جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے، DGISPR

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر
Jahil patwari iss bayan say tou tumhari corrupt pmlun jamaat ka ahtasab hona chaiay!!

https://twitter.com/x/status/1898926295762780557 https://twitter.com/x/status/1612137732762902528 https://twitter.com/x/status/1903844992088428614 https://twitter.com/x/status/1898721293001765183 https://twitter.com/x/status/1900011160776159413
Ahmaq Youthiye kiya fauj ne kabhi kisi political party ko kaha ke anti army party hai? PTI ko refer kar rahe hai. ISPR poori fauj ke thought process ka spokesman hai....

It clearly shows baqi parties ne generals pe tanqeed ke anti army batein nahi kee, as you are trying to portray.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ایک طرف کہہ رہا کہ ہم عوام میں سے ہیں ، جب ہم میں سے ہی ہو تو پھر تم پر تنقید کیوں نہیں ہو سکتی ؟ تم اوپر سے تو نازل نہیں ہوے ، پاکستان کے عوام ہی تم لوگوں کو فوج میں بھرتی ہونے کے لئے بھیجتے ہیں ، جس کام کے لئے بھجا جاتا ہے وہ کام ایمانداری سے کرو کوئی مسلہ نہیں ہوگا
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر​

عوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطاب

ispr1746050574-0-600x450.webp

فوٹو: فائل

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہمیں متحد ہوکر آہنی دیوار (بنیان مرصوص) کو دہشت گردی کی طرف موڑنا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں انہوں نے نوجوانوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کے ناپاک عزائم سے آگاہ کرتے ہوئے متحد رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے۔ اور پاکستان کی فتح دراصل امن کی فتح ہے ۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پورے ملک کے اساتذہ کو پاک فوج کی جانب سے سلام بھی پیش کیا۔

شرکا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے آپ (طلبا) نے پاکستان اور پاک فوج کیلیے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے اُسے دیکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل نہ صرف روشن ہے بلکہ تابناک بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو لوگ کہتے تھے یہ اپنا کام نہیں کرتے، آپ اُن سے سوال کریں کہ فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں کیا؟ کیا ایسے لوگوں کا احتساب نہیں ہونا چاہیے جو اپنی فوج، افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے۔

Forget the role of the army in general.
The role of ISPR has been the most substandard in these recent years. To the level of absurdity. Totally abandoning grace just to chest thump on a forcibly conducted presser. Army needs to revamp ISPR, and definitely change this DG.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Ahmaq Youthiye kiya fauj ne kabhi kisi political party ko kaha ke anti army party hai? PTI ko refer kar rahe hai. ISPR poori fauj ke thought process ka spokesman hai....

It clearly shows baqi parties ne generals pe tanqeed ke anti army batein nahi kee, as you are trying to portray.
Jahil patwari kisi PTI kay leader nay fauj ko gaalian nahi dee jis tarah tayray choor bhaghoray baygherat sharif mafia nay dee hain.
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر​

عوام اور مسلح افواج متحد ہوئے تو کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا، پاکستان میں دہشت گردی میں بھارت ملوث ہے، خطاب

ispr1746050574-0-600x450.webp

فوٹو: فائل

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہمیں متحد ہوکر آہنی دیوار (بنیان مرصوص) کو دہشت گردی کی طرف موڑنا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں انہوں نے نوجوانوں کی ملک کے لیے کاوشوں کو نہایت اہم قرار دیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دشمن کے ناپاک عزائم سے آگاہ کرتے ہوئے متحد رہنے کی تلقین کی اور کہا کہ پاکستان امن کا گہوارہ ہے۔ اور پاکستان کی فتح دراصل امن کی فتح ہے ۔

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پورے ملک کے اساتذہ کو پاک فوج کی جانب سے سلام بھی پیش کیا۔

شرکا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جس طریقے سے آپ (طلبا) نے پاکستان اور پاک فوج کیلیے والہانہ محبت کا اظہار کیا ہے اُسے دیکھ کر کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان کا مستقبل نہ صرف روشن ہے بلکہ تابناک بھی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آپ کو لوگ کہتے تھے یہ اپنا کام نہیں کرتے، آپ اُن سے سوال کریں کہ فوج نے اپنا کام کیا یا نہیں کیا؟ کیا ایسے لوگوں کا احتساب نہیں ہونا چاہیے جو اپنی فوج، افسروں اور جوانوں کے خلاف باتیں کرتے تھے۔

ساتھ میں یہ بھی بتا دے حرامی کہ معیشت کا جنازہ کیسے نکالا۔۔ سیاست کا جنازہ کیسے نکالا ۔۔ جو تمھارا کام ہے وہی کرو۔ اپنا کام اچھا کرتے ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ تم ہر فن مولا ہو اور اسی بات پر تم لوگوں کو آگ لگتی ہے۔

حکومت چلانا تمھارا کام نہیں اس لیے اپنے کام سے کام رکھو
عوام کے پیسے پر پل کر عوام پر ہی حکومت کرنے کی بیماری ہے تم لوگوں کو ۔۔ آئین شکن جرنیلوں کی یہ چوتیا باتیں سن سن کر عوام تنگ آ چکی ہے۔

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)

پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک ادارے نے آئین توڑا ہے اور کئی بار توڑا ہے ان سب جرنیلوں کو پھانسی کیوں نہیں لگی؟ اور وہ تمام جرنیل کورٹ مارشل کیوں نہیں ہوئے جنھوں نے مارشل لا لگانے میں ساتھ دیا
 
Back
Top