جہانگیر خان ترین کو وزرات اعلی مبارک ہو

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

لگانے والے کو ملے گا ، میرے بھائی
لاؤ مال اور لو منسٹریاں

d_Kg_Cd7l_400x400.jpg

سید حیدر امام
ٹورنٹو - کینیڈا

٢٧ سپتمبر ٢٠١٨ کو جہانگیر خان ترین صاحب کی اپیل پٹیشن سنی جا رہی ہے
پاکستان میں عدالتی ریلیف کی لوٹ سیل تو سب سیستدانوں کو دی جا رہی ہے . اس ڈیل کی قیمت کیسے ادا ہو گی ، جلد ہی پتا چل جائے گا یا شائد اڈوانس پیمنٹ ہو چکی ہے یا شائد " بارٹر سسٹم " پر ڈیل طے ہوئی ہو

پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ کی سیٹ پر جو پتھر رکھا ہے ، شائد جلد ہی وہ ہٹ جائے

پاکستان تحریک انصاف رؤف کلاسرا جیسوں کا طعنہ سننے کیلئے تیار ہو جاۓ کے سرائیکی لوگوں سے ساتھ ایک مرتب پھر دھوکہ ہوا ہے . حفظ مقدم کے طور پر عمران خان مستقبل کے نئے صوبے کے لئے ملتان وغیرہ میں انتظامی دفاتر بنانا شروع کر دیں تاکے سرائیکی سیاستدان انکے لئے مصیبت نہ کھڑی کریں . اسکے ساتھ اعلان بھی کر دیں کے عثمان بزدار کو تھوڑی بہت ٹریننگ دی جا چکی ہے لھذا وہ نئے صوبے کے وزیراعلیٰ ہوں گے . اسطرح سانپ بھی مر جائے گا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹے گی

عمران خان نے اپنے جدوجہد کے دور میں بیشمار ساتھیوں کو حکومتی عھدے دے کر انکے احسانوں کا بدلہ اتار دیا ہے . سب سے زیادہ بدنامی زلفی بخاری کے وجہ سے عمران خان کے حصے میں آئی ہے . سیالکوٹ کے ڈار برادرز ایک مرتبہ پھر انتخابات ہار گئے لھذا وہ ابھی تک کچھ حاصل نہیں کر سکیں ہیں . تحریک انصاف کے جن لوگوں کو ابھی تک کچھ نہیں ملا ہے تو انلوگوں کو پنجاب کے بلدیاتی اداروں می کھپا دیا جائے گا

اسطرح عمران خان کے ساتھ جو بھی چلا ، سب با مراد ہوا

کیا پاکستان کے لوگوں کی مراد بھی بر لائے گی ؟
یہ تو صرف وقت ہی بتائے گا
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
حیدر امام تیرا دماغ خراب ہو نا شروع ہو گیا ہے
ٹورنٹو میں مفت علاج کی سہولت ہے
اس سے فائدہ اٹھا لے
ورنہ تو اٹھ جائے گا
:LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL::LOL:
ویسے یار اپنا امام بات تو ٹھیک کر رہا ہے
الله اچھا کرے
ویسے جہانگیر ترین برا تو نہی ہے اگر پنجاب ٹھیک کر دے تو
باقی زلفی بخاری جیسے لعنتی خان کو چمٹے ہوے ہیں
ایسے دوست تباہی ہی لاتے ہیں ہمیشہ
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)
He is the best person for this job --- He is a very good manager and If this is true he can share much of Imran,s responsibilities and problems in Punjab
Allah may help him to serve Imran and the people of Punjab
Good luck Tareen
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

حیدر امام میاں ، جانتے توتُم بھی سب کچھ ہو کہ اس کُتا دیگ میں کتنے لوگوں کا چمچا گھسا ہوا ہے ، اور کس کس طرح سے اب یہ گھسیٹے خان کا حلیم نکال نکال کر اپنے خصوصی بندوں کے منہ میں ڈالا جارہا ہے ۔ اس جھرولو الیکشن کے جھرلو الیکشن کمیشن اور جھرلو جج کے جھرلوفیصلوں کے نتیجے میں جھرلو وزیر اعظم کی جھرلو دیگ میں کئی چمچے ایک ساتھ گھسے ہوئے ہیں ۔ ایسے عالم میں عام لوگوں کی کیا بھاڑ سنی جائے گی ۔ اندھا بانٹے ریوڑیاں۔

Last edited:

cestmoi ✅️

Chief Minister (5k+ posts)
He deserves it to be honest with you. He has done a lot for the party and beside that he will be a better administrator and will be taken seriously by the bureaucracy.
 
