جہانگیر خان ترین کو وزرات اعلی مبارک ہو

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
یاد ماضی عذاب ہے یا رب

ziannawaz.jpg
yea nawaz ke sath white sweater main aur Zia ke sath kali topi kon hain ? wo peechay sun glasess main khuram dastagir hai shahid ?
 

kayawish

Chief Minister (5k+ posts)


حیرت ہے کہ جہانگیر ترین جسے عدالت نااہل قرار دے چکی ہے اپنی ساری انسائیڈ ٹریڈنگ اور رقوم اپنے ملازمین کے نام پر جمع کروانے کی وجہ سے اسی عدالت سے تغمہ لے چکا ہے ، وہ تو موضوع بحث بن سکتا ہے لیکن جھرلو الیکشن موضوع بحث نہیں بن سکتے ۔ ایک تصدیق شدہ کرپٹ کو وزیر اعلی بنانے کی بات میں تو کوئی قباحت نہیں ، لیکن لوگوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ موضوع بحث نہیں بن سکتا ۔
جہاں تک کمیشن بنانے کی بات ہے تو اسکا بننا کوئی ایسا اشتعارہ نہیں ہے جس سے تحریک انصاف کی انصافیت ناپی جاسکے ۔ یہ انُ لوگوں کا حق ہے جن کے نام پر جعل سازی کی گئی ۔
مسلم لیگ نون انگلی پارٹی نہیں ہے اور نہ ہی دھرنا چور ہے ۔ نہ ہی ملک میں افراتفری پھیلانے والی جماعت ہے ۔ اسکا طرز عمل انگلی پارٹی جیسا نہیں ہوسکتا ۔
you still want nawaz to be a prime Minister of Pakistan ?
 

MainBaghiHon

Minister (2k+ posts)

نہ میں عطا الحق قاسمی ہوں اور نہ آپ صابر شاکر ۔ یہ جو قوم کو اتنے بڑے جھرلو الیکشن کا ٹیکہ لگایا گیا ہے ، اس کی حمایت میں نہیں کرسکتا۔ میں آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگل سکتا ۔ آپ کے بارے میں کچھ وثوق سے نہیں کہہ سکتا ۔

Aap Nay Kya Apni Aankhon Say Dekha?? Please Share
 

saadi038

MPA (400+ posts)
Sharif khandan ki pichwara say to woh dhagay main lagay bantay (marbles) tip tip kar nikal raha hay na?
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)


حیرت ہے کہ جہانگیر ترین جسے عدالت نااہل قرار دے چکی ہے اپنی ساری انسائیڈ ٹریڈنگ اور رقوم اپنے ملازمین کے نام پر جمع کروانے کی وجہ سے اسی عدالت سے تغمہ لے چکا ہے ، وہ تو موضوع بحث بن سکتا ہے لیکن جھرلو الیکشن موضوع بحث نہیں بن سکتے ۔ ایک تصدیق شدہ کرپٹ کو وزیر اعلی بنانے کی بات میں تو کوئی قباحت نہیں ، لیکن لوگوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ موضوع بحث نہیں بن سکتا ۔
جہاں تک کمیشن بنانے کی بات ہے تو اسکا بننا کوئی ایسا اشتعارہ نہیں ہے جس سے تحریک انصاف کی انصافیت ناپی جاسکے ۔ یہ انُ لوگوں کا حق ہے جن کے نام پر جعل سازی کی گئی ۔
مسلم لیگ نون انگلی پارٹی نہیں ہے اور نہ ہی دھرنا چور ہے ۔ نہ ہی ملک میں افراتفری پھیلانے والی جماعت ہے ۔ اسکا طرز عمل انگلی پارٹی جیسا نہیں ہوسکتا ۔
Pmln is run by liar nawaz, showbaz ,their corrupt kids like a Sicilian mafia how would you expect from a person who came from Zia nursery to a honest and democratic,nawaz used all money of qaraz utaro mulak sunwaro to buy a flats in abroad and his daughter used all donation from Mrs Obama (for orphan girls) to pay her son fees and in UK.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
you still want nawaz to be a prime Minister of Pakistan ?
Pmln is run by liar nawaz, showbaz ,their corrupt kids like a Sicilian mafia how would you expect from a person who came from Zia nursery to a honest and democratic,nawaz used all money of qaraz utaro mulak sunwaro to buy a flats in abroad and his daughter used all donation from Mrs Obama (for orphan girls) to pay her son fees and in UK.
Aap Nay Kya Apni Aankhon Say Dekha?? Please Share




آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا

 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
GF & BF
imran-murad.jpg

B_WTiu6UsAACjVY.jpg


خان کا دل توڑنے والے نے گرل فرینڈ بدل لی۔

BvFDmThCMAAfYyb.jpg



او نہ یار نہ، یہ تو انکا پشتونی رابطہ ہے ۔ صرف اعتراض ہے تو نواز شریف پر ۔ بقیہ تو سارا پختوستان بچہ گری سے عاری ہے ۔ لعنت ہے ایسی منافقت پر ۔


 

SaRashid

Minister (2k+ posts)

او نہ یار نہ، یہ تو انکا پشتونی رابطہ ہے ۔ صرف اعتراض ہے تو نواز شریف پر ۔ بقیہ تو سارا پختوستان بچہ گری سے عاری ہے ۔ لعنت ہے ایسی منافقت پر ۔


