدیوں نے مجھے ایک خوفناک بات بتائی کہ جیل میں تمام قیدیوں کے زبردستی بال کٹوائے جاتے ہیں اور شیو کروائی جاتی ہے... اور ایک ہی نائی سے، ایک ہی اوزار سے ۔۔ وہ نائی ہر قسم کے مہلک امراض میں مبتلا قیدیوں کو شیو کرتا ہے۔اور ایک ہی بلیڈ کئی لوگوں پر استعمال ہوتا ہے"- خدیجہ شاہ
https://twitter.com/x/status/1941019378004406602
 

Back
Top