عاطف صاحب ویڈیو کا لنک دیجیے
گھبراتا ہے ، میں اشرف تھا ، اتنا بے بس و کمزور تو نا تھا ، "ہم نے انسان کو احسن تقویم پیدا کیا " جب رب نے فرما دیا ، تو جنات کب سے مجھے بگاڑ دینے لگے ، میرے دخل در معقولات میں ایسا ویسا کرنے لگے ، نہیں سب خیال ہے ، واہمہ ہے ، اگر جنات کو مادی زندگی میں اس قدر اجازت ہوتی تو ، نظام زمین ، ترتیب کائنات میں بہت شر ہوتا ، تخریب ہوتی ، فساد ہوتا ،
اگر کوئی عورت جنونیوں جیسی حرکتیں کرے تو کہا جاتا ہے، اِس پر جِن عاشق ہو گیا ہے۔
اور ویسی ہی حرکتیں کوئی مرد کرے تو کہتے ہیں، پاغل ہو گیاء پاغل۔
اِس تھریڈ میں عاملوں اور تعویز گنڈے کرنے والوں کو جعلی کہہ کر اُنکی توہین کی گئی ہے۔ میں ایسے ہی ایک عامل کو جانتا ہوُں جو جِن نکالنے سے زیادہ جِن ڈالنے میں ماہر ہے۔ یہ بڑے سٹریٹ سمارٹ اور معاشرہ شناس قِسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ جب وہ کہتے ہیں کہ اِس لڑکی کو جِن چمّڑ گیا ہے یا اِس پر کوئی جِن عاشق ہو گیا ہے، یہ اکثر سچ ہوتا ہے۔ دراصل وہ "جِنّ" لڑکی کے علاوہ کِسی کو نطر نہیں آتا۔ والدین کو تو بالکل ہی نظر نہیں آتا۔ جب کِسی روز لڑکی اچانک غائب ہو جاتی ہے تو اُس دِن جن کا نام بدل کر آشنا رکھ دیا جاتا ہے۔
خواتین کے ہسٹریائی دورے جنہیں عرف عام میں جِن چمڑنا کہا جاتا ہے عموما" جنسی گھٹن کا ردعمل ہی ثابت ہوتے ہیں، زیادہ تر کیسسز میں دیکھا گیا ہے کہ لڑکی کی شادی اس کے محبوب سے نہ بھی ہو تو جن صاحب کسی اور پھانسنے چلے جاتے ہیں اور پھر وہ دورے نہیں پڑتے۔
ایک حیران کن بات یہ ہے کہ قبائلی علاقوں میں یہ جن لڑکوں پر بھی قبضہ جماتے ہیں، عامل صاحب جن نکالنے کا کام بھی کرتے ہیں بلکہ اس خوبصورت لڑکے کو قابو کرنے کے تعویز بھی بانٹتے ہیں۔۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ انسان اشرف المخلوقات ہے اور باقی تمام مخلوق پر اسکو فضیلت حاصل ہے لیکن جہاں انسان کمزور پڑ جاتا ہے وہاں مار کھا جاتا ہے چاہے وہ جن ہو مقابل یا شیر
کیا تم نے حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ کا واقعہ نہیں سنا جب حضور صلّ الله علیہ وسلم نے انھیں بیت المال کا پہرا دار مقرر کیا تھا اور ایک آدمی آکر جب وہاں سے سامان اٹھانے لگا تو حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ نے اسے پکڑ لیا تھا حدیث کافی لمبی ہے مختصرا َ تیسری دفعہ جب اس شیطان جن نے وہی حرکت کی تو ابو ہریرہ رضی الله عنہ نے اسے پکڑ لیا اور کہا کہ اس دفعہ تو میں تمہیں ضرور حضور صلّ الله علیہ وسلم کے پاس لیکر جاؤنگا تو اس آدمی نے کہا کہ مجھے اگر تم چھوڑ دو تو میں تمہے کچھ بتاؤنگا اور اس آدمی نے پھر آیات الکرسی کے بارے میں بتایا کہ رات کو سونے سے پہلے پڑھنے والے کی حفاظت ہوتی ہے جب حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ نے حضور صلّ الله علیہ وسلم کو یہ سب بتایا تو حضور صلّ الله علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیشک اس آدمی نے جو کچھ کہا وہ برحق ہے مگر وہ شخص جھوٹا ہے پھر فرمایا کہ وہ شیاطین میں سے تھا
اور تمہیں تو پتا ہے کہ شیاطین جن ہوتے ہیں ویسے کبھی کسی ایسی جگہ جہاں لوگ کہیں کہ بھاری ہے وہاں جاکر
:lol:موصوفان کی شان میں کچھ گستاخی تو کرکے آؤ پھر یہاں آکر بتانا کہ کیا ہوا
میری پوسٹ میں سرخ لائن پر غور کرنا تو میری بات کی سمجھ آ جائیگی
خواتین کے ہسٹریائی دورے جنہیں عرف عام میں جِن چمڑنا کہا جاتا ہے عموما" جنسی گھٹن کا ردعمل ہی ثابت ہوتے ہیں، زیادہ تر کیسسز میں دیکھا گیا ہے کہ لڑکی کی شادی اس کے محبوب سے نہ بھی ہو تو جن صاحب کسی اور پھانسنے چلے جاتے ہیں اور پھر وہ دورے نہیں پڑتے۔
ایک حیران کن بات یہ ہے کہ قبائلی علاقوں میں یہ جن لڑکوں پر بھی قبضہ جماتے ہیں، عامل صاحب جن نکالنے کا کام بھی کرتے ہیں بلکہ اس خوبصورت لڑکے کو قابو کرنے کے تعویز بھی بانٹتے ہیں۔۔
:jazak:???? (?????) ??? ????? ?? ?
(bigsmile)??? ??? ? ??? ??? ?? ??? ?? ???? ?? ? ???? ???? ??? ??? ???? ?????? ?? ? ????? ???? ?? ? ??? ?? ?? ?? ???? ?? ? ???? ?? ??? ???? ???? ?? ?
:)??? ?????"?" ?? ? ??? ????? ????? ??? ? ?? ???? ??? ?? ????? ? ??? ????? ?? ???? ?? ? ??? ??? ????? ??
:biggthumpup:???? ? ??????? ? ???? ???????? ? ???? ? ???? ???? ? ??? ?????? ?? ?? ??? ?? ?? ??? ? ??? ???? ??? ?? ???? ?????? ??? ? ?? ?? ???? ???
My Post No.147 & further........................
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?298852-Paranormal-Mysteries/page8
:jazak:حدیث (بوجوہ) بلا تبصرہ ہے ،
(bigsmile)سرخ حصے ، لال جگہ پر بات ہو سکتی ہے ، لالی اکثر اسی طرح ہمیں اکساتی ہے ، بڑھکا دیتی ہے ، حیا کی ہو یا حروف کی ، لالی تو آخر لالی ہوتی ہے ،
:)ایک مسمات"ع" نے ، ایک تھریڈ بنایا تھا ، وہ ضرور پھر سے پڑھیں ، اسی موضوع سے نسبت ہے ، اسی بحث متعلق ہے
:biggthumpup:ویسے ، ویرانوں ، اجاڑ بیابانوں ، جنگل ، اجڑے مکان ، بہت ڈھونڈا نا وہ ملی نا وہ ملے ، پتہ نہیں مجھ سے کیوں شرماتے ہیں ، یا ڈر جاتے ہیں
My Post No.147 & further........................
http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?298852-Paranormal-Mysteries/page8
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|