اس میں کوئی شک نہیں ہے کے جہانگیر خان ترین جتنا اس سسٹم کو سمجھتے ہیں ، اسے شائد کوئی اور نہیں سمجھتا
بات یہ نہیں ہے کے لوگ جہانگیر خان ترین کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
جب عمران خان انکے ساتھ ہیں تو ساری دنیا بھی خلاف ہو جائے فرق نہیں پڑتا
ہم یہ زلفی بخاری کے کیس میں دیکھ چکے ہیں ، عمران خان نےتمام حدود پار کر کے اپنا بڈی ایڈجسٹ کیا ہے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Nooray badmaash nay election comission may bhi garbar kara dee. Maiza hameed ko parliament may laanay kay liyay punjab may 32 key jaga 33 seats kardee abhi tu election comission say bohat kuch niklay ga. Jahil phatwari shoor macha rahay hain kay dhandhli hui hay. agar audit hua tu jo seats nooray nay jeeti hain uss say bhi haath dhoain gaay. pagal patwari khootha kha kar khootay wali sooch rakkhtay hain aik khootha upar #6 may nazar aa raha hay....
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
He deserves it to be honest with you. He has done a lot for the party and beside that he will be a better administrator and will be taken seriously by the bureaucracy.

Agreed, He has done more than anybody else. If you keep every thing at one side and on ther side, he did not let this party become a politcal party. He has his own future plans since there is no replacement for IK.
There ain't no such thing as a free lunch.
Keep aside all allegations, he is going to take control of Punjab like a boss.
Unlike Usman Buzdar, he can talk and he can act independently.
Imran Khan tension will release to a great extent. He can focus on central Government.
With Usman Buzdar, IK will destine to fail.
JKT is the only choice for PTI who can run Punjab the way it must be run.

جیسا دیس ویسا بھیس
شہباز شریف پنجاب سپیڈ کے لئے اس مشھور تھے کیونکے وہ کام کروانا جانتے تھے
یہ قابلیت جہانگیر خان ترین میں بھی ہے ، کوئی مانے یہ نہ مانے
اس معاشرے میں اخلاقیات کا جنازہ کب کا نکل چکا ہے لھذا اخلاقی جواز کی بات کرنا ہی پاگل پن ہے
یہاں مافیہ کا مقابلہ صرف مافیہ ہی کر سکتا ہے
جہانگیر خان ترین نے کم از کم سب سے زیادہ ٹیکس تو دیا ہے
اب مسلم لیگ والے جتنا مرضی ماتم کریں ، انکا ماتم اور انکا فکر تو سمجھ میں ا سکتا ہے
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

حیدر امام میاں ، جانتے توتُم بھی سب کچھ ہو کہ اس کُتا دیگ میں کتنے لوگوں کا چمچا گھسا ہوا ہے ، اور کس کس طرح سے اب یہ گھسیٹے خان کا حلیم نکال نکال کر اپنے خصوصی بندوں کے منہ میں ڈالا جارہا ہے ۔ اس جھرولو الیکشن کے جھرلو الیکشن کمیشن اور جھرلو جج کے جھرلوفیصلوں کے نتیجے میں جھرلو وزیر اعظم کی جھرلو دیگ میں کئی چمچے ایک ساتھ گھسے ہوئے ہیں ۔ ایسے عالم میں عام لوگوں کی کیا بھاڑ سنی جائے گی ۔ اندھا بانٹے ریوڑیاں۔

بھائی صاحب، جانتے تو اپ بھی بہت کچھ ہیں مگر اپنے علم کو اپنےگنھا دیا ہے
پروفیسر عطا الحق قاسمی اور ان جیسے کی بہت سی مثالیں دی سکتی ہیں
فضول بحث کا کیا فائدہ ؟
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی صاحب، جانتے تو اپ بھی بہت کچھ ہیں مگر اپنے علم کو اپنےگنھا دیا ہے
پروفیسر عطا الحق قاسمی اور ان جیسے کی بہت سی مثالیں دی سکتی ہیں
فضول بحث کا کیا فائدہ ؟

نہ میں عطا الحق قاسمی ہوں اور نہ آپ صابر شاکر ۔ یہ جو قوم کو اتنے بڑے جھرلو الیکشن کا ٹیکہ لگایا گیا ہے ، اس کی حمایت میں نہیں کرسکتا۔ میں آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگل سکتا ۔ آپ کے بارے میں کچھ وثوق سے نہیں کہہ سکتا ۔

KhanSuppporter

Minister (2k+ posts)
حیدر امام تیرا دماغ خراب ہو نا شروع ہو گیا ہے
ٹورنٹو میں مفت علاج کی سہولت ہے
اس سے فائدہ اٹھا لے
ورنہ تو اٹھ جائے گا
The most funny comment that I have read on this forum. Smiling as typing. Thanks
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
بھائی صاحب، جانتے تو اپ بھی بہت کچھ ہیں مگر اپنے علم کو اپنےگنھا دیا ہے
پروفیسر عطا الحق قاسمی اور ان جیسے کی بہت سی مثالیں دی سکتی ہیں
فضول بحث کا کیا فائدہ ؟

