جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے

TONIC

Chief Minister (5k+ posts)
آپ نے بھی ایک پارٹی نہیں چھوڑی؟ اس حساب سے تو آپ بھی 'لوٹے' کارکن ہوئے:lol:۔

Thanks for your comment, Loota is someone who changes party for personal benefit, I have left support for others because they were nincompoop, I still remember when I personally arranged money for "Qarz utaroo mulq sawaroo" and that money went for benefit of PMLN, I supported MQM and saw their terrorism first hand when they were threatening people to close their shops, for PPP they should have given power to Sk. Mujeeb Ur Rehman.

My point of view is for educated minority and people with agenda's won't be able to understand it.....[hilar]
 
ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تم نے عمران خان اور ریہام خان کے جعلی ٹویٹس بھی پوسٹ کیے- اس معاملے میں تمہارا سابقہ ریکارڈ بھی خراب ہے- دھرنے کے دنوں میں تم نے جعلی تصاویر پوسٹ کیں اورثابت کی کوشش کی کہ تحریک انصاف کے دھرنے میں لڑکے اور لڑکیاں سوئمنگ پول میں اکٹھے نہا رہے ہیں- اس بات پر بہت سے لوگوں نے تمہاری گوشمالی بھی کی کہ باقی باتیں تو ایک طرف یہ عین دی چوک پر سوئمنگ پول کون سا ہے؟ تم نے ایک تصویر پوسٹ کی جس میں دکھایا گیا کہ عمران خان جانے نماز پہ جوتوں سمیت کھڑا ہے- بظاھروہ قالین نظر آتا تھا- تم نے کبھی اپنے کرتوتوں پہ شرمندگی کا اظہار نہیں کیا

آخری بات یہ کہ نجانے بعض ممبران پابندی لگنے کو دل پہ کیوں لیتے ہیں؟ ارے بھائی واپس آ جاؤ گے جب پابندی ختم ہو گی- مستقل پابندی لگی تو کسی اور آئ ڈی کے ساتھ آ جاؤ گے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Thanks for your comment, Loota is someone who changes party for personal benefit, I have left support for others because they were nincompoop, I still remember when I personally arranged money for "Qarz utaroo mulq sawaroo" and that money went for benefit of PMLN, I supported MQM and saw their terrorism first hand when they were threatening people to close their shops, for PPP they should have given power to Sk. Mujeeb Ur Rehman.

My point of view is for educated minority and people with agenda's won't be able to understand it.....[hilar]

ویسے اس نواز کے معصوم چہرے نے بہت سو کو دھوکہ دیا تھا۔ اس سکیم میں 17 ارب روپے جمع ہوئے تھے جسکا کوئی حساب کتاب نہیں۔ لیکن بقول احسن اقبال کےوہ جس مقصد کے لیے دیئے گئے تھے یہ پیسے اس پہ لگے تھے جبکہ بقول سرتاج عزیز کے وہ پیسے سب لوگوں کو وآپس دیئے گئِے تھے۔ اب معلوم نہیں ان دونوں میں جھوٹا کون ہے یا دونوں ہی جھوٹے ہیں؟ لیکن لوگ کہتے ہیں کہ نواز نے اُن پیسوں سے جدّہ میں سٹیل مل لگا لی تھی۔

Muqadas

Chief Minister (5k+ posts)
I fully agree what you have mentioned in your thread.. infact I was the one who tried to call you back here on forum when our forum trafic was suddenly decreased and admin adeel was worried .. i asked him that we need to take our those members back on forum who atleast donot abuse anyone and they defend their cases with logic and politeness and indeed you are one of them and i fully support your stance on biasness of some new idiot moderators who cannot differentiate between good and bad members of this forum. I am not the moderator here anymore because i had different thoughts and mindset then the owner of this forum and his team.. the most common problem i used to have was irregular back up to one party by some siasat.pk administration and influence of social media team of that party.
only because of some misguided judges of this forum so many distinguish members have left the forum and now even if they log in they dont participate as they used to do..
I will still encourage you to fight for your stance and do not back off by any wrong doings of modz here.. I appreciate your behavior you are a true blogger. but some hyper and senseless members cannot understand it. keep up the good work unless you will stop seeing any decent members....
good luck

