tahirmajid
Chief Minister (5k+ posts)
Chore Chorooon se jaa mila
Hahahahaha, you make me laugh, as if seats are won in Pakistan on some principles etc. Those bloody Khakis who orchestrated this whole stage drama, will also make sure that these guys come back and not Khan saab.Tareen.Aleem ghad.ari kar ke next election m aik seat bhi jeet nahi sakay gein..I can bet..
لوجی یہ تو جہانگیر ترین بھی حرام خوروں کی صف میں آ گیا؟
![]()
لندن میں جہانگیر ترین اور (ن) لیگی رہنما اسحاق ڈار کی ملاقات رنگ لے آئی، جہانگیر ترین نے پرویز الٰہی کے خلاف حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کردیا۔
رپورٹس کے مطابق حمزہ شہباز وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے متحدہ اپوزیشن کے امیدوار ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1510023167485562889
تم جس طرح گجراتی چوہدریوں کو گالیاں دے رہے ہو سب سمجھ گئے کہ گجراتی چوہدریوں نے اپنی سیاست کو بچا لیا ہے ، تم لوگ کیسے بھکاری ہو پنجاب میں بیٹا حاکم اور مرکز میں باپ اور رعایا دولے شاہی چوہے بھکاری ، اب تو تم لوگ سرکار سے تسلیم شدہ بھکاری ہوگجراتی چور نے اپنی تمام عمر کی پونجی گہنے رکھوا کر وزارت اعلی کا گوں کھایا تھا مگر افسوس کہ اس سے وہ بھی نہ کھایا جاے گا
بہت بری ہوی اور بہت برا اینڈ ہونے جارہا ہے گجراتی چوروں کی سیاست کا۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|