پنجاب حکومت کی عمران خان کیخلاف کیسز بنانے کی تیاری، پنجاب کابینہ کے ایجنڈہ میں عمران احمد خان نیازی کیخلاف لیگل ایکشن کا ایجنڈا شامل، ذرائع کے مطابق، ملک سے غداری، ملک کیخلاف جنگ چھیڑنے سمیت دیگر سنگین کیسز کی منظوری دی جائے گی، تھوڑی دیر بعد پریس کانفرنس متوقع۔