مراسی بینز پیٹرول پر چلتے ہو یا ڈیزل پر ؟ کتنا ڈ لواؤ گے ؟
[/QUOTEآئے ھو نا اپنی اصلی اوقات پر پٹواری ایک ویگن کی سواری ۔
باوا جی بجا فرمایا آپ نے- ایڈمن اگر تمام پارٹیوں کے سپورٹرز کو مساوی میدان دیں بغیر کسی جانبدار ایمپائر کے تو پھر دیکھیں کوئ پی ٹی آئ والا کیسے ٹکتا ہے- ان لوگوں کے پاس خیالی پلاؤ اور مغلظات کے علاوہ کچھ اور ٹھوس بات ہوتی نہیں- بس ایڈمن کی چھنگلی پکڑ کر اٹھکلیاں کرتے ہیں- دوسری جانب مقدس ہمیشہ حقائق کے کیل کانٹے سے لیس ہوتی ہیں اسی لئے ٹٹواریوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں-
یہ ٹٹواری کی اصطلاح میں نے پی ٹی آئ والوں کے لئے حال ہی میں ایجاد کی ہے- امید ہے کہ فورم ممبران یہ اصطلاح اپنا کر ثواب دارین حاصل کرینگے
But this Mercedes Benz will not be banned, the admin rules.
Dhyan se saaf krna, bht kachra aa gya ha :P
Naeem Sahib,
You are officially declared Javed Hashmi of the Siasat.pk Today
Stop wasting your time on wasted beings, doesn't even know how to type and quote on a forum, doesn't deserve our time...
As for you, I have other things to talk about in PM, let me know your area of expertise, Malaysia say aagay jahaan or bhee hain, will suggest you some options which hopefully you can work out, cheers :)
فکر نہ کیجئے، میں اب یہاں کم ہی نظر آوں گی
کبھی کسی بات پر آپ لوگوں کا دل دکھایا ہو تو معذرت چاہتی ہوں
عامر بھائی سیاست پی کے کے موڈز جس دن غیر جانبدار ہو گئے اس دن اس چینل سے ٹٹواریوں کی 90 فی صد آبادی ہمیشہ کے لئے بین ہو جائے گی۔:biggthumpup:[/QUOTEگجر بادشاہ سب پٹواری اکٹھے ھو کر میرے خلاف جلوس نکالو شائد پھر ایڈمن مجھے بین کر دے مگرجتنی دیرتک نورے پٹواری بتوریاں مارتے رھیں گے میرے کمنٹ وہ سنتے رھیں گے جس طرح کی بات ھو گی اُسی طرح کا جواب آئے گا۔دوستی ھے تو دوست بن کر مگر غلط کو غلط، صحیح کوصیحح کہنا ھو گا۔ آج تکمیں نے اس فورم پر کسی بھی ن لیگیئے کو اپنے کسی بھی سیاست دان و غلط فیصلوں پر یا غلط بیانات پر تنزیہ الفاظ بولتے لکھتے نیہں سنا اور پڑھا۔ یک طرفہسیاست ھو گی تو پھر اونچ نیچ ھوتا رھے گا۔
The service you are doing for Patwaris,
they will be last people to request a Ban on you.
There are thousands of QUIET people on this forum you can't see
Only 50 odd members are actively participating, rest couple of thousand just read
and when they hear what PTI is all about through the filth in your post
they would be right in running away from PTI
so you be the judge if you are helping or hindering PTI cause ...
مرسڈیز لالہ تم تنہا نہیں ہو جن کے بارے میں نے کہا کہ وہ بین ھو جایئں گے میں نے کہا کہ 90 فی صد ٹٹواری بین ہوں مگر ایسا ہو گا نہیں کیونکہ ایڈمن اور موڈز کی واضح اکثریت پی ٹی آئی کی حامی و ناصر ہے۔
ایک وسیم نام کے موڈ کے بارے بتاتا ہوں جنہوں نے عبدسلی نامی ایک ٹٹواری جس نے مقدس کو بہن کی گالی دی تھی اس پہ میں نے اعتراض اٹھا یا ، جواب میں وسیم نے مجھے بین کر دیا اور عبدسلی نامی ٹٹواری کی پوسٹ کو ایڈیٹ کر کے اس میں سے بہن کی گالی نکال دی
اورعبدسلی نامی ٹٹواری کو مزید ماں بہن کی گالیوں کے لئے آزاد رکھا گیا۔
لگتا ہے ٹٹواری گالی کے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔ گجر لالے میرے کمنٹ میں سختی اور تمیز کے دائرے سے ھٹ کر الفاظ ھو سکتے ھیں مگ گالی دینا میرا یوہ نہیں اور ہاں اس فورم پر آپ سے یا کئی اور لوگوں سے نوک جھونک بے شک ھوتی ھے مگر ھم پاکستانی ھیں ھماری مائیں بھہنیں میری بھی مایئیں بھنیں ھیں میں اس قسم کی کوئی بات سوچ بھی نہیں سکتا۔مجھے یاد ھےکہ مجھے خود اس فورم پر ما کی گالی دی گئی تھی اور میں خاموش رھا۔مین پھر بھی سخت لہجے کی معزت چاھتا ھوں۔
تانے تو نہ دو نا .
:(
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|