جزاک اللہ نعیم صاحب
میں تو یہ فورم بہت پہلے چھوڑ چکی تھی، آپ ہی کی وجہ سے واپس آنے کی ہمت ہوئی
تعجب تھا کہ آپ کو اس فورم پر موڈیریٹر کیسے بنا دیا گیا۔ جب کہ یہاں اس عہدے کے لئے ایک خاص ذہنیت کی ضرورت ہے
جلد ہی شائد محترم عدیل صاحب کو بھی اس عظیم غلطی کا احساس ہوا، اور آپ کو علیحدہ ہونا پڑا
بہرحال، آپ کا دم غنیمت ہے، شکرگذار ہوں
پروردگار آپ کو خوش رکھے
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Tau Shazadi hay. Tumhara aik real account PTI kay 10 fake ID's kay beraber hay. Kuch logo ko es web site per khuli chuti hay.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جزاک اللہ نعیم صاحب
میں تو یہ فورم بہت پہلے چھوڑ چکی تھی، آپ ہی کی وجہ سے واپس آنے کی ہمت ہوئی
تعجب تھا کہ آپ کو اس فورم پر موڈیریٹر کیسے بنا دیا گیا۔ جب کہ یہاں اس عہدے کے لئے ایک خاص ذہنیت کی ضرورت ہے
جلد ہی شائد محترم عدیل صاحب کو بھی اس عظیم غلطی کا احساس ہوا، اور آپ کو علیحدہ ہونا پڑا
بہرحال، آپ کا دم غنیمت ہے، شکرگذار ہوں
پروردگار آپ کو خوش رکھے

اللہ آپ دونوں کا یہ بھائی چارہ سلامت رکھے۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔

یرہ بین تو میں کئی مرتبہ ہوا ہوں لیکن میں نے گلہ کیا اور نہ کوئی احتجاجاً تھریڈ بنایا۔ بس انسان کو تھوڑا بہت ڈھیٹ ہونا چاہیے
:lol: ورنہ انٹرنیٹ پہ گزارہ مشکل ہو جاتاہے:lol:۔

کسی کو کیا معلوم جو اجتجاجاً یہ فورم چھوڑ دے لیکن کسی اور آئی ڈی سے وآپس آجائے۔ ؟
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)

مقدس جی

اس فورم پر اگر آپ نے رہنا ہے تو سچ بولنا چھوڑ کر آپ فورا مشرف بہ چول خان نیازی ہو جائیں اور پی ٹی آئی کی حمایت شروع کر دیں

اگلے ہی دن آپکو عدیل صاحب کی طرف سے گالیاں بکنے کا تا حیات لائسنس جاری کر دیا جائے گا جس پر اڈمن سمیت تمام موڈریٹرز کے دستخط ہونگے

کوئی آپکی گالی کے جواب میں آپکو برا بھلا کہے گا یا جوابی گالی دے گا تو اڈمن یا ڈیوٹی پر موجود کوئی موڈریٹر الٹے پاؤں بھاگتا ہوا آپکی مدد کو آئے گا اور جسے آپ نے گالی دی تھی اسکے تمام کومنٹس مٹا دے گا اور اس پر بین لگا دے گا. آپکی گالیوں کو مکمل آئینی اور قانونی تحفظ حاصل ہوگا اور کسی موڈریٹر کو انکی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنے یا انہیں مٹانے کی اجازت نہیں ہوگی

:)

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی بجا فرمایا آپ نے- ایڈمن اگر تمام پارٹیوں کے سپورٹرز کو مساوی میدان دیں بغیر کسی جانبدار ایمپائر کے تو پھر دیکھیں کوئ پی ٹی آئ والا کیسے ٹکتا ہے- ان لوگوں کے پاس خیالی پلاؤ اور مغلظات کے علاوہ کچھ اور ٹھوس بات ہوتی نہیں- بس ایڈمن کی چھنگلی پکڑ کر اٹھکلیاں کرتے ہیں- دوسری جانب مقدس ہمیشہ حقائق کے کیل کانٹے سے لیس ہوتی ہیں اسی لئے ٹٹواریوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں-

یہ ٹٹواری کی اصطلاح میں نے پی ٹی آئ والوں کے لئے حال ہی میں ایجاد کی ہے- امید ہے کہ فورم ممبران یہ اصطلاح اپنا کر ثواب دارین حاصل کرینگے

rtabasum2

Mehfil Siapa ki saffain bich gain...............:)
 
Theekra

Senator (1k+ posts)
I did not create any new thread for this tweet. Simply posted this tweet (after getting it from Mubashar Lucman's twitter) on an existing thread.

thanks

This is a biased forum being run by really mediocre minds. I find it hard to judge whether they are more dumb or biased. This is almost a mirror site of insaf pk, and matches that in dumbness and lack of content.