امام یار مجھے پتہ ہے کہ تو پی ٹی آئی کے دکھ اپنوں سے شئیر کرنے کے لئے لکھتا ہے
لیکن کھلی دیگ میں پٹواری کتے منہ مار دیتے ہیں ..بے شرم تو یہ ہوتے ہی ہیں
اس لئے بہتر ہے ایسی باتیں نہ ہی کیا کر
ہم چھوٹی چھوٹی چیزیں برداشت کر لیں تو بہتر ہے
کوئی بھی سو فیصد ٹھیک نہی ہو سکتا اور پھر خان کا مقابلہ نورے سے تو بالکل ہی نہی ہو سکتا
 
Last edited:

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)

نہ میں عطا الحق قاسمی ہوں اور نہ آپ صابر شاکر ۔ یہ جو قوم کو اتنے بڑے جھرلو الیکشن کا ٹیکہ لگایا گیا ہے ، اس کی حمایت میں نہیں کرسکتا۔ میں آنکھوں دیکھی مکھی نہیں نگل سکتا ۔ آپ کے بارے میں کچھ وثوق سے نہیں کہہ سکتا ۔

اس تھریڈ میں الیکشن موضوع بحث ہے ہی نہیں
آپکی ذہانت کو ١٠ توپوں کی سلامی
آپکی اطلاع تو مل گئی ہو گی کے اپوزیشن کی تمام خواہش خاک میں مل گئی جب عمران خان نے اسسمبلی میں الیکشن رگنگ پر کروائی کا اعلان کیا تھا
اپ مسلم لیگ والوں کو تحریک انصاف طرز پر دھرنے کر مشورہ کیوں نہیں دیتے؟
یا اکیلے من بھرت رکھ لیں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

اس میں کوئی شک نہیں ہے کے جہانگیر خان ترین جتنا اس سسٹم کو سمجھتے ہیں ، اسے شائد کوئی اور نہیں سمجھتا
بات یہ نہیں ہے کے لوگ جہانگیر خان ترین کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں
جب عمران خان انکے ساتھ ہیں تو ساری دنیا بھی خلاف ہو جائے فرق نہیں پڑتا
ہم یہ زلفی بخاری کے کیس میں دیکھ چکے ہیں ، عمران خان نےتمام حدود پار کر کے اپنا بڈی ایڈجسٹ کیا ہے
Believe me Tareen doesn't needs any endorsement like others --and he is not greedy like others --- He had seen much in his life what others can,t dream of----- Imran would be much relaxed if he make a comeback in politics
Zulfi could be a poor choice --- sometimes you are left with very little choices ---- but Tareen is the best person for this job
 
Agreed........
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اس تھریڈ میں الیکشن موضوع بحث ہے ہی نہیں
آپکی ذہانت کو ١٠ توپوں کی سلامی
آپکی اطلاع تو مل گئی ہو گی کے اپوزیشن کی تمام خواہش خاک میں مل گئی جب عمران خان نے اسسمبلی میں الیکشن رگنگ پر کروائی کا اعلان کیا تھا
اپ مسلم لیگ والوں کو تحریک انصاف طرز پر دھرنے کر مشورہ کیوں نہیں دیتے؟
یا اکیلے من بھرت رکھ لیں

حیرت ہے کہ جہانگیر ترین جسے عدالت نااہل قرار دے چکی ہے اپنی ساری انسائیڈ ٹریڈنگ اور رقوم اپنے ملازمین کے نام پر جمع کروانے کی وجہ سے اسی عدالت سے تغمہ لے چکا ہے ، وہ تو موضوع بحث بن سکتا ہے لیکن جھرلو الیکشن موضوع بحث نہیں بن سکتے ۔ ایک تصدیق شدہ کرپٹ کو وزیر اعلی بنانے کی بات میں تو کوئی قباحت نہیں ، لیکن لوگوں کے حقوق پر بڑا ڈاکہ موضوع بحث نہیں بن سکتا ۔
جہاں تک کمیشن بنانے کی بات ہے تو اسکا بننا کوئی ایسا اشتعارہ نہیں ہے جس سے تحریک انصاف کی انصافیت ناپی جاسکے ۔ یہ انُ لوگوں کا حق ہے جن کے نام پر جعل سازی کی گئی ۔
مسلم لیگ نون انگلی پارٹی نہیں ہے اور نہ ہی دھرنا چور ہے ۔ نہ ہی ملک میں افراتفری پھیلانے والی جماعت ہے ۔ اسکا طرز عمل انگلی پارٹی جیسا نہیں ہوسکتا ۔