جھنگ میں سپاہ صحابہ کا شیعہ سے اتحاد

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے سمھجھ ہی نہی آ رہی کے اس خبر پر ہنسنا چاہئے یا رونا چاہئے
پورے ملک میں شیعہ قوم کے خلاف نفرتیں بڑھکا کے
اب انجمن سپاہ صحابہ المعروف اہلسنت والجماعت المعروف لشکر جھنگوی المعروف راہ حق نواز اب شیعہ سنی اتحاد کی داعی بن کر شیعہ امیدوار کو جھنگ کا چیئرمین بنوا رہی ہے

روشن خیالی کے تحت میں اس خبر کو خوش آئیند لے رہا ہوں
الله ہمارے بیچ نفرتیں ختم کر کے امّت محمدی کو یکجا کر کے حقیقی دشمن سے آشنا کر دے


ضلع کی ترقی کے لئے ذاتی مفادات پس پشت ڈالنے ہوں گے شیخ یعقوب



ضلع کی تعمیر و ترقی کے لئے تمام مفادات سے بالاتر ہو کر کام کرنا ہو گا۔راشدہ یعقوب شیخ کے خلاف آنے والے ٹربیونل کے فصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا جائے گا۔ان خیالات کا اظہار سابق رکن صوبائی اسمبلی شیخ محمد یعقوب نے اپنی جانب سے بلدیاتی نمائندوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ہے۔

تقریب میں مولانا احمد لدھیانوی، مخدوم سید اسد حیات، ممبر صوبائی اسمبلی میاں محمد اعظم چیلہ، سابق ممبر صوبائی اسمبلی سلطان سکندر بھروانہ، سیئنر رہنما پیپلز پارٹی پیر آغا طارق گیلانی، آزاد ناصر انصاری، سید محمد عباس شاہ، سابق ضلعی آرگنائزر تحریک انصاف غضنفر عباس قریشی، نومنتخب شدہ چیئرمین اور کونسلر و دیگر افراد شریک تھے۔شیخ محمد یعقوب کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ آج کل مسلم لیگ کے ٹھیکے دار بنے ہوئے ہیں اور ضلع کی سیاست کو کوئی اور رنگ دے کر ضلع میں اپنے من پسند لوگ لانا چاہتے ہیں لیکن ایسا کچھ ہونے والا نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ میں نے آج جھنگ کے تمام مسالک اور سیاسی گروہوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کر دیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ مسلم لیگ ن نے انہیں جھنگ کا ٹاسک دیا ہے وہ منافقت کر رہے ہیں۔

شیخ یعقوب کا کہنا تھا کہ آج یہاں میونسپل کمیٹی کے 29 کونسلر اور ضلع کے 60 چیئرمین اکھٹے ہیں اور ہم سب نے مل کر مشاورت کے ساتھ جھنگ کے چیئرمین کا انتخاب کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک راشدہ یعقوب کے فیصلے کی بات ہے تو وہ ایک قانونی جنگ ہے جو ہم سپریم کورٹ تک لڑیں گے۔مخدوم سید اسد حیات نے کہا کہ ہمیں مل کر جھنگ کی ترقی کے لئے کام کرنا ہو گا اور میں شیخ محمد یعقوب کو اختیار دیتا ہوں کہ وہ جس کو چاہے ضلع کا چیئرمین بننے کے لئے امیدوار نامزد کر دیں۔مولانا محمد احمد لدھیانوی نے کہا کہ جھنگ کی اس سے بڑی بد قستمی کیا ہو گی کہ ایک جعلی ڈگری والا اس شہر کا ایم این اے رہا اور اس نے جھنگ کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کی بجائے صرف اپنا محل تعمیر کیا۔انہوں نے کہا کہ ہم نے اس بھی نا اہل کروایا تھا اب اس کے والد کو بھی قانونی جنگ لڑ کر نا اہل کروائیں گے۔مولانا محمد احمد لدھیانوی کا کہنا تھا کہ ہم جس پر ہاتھ رکھیں گے وہی جھنگ کا چیئرمین ہو گا۔





CZAg_t-WMAIFgRM.png


http://jhang.sujag.org/pr/34928
 
Last edited by a moderator:

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
Re: جھنگ میں سپاہ صحابہ اور شیعہ کا اتحاد : ماش&#157

یرہ ، یہ تو ودھیا بات ہے ۔ اچھا لگا
 

1mr4n

Minister (2k+ posts)
Re: جھنگ میں سپاہ صحابہ اور شیعہ کا اتحاد

good news its a good start
now they both r heading b killed fighting for survival
 

arafay

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جھنگ میں سپاہ صحابہ اور شیعہ کا اتحاد

good news its a good start
now they both r heading b killed fighting for survival

exactly. zarurat parne per gadhay ko bhi baap banana parta ha.
 

ImranK

Senator (1k+ posts)
Re: جھنگ میں سپاہ صحابہ اور شیعہ کا اتحاد

achchi khabar bhi ek raf.di ne apnay aqeeday ki tarha karwi kardi. jitna nuqsan islam ko rawa.fid ne pohonchaya hai koi nahin pohoncha sakta. aaj bhi rehte Pakistan main hain aur wafadari iran su.war se nibhatay hain.
 

Invisible.Sword

Councller (250+ posts)
Re: جھنگ میں سپاہ صحابہ اور شیعہ کا اتحاد

بہت سے لوگ اس کو منافقت وغیرہ کا نام دیں گے مگر مجھے یہ پڑھ کر خوشی ہوئی- ہمیں ایسے ہی مزید اقدامات کی ضرورت ہے- اختلاف کو زندگی موت کا مسلہ بنانے کی بجاۓ ایک دوسرے کے جذبات کا احترام کرتے ہوۓ آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ہمیں بطور ایک قوم
 

sadani

Minister (2k+ posts)
They both are equally responsible for mess in Pakistan.

All mullah zakirs are power/money hungry.
 

Back
Top