However, the fact that even at THEIR website, people having a different viewpoint are challenging them, is something VERY HARD for them to digest :) They have no where to hide where they can do their daily siapa with their fellows in unison and agreement. We are spoiling their private party! ;)

There are and can be better forums though. See my PM.

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
@muqadas, dont just quit friend, hang in there. Its fun to watch how PTIians suffer and agonize after your posts. That agony itself is a reward worthy of staying
 
ALMAHDI

Banned

مجھے مقدس بی بی کی شکایت کے پس منظر کا کچھ خاص عِلم نہیں چنانچہ بے جا تبصرے سے گُریز بہتر لیکن میں مقدس کی شکایت کے لُبِ لباب سے متفق ہوں۔

ابھی گُزشتہ دو تین دنوں میں کُچھ ایسی ہی ماڈریشن کا سامنا بندہِ پروردگار کو بھی رہا ہے جب کُچھ بندگانِ ابلیس ممبرز براہِ راست آ کر شیعہ مسلک کو غلط سلط ناموں سے پُکاریں گے، باقاعدہ ناقابلِ اشاعت گالیاں بکنے سے اپنی ذلیل دلیل کا آغاز کرتے ہیں۔ میں اپنے ضبط کے تمام بندھنوں کو مضبوط کر کے ایڈمن کو رپورٹ کرتا ہوں کہ یہی حُکمِ عدیل و وسیم ہے مگر آٹھ آٹھ گھنٹے انتظار و صبر سے دیکھتے ہیں کہ عدالت کی لاٹھی میں کب جنبش ہوگی لیکن مجال ہے جو اُن ولدانِ نامعلوم کے کامنٹس کی ریز زبر بھی بدل دی جائے۔ بعد از مایوسیِ ہزار چار و ناچار اُن پوسٹ کاروں کے ساتھ اُنہی کی زبان میں مکالمہ کرنا پڑتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن جیسے ہی ہم اُنہیں جواب سے لاجواب کریں تو ماڈز یوں لپکتے ہیں جیسے چیل ماس پہ اور پھر آن کی آن میں اصل اور نقل دونوں پوسٹیں یوں غائب ہوتی ہیں جیسے پیشاب ریت میں، جھاگ سمیت۔ چنانچہ اب اِس نتیجے پر پہنچا ہوں جو قابلِ اعتراض پوسٹیں میں خود دو جواب دے کر پانچ منٹ مین ڈلیٹ کروا سکتا ہوں اُسکے کیلئے ماڈز کی "دوسری آنکھ" کھولنے کیلئے رپوٹا رپاٹی کرنے جیسی دفتری کاروائی کے جھمیلوں میں کیوں پڑا جائے اور اضافی سواد یہ کہ اُسکی عزت کے ساتھ آپ اپنی ریجھ بھی اُتار لیتے ہو۔ لیکن اِس سارے کھیل میں ایک دھڑکا بہر حال لگا رہتا ہے کہ ماڈز کی جس محبوبہ نے بیہودگی میں پہل کی تھی وہ تو بین ہو نہ ہو لیکن آپ کا مکو پیلا کر کے ٹھپ دیا جاتا ہے اور مجھے خدشہ ہے کہ یہ ٹریپ ماڈز کی رضا مندی سے ہی بچھایا جاتا ہوگا ورنہ کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک؟
 
Last edited:

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
آپ سے میری اپیل ھے کہ مسلسل بین جاری رکھو اور ایڈمن سے بھی گزارش ھے کہ پلیز بین جاری رکھیں ۔۔ مقدس کو کچھ فارغ وقت مل گیا ھے تو ایک گزارش ھے کہ اس دوران قطر گیس ڈیل کی معلومات ھی کر لو، سُنا ھے عوام، میڈیا اور پارلیمان کو بے خبر رکھ کر شریفوں نے ٹانگیں اور ھاتھ اتنے کھول لیے کہ بدبوُ سرکاری الماریوں سے باھر آنے لگی ھے
 
Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی بجا فرمایا آپ نے- ایڈمن اگر تمام پارٹیوں کے سپورٹرز کو مساوی میدان دیں بغیر کسی جانبدار ایمپائر کے تو پھر دیکھیں کوئ پی ٹی آئ والا کیسے ٹکتا ہے- ان لوگوں کے پاس خیالی پلاؤ اور مغلظات کے علاوہ کچھ اور ٹھوس بات ہوتی نہیں- بس ایڈمن کی چھنگلی پکڑ کر اٹھکلیاں کرتے ہیں- دوسری جانب مقدس ہمیشہ حقائق کے کیل کانٹے سے لیس ہوتی ہیں اسی لئے ٹٹواریوں کی آنکھ میں چبھتی ہیں-

یہ ٹٹواری کی اصطلاح میں نے پی ٹی آئ والوں کے لئے حال ہی میں ایجاد کی ہے- امید ہے کہ فورم ممبران یہ اصطلاح اپنا کر ثواب دارین حاصل کرینگے

واہ رے بھائی

ٹٹواری والی اصطلاح پسند آئی ہے

آئیندہ اسے پیپسی برگروں کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جائے گا

بہت شکریہ

:)

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
آج کے مقدس پوسٹ میں مقدس کا رونا دھونا اور اپنا کنٹینر والاکمنٹ دیکھ کر اِس مقدسہ یہی کہ سکتا ھون کہ مجھے سخت نفرت ھے دوتین باتوں سے جو میراذہنی توازن سن کر برقرارنہ رکھنے پر مجبور کر دیتن ھیں۔ نمبر(۱)جو سچ کو جٹھلائے نمبر(۲)جوجھوٹے کا ساتھ دے نمبر(۳)جو پاکستان کے اور عوام کے حق کی بات نہ کرے ۔اِس مین خواہ میرا اپنا باپ ھی کیوں نہ ھو اُسکو بھی میں جرو تنز کرون گا۔یہ میری بچپن کی کمزوری ھے یا اچھائی ھے۔مین نے اپنی زات پر تنکید کا کبھی اتنا دھیان نہیں دیا جتنا ان تین چیزوں پر پاکستان میری ماں کی گود ھے۔ اور اسکی گود یں مجھے پیدا کرنے والے دفن ھین۔اور یہ ماں کی گود آج بھی پاکستان جائین تو پناہ دیتی ھے۔اور جو میری اِس ماں سےاور اسکی(۰اولاد) عوام سےمخلص نہں اسکو میرے کمنٹ سننے یا پڑھنے کو ضرور مملیں گے۔اور مقدس ساھبہ یا صاحب اپنے آپ کو اپنی مان دھرتی عوام کا مخلص بناؤ گے تو کوئی بھی کنٹینر جیسا کمنٹ نہیں کرے گا۔اور تمجیسے منافقت کرنے والے اگر ھیں تو اسکا دفاع کرنے والے بھی موجود ھیں۔رونا دھونا بند کرو اور سچ کا اچھےانسان کو دوست باؤ تاکہ تم کو عقل آئے۔۔
 
Last edited by a moderator:

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
خودساختہ نبی عمران کا یہ پیروکار پاگل ہے اور آستانیئہ بنی گالیا سے سیکھی غلاظت ثواب سمجھ کر فورم پر اگلتا رہتا ہے

آج کے مقدس پوسٹ میں مقدس کا رونا دھونا اور اپنا کنٹینر والاکمنٹ دیکھ کر اِس مقدسہ یہی کہ سکتا ھون کہ مجھے سخت نفرت ھے دوتین باتوں سے جو میراذہنی توازن سن کر برقرارنہ رکھنے پر مجبور کر دیتن ھیں۔ نمبر(۱)جو سچ کو جٹھلائے نمبر(۲)جوجھوٹے کا ساتھ دے نمبر(۳)جو پاکستان کے اور عوام کے حق کی بات نہ کرے ۔اِس مین خواہ میرا اپنا باپ ھی کیوں نہ ھو اُسکو بھی میں جرو تنز کرون گا۔یہ میری بچپن کی کمزوری ھے یا اچھائی ھے۔مین نے اپنی زات پر تنکید کا کبھی اتنا دھیان نہیں دیا جتنا ان تین چیزوں پر پاکستان میری ماں کی گود ھے۔ اور اسکی گود یں مجھے پیدا کرنے والے دفن ھین۔اور یہ ماں کی گود آج بھی پاکستان جائین تو پناہ دیتی ھے۔اور جو میری اِس ماں سےاور اسکی(۰اولاد) عوام سےمخلص نہں اسکو میرے کمنٹ سننے یا پڑھنے کو ضرور مملیں گے۔اور مقدس ساھبہ یا صاحب اپنے آپ کو اپنی مان دھرتی عوام کا مخلص بناؤ گے تو کوئی بھی کنٹینر جیسا کمنٹ نہیں کرے گا۔اور تمجیسے منافقت کرنے والے اگر ھیں تو اسکا دفاع کرنے والے بھی موجود ھیں۔رونا دھونا بند کرو اور سچ کا اچھےانسان کو دوست باؤ تاکہ تم کو عقل آئے۔۔
 
