Muqadas
Chief Minister (5k+ posts)
ہم سب کے بہت پیارے، محترم جناب مبشر لقمان صاحب نے آٹھ مئی کو ایک ٹویٹ کیا
ٹویٹ جہانگیر ترن صاحب کے ایک پیروڈی اکاونٹ کا تھا۔
یاد رہے، یہ پیروڈی اکاونٹ ہے، فیک نہیں
https://twitter.com/mubasherlucman/status/596643757639864322
محترم جناب حضرت مبشر لقمان نے فرمایا کہ یہ پیروڈی اکاونٹ ان کے ایک دوست علی گیلانی چلاتے ہیں۔ جو تحریک انصاف ہی سے تعلق رکھتے ہیں
میں نے پڑھا، مزیدار لگا اور چاہا کہ سیاست پی کے پر شئیر کروں
اس کو شئیر کیا اور کچھ دیر بعد میرا سیاست پی کے پر داخلہ ہی بند کر دیا گیا
مجھے بین کر دیا گیا
نہ کسی کا دل دکھایا، نہ گالی دی، نہ کوئی فرقہ واریت والی پوسٹ، نہ سپیم پوسٹنگز
وہ ٹویٹ جو سب شئیر کر رہے ہیں، کیا تحریک انصاف، کیا نون لیگ۔۔ سب ہی، اس کو شئیر کرنا گناہ بن گیا
آپ بین کیوں کرتے ہیں، ویسے ہی حکم کریں کہ یہاں نہ آیا کرو، اکاونٹ ڈیلیٹ ہی کر دیں
روز کئی کئی گھنٹے اس فورم کو دئے۔ ان چند ممبرز میں سے ہوں جنہوں نے نہ صرف فورم کے قوانین پڑھے بلکہ ہمیشہ پورا عمل کرنے کی کوشش کی
جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے
ایک جانب وہ ہیں کہ کچھ بھی کہہ دیں، کچھ بھی لکھ دیں، ان کو کھلی چھوٹ ہے
ایک طرف وہ کہ تمام قوانین کا احترام کریں تو سزا کے حقدار ٹھہرتے ہیں
سزا اس کو کہ جس نے سبق یاد کیا
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?344849&p=3238213&viewfull=1#post3238213

- Featured Thumbs
- http://www.siasat.pk/forum/customavatars/avatar67639_2.gif
Last edited: