جہانگیر ترین کا حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان

alicekim

Senator (1k+ posts)
No official from JKT or Aleem Group have said this .... Please, PMLN have some SHAME!

اتنی بھی کیا بیقراری ہے تم کمینوں کو؟ ابھی ہفتہ والے دن پنجاب جائے گا ہاتھوں سے ، اور پھر اتوار والے دن وزات عظمی کا خواب ہو گا چکنا چور! اور پھر پیر کے دن دھڑا دھڑ حج، رمضان کے عمرے اور لندن کی فلائٹس بک ہو رہی ہوں گی! تمام لوگوں کو رمضان یاد آ جائے گا تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد ??? بس یہ تو ان حال ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
گجراتی چور نے اپنی تمام عمر کی پونجی گہنے رکھوا کر وزارت اعلی کا گوں کھایا تھا مگر افسوس کہ اس سے وہ بھی نہ کھایا جاے گا
بہت بری ہوی اور بہت برا اینڈ ہونے جارہا ہے گجراتی چوروں کی سیاست کا۔
گجراتی چور کا الزام لگانے کو جلدی ، جبکہ وطن فروش کیلئے شادیانے بجانے کی تیاری ہے
واہ کیا اخلاقی میعار ہے۔
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
گجراتی چور کا الزام لگانے کو جلدی ، جبکہ وطن فروش کیلئے شادیانے بجانے کی تیاری ہے
واہ کیا اخلاقی میعار ہے۔
او بھای کیا ہوگیا تمہیں ؟ میں نہیں کسی کے شادیانے بجا رہا عمران اپنے پانچ سال پورے کریں میرا یہی موقف ہے لیکن ایک کنفرم سرٹیفائیڈ چور (گجراتی چور)اگر اپنے اینڈ پر ہے تو مجھے خوشی کیوں نہ ہو؟
آپ کی ڈولتی ہوی حکومت کو گجراتی چور سے سپورٹ مل سکتی ہے آپ کا خاموش رہنا بنتا ہے میرا نہیں جو اس وقت نیوٹرل ہوچکا ہے اب صرف پاکستان کی بات ہوگی
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
U mean it was better for them to join USA camp?
کیمپ تو غلامی کی نشانی ہے چاہے امریکہ کا ہو یا روس کا یا یورپ کا ۔ گجراتی چور ہے مگر تم لوگ وہی گھسی پٹی پالیسی کہ جو ہماری سائیڈ پر ہے وہ چوری کرے یا ڈاکا مارے خیر ہے اسی کی وجہ سے آج بزدار کی چھٹی ہوی اور عمران کی کل ہوجاے گی
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
او بھای کیا ہوگیا تمہیں ؟ میں نہیں کسی کے شادیانے بجا رہا عمران اپنے پانچ سال پورے کریں میرا یہی موقف ہے لیکن ایک کنفرم سرٹیفائیڈ چور (گجراتی چور)اگر اپنے اینڈ پر ہے تو مجھے خوشی کیوں نہ ہو؟
آپ کی ڈولتی ہوی حکومت کو گجراتی چور سے سپورٹ مل سکتی ہے آپ کا خاموش رہنا بنتا ہے میرا نہیں جو اس وقت نیوٹرل ہوچکا ہے اب صرف پاکستان کی بات ہوگی
گجراتی خاک چاٹیں تو کچھ غم نہیں، انہوں نے بلیک میل کیا ، میں ہمیشہ بزدار کی حامی تھ ، مگر مقابلہ میں حمزہ کے جیتنے کا بھی ذکر کر دیں۔ کہ حمزہ کا باپ ملک سے غیر وفاداری اور غیر ملک کی بنی شازش کا حصہ بنا ، تب سوال اٹھتا ہے گجراتی اب ناکام ہوں یا اگلے الیکشن میںباہر ہوں اور آپ کے میعار پر بھی سوال بنتا ہے ۔۔
 

Hunter1

Senator (1k+ posts)
گجراتی چور نے اپنی تمام عمر کی پونجی گہنے رکھوا کر وزارت اعلی کا گوں کھایا تھا مگر افسوس کہ اس سے وہ بھی نہ کھایا جاے گا
بہت بری ہوی اور بہت برا اینڈ ہونے جارہا ہے گجراتی چوروں کی سیاست کا۔
majal hy kabhi plmn ppp ky khelaf kuch bolo, mutlab yea high level hy munafiq hony ka
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
کیمپ تو غلامی کی نشانی ہے چاہے امریکہ کا ہو یا روس کا یا یورپ کا ۔ گجراتی چور ہے مگر تم لوگ وہی گھسی پٹی پالیسی کہ جو ہماری سائیڈ پر ہے وہ چوری کرے یا ڈاکا مارے خیر ہے اسی کی وجہ سے آج بزدار کی چھٹی ہوی اور عمران کی کل ہوجاے گی
Only PMLN supporters support based on ideology.
 

London Bridge

Senator (1k+ posts)

1109146738-1.gif

 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
جب وزیر اعظم کا کینڈیڈیٹ وطن فروش ہے تو وزیر اعلی چینی چور کیوں نہیں ہو سکتا ۔
اگر یہی بڑا چور پی ٹی آئ کیطرف سے وزیر اعلی ہوتا تو آپ شادیانے بجاتی پھرتیں ۔​
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Waisay aik baat achi ho gi ke sab ke asal chehray samnay aa jaya gein..BTW..IK needs majority in NA..Senate..otherwise useless to stay in power..
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہی بڑا چور پی ٹی آئ کیطرف سے وزیر اعلی ہوتا تو آپ شادیانے بجاتی پھرتیں ۔​
جی حرام پرستوں کی طرف سے بہت مناسب جواب ہے گو مجرموں کا جواز گھڑنے کو گھر بیٹھے کچھ فرض کر لیا گیا ، یکسر نونی جواب ہے
خیر اب توامریکی گماشتہ ہونے کا تمغہ بھی سج گیا نوکلیئر بارے سودے بازی کے وعدے کی خبر بھی گرم ہے ۔ ، اب تو جو بھی جواز گھڑ لیں وہی حق سچ
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Tareen.Aleem ghad.ari kar ke next election m aik seat bhi jeet nahi sakay gein..I can bet..