Ahmaq Youthiye kiya fauj ne kabhi kisi political party ko kaha ke anti army party hai? PTI ko refer kar rahe hai. ISPR poori fauj ke thought process ka spokesman hai....جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
Jahil patwari iss bayan say tou tumhari corrupt pmlun jamaat ka ahtasab hona chaiay!!
https://twitter.com/x/status/1898926295762780557 https://twitter.com/x/status/1612137732762902528 https://twitter.com/x/status/1903844992088428614 https://twitter.com/x/status/1898721293001765183 https://twitter.com/x/status/1900011160776159413
ایک طرف کہہ رہا کہ ہم عوام میں سے ہیں ، جب ہم میں سے ہی ہو تو پھر تم پر تنقید کیوں نہیں ہو سکتی ؟ تم اوپر سے تو نازل نہیں ہوے ، پاکستان کے عوام ہی تم لوگوں کو فوج میں بھرتی ہونے کے لئے بھیجتے ہیں ، جس کام کے لئے بھجا جاتا ہے وہ کام ایمانداری سے کرو کوئی مسلہ نہیں ہوگا
Forget the role of the army in general.
جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آرعوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطاب
![]()
فوٹو: فائل
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہمیں متحد ہوکر آہنی دیوار (بنیان مرصوص) کو دہشت گردی کی طرف موڑنا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں انہوں نے نوجوانوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کے ناپاک عزائم سے آگاہ کرتے ہوئے متحد رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے۔ اور پاکستان کی فتح دراصل امن کی فتح ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پورے ملک کے اساتذہ کو پاک فوج کی جانب سے سلام بھی پیش کیا۔
شرکا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے آپ (طلبا) نے پاکستان اور پاک فوج کیلیے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے اُسے دیکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل نہ صرف روشن ہے بلکہ تابناک بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ کو لوگ کہتے تھے یہ اپنا کام نہیں کرتے، آپ اُن سے سوال کریں کہ فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں کیا؟ کیا ایسے لوگوں کا احتساب نہیں ہونا چاہیے جو اپنی فوج، افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے۔
![]()
جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر | Express News
عوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطابwww.express.pk
Jahil patwari kisi PTI kay leader nay fauj ko gaalian nahi dee jis tarah tayray choor bhaghoray baygherat sharif mafia nay dee hain.Ahmaq Youthiye kiya fauj ne kabhi kisi political party ko kaha ke anti army party hai? PTI ko refer kar rahe hai. ISPR poori fauj ke thought process ka spokesman hai....
It clearly shows baqi parties ne generals pe tanqeed ke anti army batein nahi kee, as you are trying to portray.
Jahil patwari kisi PTI kay leader nay fauj ko gaalian nahi dee jis tarah tayray choor bhaghoray baygherat sharif mafia nay dee hain.
Abu jahal patwari jab toumbaygherat fauj kay chuso gaay tou aysay he bayan aain gay
Ok youthiye...
But fasadi ya anti state party fauj tu sirf PTI ko he kehte hai.....
جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آرعوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطاب
![]()
فوٹو: فائل
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہمیں متحد ہوکر آہنی دیوار (بنیان مرصوص) کو دہشت گردی کی طرف موڑنا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں انہوں نے نوجوانوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کے ناپاک عزائم سے آگاہ کرتے ہوئے متحد رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے۔ اور پاکستان کی فتح دراصل امن کی فتح ہے ۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پورے ملک کے اساتذہ کو پاک فوج کی جانب سے سلام بھی پیش کیا۔
شرکا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے آپ (طلبا) نے پاکستان اور پاک فوج کیلیے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے اُسے دیکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل نہ صرف روشن ہے بلکہ تابناک بھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آپ کو لوگ کہتے تھے یہ اپنا کام نہیں کرتے، آپ اُن سے سوال کریں کہ فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں کیا؟ کیا ایسے لوگوں کا احتساب نہیں ہونا چاہیے جو اپنی فوج، افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے۔
![]()
جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر | Express News
عوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطابwww.express.pk
اور یہ مودی ٹولے کو جاتی مجرے بلا کر اس کو مریم موتر کے عادی بنا لیں گےمجھے تو اب اس بات کا ڈر ہےیوتھیے کہیں بغض پاکستان میں ہندوؤں کے ساتھ گائے موتر پینا شروع نہ کر دے
Ali Ahmad Kurd
https://twitter.com/x/status/1923814277820948928
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|