Last edited by a moderator:

DrFixit

MPA (400+ posts)
I did not create any new thread for this tweet. Simply posted this tweet (after getting it from Mubashar Lucman's twitter) on an existing thread.

thanks

You did not post it because it was worth posting, you posted because it satisfied your itch to humiliate PTI.

You cannot hide your true character and motive behind coherent choice of words, while it seems you do have access to a lot of information, your posts are most of the times disgusting, below the belt and extremely shallow in nature, it always feels like you lack rational and your personalty is built around hate, you are either product of extreme hate towards PTI, you criticize all of their good and bad in very shallow manner. I don't understand if you are paid to do so or if it is your character to hate someone who is trying to improvise the system, or both!

Really disappointed in you Muqadas.
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
I fully agree what you have mentioned in your thread.. infact I was the one who tried to call you back here on forum when our forum trafic was suddenly decreased and admin adeel was worried .. i asked him that we need to take our those members back on forum who atleast donot abuse anyone and they defend their cases with logic and politeness and indeed you are one of them and i fully support your stance on biasness of some new idiot moderators who cannot differentiate between good and bad members of this forum. I am not the moderator here anymore because i had different thoughts and mindset then the owner of this forum and his team.. the most common problem i used to have was irregular back up to one party by some siasat.pk administration and influence of social media team of that party.
only because of some misguided judges of this forum so many distinguish members have left the forum and now even if they log in they dont participate as they used to do..
I will still encourage you to fight for your stance and do not back off by any wrong doings of modz here.. I appreciate your behavior you are a true blogger. but some hyper and senseless members cannot understand it. keep up the good work unless you will stop seeing any decent members....
good luck

سر جی آپ نے تو لنکا ہی ڈھا دی یہی تو رونا ہے آپ کو سلوٹ بھی مارتا اگر آپ نےموڈریٹر ہوتے ہوے بھی بہادری دکھائی ہوتی اور ادھر باہر آکر ایک پریس کانفرنس کی ہوتی پر پھر بھی آپ بہادر آدمی ہو میری نظر میں
امید ہے کے آپ کے ساتھ جاوید ہاشمی والا کام نہ ہو
جیسا کے پہلے نعرہ لگتا تھا ایک بہادر آدمی ہاشمی ہاشمی
بعدمیں اس بیچارے کی مٹی پلیت کر دی ان سب نے
ایک انتباہ
یہ پوسٹ پڑھ کر کوئی مجھے پی ٹی آئی کا مخالف سمجھ کر پٹواری کا عھدہ مت دے
اس پوسٹ کو پڑھ کر کتے کی پہنچ سے بچائیں زیادہ تکلیف ہو کسی کو تو جانوروں کے ہسپتال رجوع کریں شکریہ

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)

فکر نہ کیجئے، میں اب یہاں کم ہی نظر آوں گی
کبھی کسی بات پر آپ لوگوں کا دل دکھایا ہو تو معذرت چاہتی ہوں

ziada sympathy dikhanay ki zaroorat nahi..yahan sympathy likes kissi ko nahi milti .................tumrhay sath ziadati howi hay to hum b tumrhay sath protest kerty hian esa nahi houna chiay tha .aap k sath aik dafa howa hamray sath bhoot bar ho chuka iss liay.k bary bary fourms mian esi choti choti batian hoti rehti hian.....afsoos ya matum kerny ki bilkul zaroorat nahi bus forum kay rules ka khayal kiajiay
 
Back
Top