بھائی، وقت آئے گا جب ایک انگلی والے ابو ناراض ہوجائیں گے، پھر یہ سب کہانیاں اور ویڈیوز، یوٹیوب پر اور فیس بک پر لیک ہونگی۔ تب نیازی صاحب، جنرل نیازی کی روش پر عمل کریں گے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

Zulfi could be a poor choice --- sometimes you are left with very little choices ---- but Tareen is the best person for this job


I do not know much about this Zulfi guy but my main worry is this guy Naeem ul Haq as a Special Assistant Political affairs with a rank of State minister.
If the PM had desired to keep NH close to him, just to sit in the meetings like a fool for foto ops or once in a while to take any notes then at best he could have been appointed as a political secretary without the status of a minister.
Past examples are Nahid Khan for Benazir and Asif Kirmani for Nawaz in that role.
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی، وقت آئے گا جب ایک انگلی والے ابو ناراض ہوجائیں گے، پھر یہ سب کہانیاں اور ویڈیوز، یوٹیوب پر اور فیس بک پر لیک ہونگی۔ تب نیازی صاحب، جنرل نیازی کی روش پر عمل کریں گے۔



پانی کے ساتھ عکس بھی بہہ کر چلے گئے
سوکھی ندی تو پھر وہی ویرانیاں ملیں


 

k.khurram

Councller (250+ posts)
What a load of nonsense. Mister do something useful in life and stop interference in matters which are beyond your intellectual capacity!
I don't know what has gotten in to this guy. He used to be pretty normal . Such negativity over such period of time is mind boggling. 4 weeks in to the job , he feels IK has failed .
 

Tenacious Khan

Councller (250+ posts)
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
ویسے یار اپنا امام بات تو ٹھیک کر رہا ہے
الله اچھا کرے
ویسے جہانگیر ترین برا تو نہی ہے اگر پنجاب ٹھیک کر دے تو
باقی زلفی بخاری جیسے لعنتی خان کو چمٹے ہوے ہیں
ایسے دوست تباہی ہی لاتے ہیں ہمیشہ
Overseas Pakistanis will keep Zulfi Bukhari in check. He has a massive fan following in foreign countries including people from various backgrounds. I was shocked to find out he is friends with Kevin Peterson as well.
https://twitter.com/x/status/1042074797344272385 Government needs someone like Jahangir Tareen as the CM of Punjab. He will give one heck of a time to Sharifs.
 

stargazer

Chief Minister (5k+ posts)
Some people are only opportunists, with the changing tides they change their course and then their past haunts them for eventually it catches up to them.
 

Noman Rahmani

Councller (250+ posts)
شیرو کو بهی کوئ وزارت ملے گی یا وہ صرف خلوتوں کا ہی ساتهی رہے گا؟

QUOTE="Syed Haider Imam, post: 5038686, member: 36187"]

لگانے والے کو ملے گا ، میرے بھائی
لاؤ مال اور لو منسٹریاں

d_Kg_Cd7l_400x400.jpg


سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا


٢٧ سپتمبر ٢٠١٨ کو جہانگیر خان ترین صاحب کی اپیل پٹیشن سنی جا رہی ہے
پاکستان میں عدالتی ریلیف کی لوٹ سیل تو سب سیستدانوں کو دی جا رہی ہے . اس ڈیل کی قیمت کیسے ادا ہو گی ، جلد ہی پتا چل جائے گا یا شائد اڈوانس پیمنٹ ہو چکی ہے یا شائد " بارٹر سسٹم " پر ڈیل طے ہوئی ہو


پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کی سیٹ پر جو پتھر رکھا ہے ، شائد جلد ہی وہ ہٹ جائے

پاکستان تحریک انصاف رؤف کلاسرا جیسوں کا طعنہ سننے کیلئے تیار ہو جاۓ کے سرائیکی لوگوں سے ساتھ ایک مرتب پھر دھوکہ ہوا ہے . حفظ مقدم کے طور پر عمران خان مستقبل کے نئے صوبے کے لئے ملتان وغیرہ میں انتظامی دفاتر بنانا شروع کر دیں تاکے سرائیکی سیاستدان انکے لئے مصیبت نہ کھڑی کریں . اسکے ساتھ اعلان بھی کر دیں کے عثمان بزدار کو تھوڑی بہت ٹریننگ دی جا چکی ہے لھذا وہ نئے صوبے کے وزیراعلیٰ ہوں گے . اسطرح سانپ بھی مر جائے گا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی


عمران خان نے اپنے جدوجہد کے دور میں بیشمار ساتھیوں کو حکومتی عھدے دے کر انکے احسانوں کا بدلہ اتار دیا ہے . سب سے زیادہ بدنامی زلفی بخاری کے وجہ سے عمران خان کے حصے میں آئی ہے . سیالکوٹ کے ڈار برادرز ایک مرتبہ پھر انتخابات ہار گئے لھذا وہ ابھی تک کچھ حاصل نہیں کر سکیں ہیں . تحریک انصاف کے جن لوگوں کو ابھی تک کچھ نہیں ملا ہے تو انلوگوں کو پنجاب کے بلدیاتی اداروں می کھپا دیا جائے گا

اسطرح عمران خان کے ساتھ جو بھی چلا ، سب با مراد ہوا

کیا پاکستان کے لوگوں کی مراد بھی بر لائے گی ؟
یہ تو صرف وقت ہی بتائے گا
[/QUOTE]