Roast King
MPA (400+ posts)

لندن میں جہانگیر ترین اور (ن) لیگی رہنما اسحاق ڈار کی ملاقات رنگ لے آئی، جہانگیر ترین نے پرویز الٰہی کے خلاف حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔
رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہیں۔
رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1510023167485562889
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/G8oul9z.jpg
Last edited by a moderator: