atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
مثال اسلئے دی تھی کے آپ سوچیں. ایک مولوی ہر انسان میں رہتا ہے لگتا ہے آپ کا جاگ گیا ہے
اگر پاکستان میں سارے بینک ختم کرکے یہ اناج بینک قائم کردیئے جائیں تو سوچیئے کتنی خوشحالی آجائے گی، ہر کوئی کٹورا اٹھائے بینکوں کے سامنے کھڑا ہوگا،۔