نادان
Prime Minister (20k+ posts)
خواہشیں یوں ہی برہنہ ہوں تو جل بجھتی ہیں
اپنی خواہش کو کوئ جامہ سادہ پہنا
اپنی خواہش کو بوٹ پہنا تو رکھیں ہیں
خواہشیں یوں ہی برہنہ ہوں تو جل بجھتی ہیں
اپنی خواہش کو کوئ جامہ سادہ پہنا
اپنی خواہش کو بوٹ پہنا تو رکھیں ہیں
یار حد ھے بھائ ، شاعرانہ مزاج کلام میں یہ لاحولی بوٹ کہاں سے آ ٹپکے ؟
وہ کیا ہے شعر ..
عشق میں ..نظر آتا ہے ...نظر آتی ہے
ویسے نادان بی بی، آپ کو اپنی انگریجی اردو کو چیری بلاسم والی کالی کریم سے صاف کرنے کی جرورت ہے ۔ تاکہ نجر صحیح رھے اور نشا نہ کھتا نہ ہو ۔
تیرے جیرو جیرو بیلنس کو ۔ کسی کی نجر نہ لگے ۔
:lol:
میں نے تو سارا بیلنس ختم کر لیا تبھی تو زیرو ہے
نہ جی نہ ..مجھے مزید بیلنس نہیں چاہئے ..کون حساب دے گا اوپر والے کو
کوئ بات نہیں ۔ بھائ اے ٹی ایم ساتھ تو بیلنس پھر بڑھ جاۓ گا ۔ آخر جہانگیر ترین بھی تو ملک کی خدمت کرنا چاھتا ہے:lol: ۔
نہ جی نہ ..مجھے مزید بیلنس نہیں چاہئے ..کون حساب دے گا اوپر والے کو
آپ ایک اکاؤنٹ کے حساب کی بات کرتیں ہیں ، یہاں تو ٹرک کے ٹرک نوٹوں کے نگل لیے گۓ ہیں ، نہ تو حزب اختلاف نے کمی کی ہے ، نہ حزب اقتدار نے کمی بیشی چھوڑی ہے اور نہ ہی عسکری قیادت کے بڑوں نے مال مفت، دل بے رحم میں کچھ رحم کیا ہے ، بے غیرتوں نے مل کر ملک لوٹا ہے ۔
سو فیصد متفق ہوں ..سب کے سب چور بیٹھے ہیں ..ایک دوسرے کے مفادات کے پہرے دار ..تھوڑا سا اور ایک قدم آگے ..اس دوڑ میں عدلیہ اور میڈیا بھی پیچھے نہیں ہے ....
سب سے زیادہ تکلیف دہ کرپٹ عدلیہ ہے ..یہ درست ہوں تو سب کو لٹکایا جا سکتا ہے .کیا فوجی ..کیا سول .
.لیکن کوئی امید بر نہیں آتی .
کوئی صورت نظر نہیں آتی ....
بلکل ماننی چاہئے .Ek Army Chief ko PM ki baat kiun nahin manni chahye?
Yaar agar esaa hee chahte hen to martial law hee behter he.
آدمی اعتبار کرے بھی تو کس پہ کرے ۔ آپ توشہد کی بوتلوں میں پھولوں کا رس چھپاۓ مسٹنڈوں کے ساتھ ہیں ۔ ویگن میں سارے گامے ، ماجھے ، ٹلی اور ٹلے بھرے ہوۓ ہیں ، چھت پہ کچھ لوٹے الٹے لٹکا رکھے ہیں ۔ ڈیسنٹ بندہ تو ماحول دیکھ کر ہی قے پر مجبور ہو جاتا ہے ۔
وہرہ بھائی ، جب وزیر اعظم پر کرپشن کے سنگین الزامات ہوں اور جو الزامات دیکھنے میں ثبوت بھی لگتے ہوں تو آرمی چیف کو چاہیے کہ ایسے متنازہ شخص کو ضرور برطرف کرے .نہ صرف وزیر اعظم بلکہ پوری حکومت کو برطرف ہونا چاہیے تاکہ صاف اور شفاف تحقیقات ہوں .ساتھ ہی ساتھ آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ڈان لیکس کی رپورٹ شائع ہونے سے قبل مریم نواز اور سائرل المیدا کے درمیاں دس ویبر کالوں کا تبادلہ ہوا .اسی لئے ایسا وزیر اعظم جس کی بیٹی اتنے سنگین جرم میں ملوث ہو تو اس کو ضرور رخصت ہونا چاہیے
ارے ایک بار مجھ پر اعتبار کر کے تو دیکھیں ..کبھی ترین علیم کے حق میں لکھا ہو تو بولیں ...کہا تو ہے کوئی صورت نظر نہیں آتی ....دیکھا جائے تو ہر پارٹی میں اسی قسم کے لوگ بیٹھے ہیں ..جائیں تو کہاں جائیں ..سچ جانیں تو اب تو میں عرصے سے ایک مضبوط اور انصاف کرنے والی عدلیہ مانگ رہی ہوں ..ہر سیاسی اور فوجی پارٹی سے مایوس ہو کے ...بس ایک عدلیہ دے دو ..باقی ہم خود حاصل کر لیں گے ....
عمران کافی حد تک ٹھیک تھا، لیکن یہ کوئ تین چار سال پہلے کی بات ہے ، حیران تو میں اس بات پہ ہوں کہ اسقدر احمق کیسے نکلا۔ یہ لوگ تو اچھے اچھوں کا بھتہ بٹھا دیتے ہیں ۔
مگر یہ سب آرمی چیف کس قانون کے تحت جریگا؟ قانوناً اس کے پاس ایسے کونسے اختیارات ہیں؟ صرف بندوق کے بل پر کرے تو یہ تو نری غنڈہ گردی ہوئی۔ اگر پڑوس کا چوکیدار اپنے مالک کو جس پر اس کے کسی حاسد نے کرپشن کے الزامات لگا دئے ہیں لوٹ کر چلا جائے تو آپ ایسے عمل کی حوصلہ افزائ کرینگے؟
عمران ابھی بھی ٹھیک ٹھاک ہی ہے ..میں نے اس کے عوامی جلسی تقریریں کبھی نہیں سنیں ..اس کے سوا جس کے ٹوٹے یہاں لگائے جاتے ہیں ..اس کے سیرس انڑویو ابھی بھی ٹھیک ہیں ..اسی لئے میرا خیال ہے کہ سب کو آزما چکے ..ایک بار اسے بھی آزما لینے میں کوئی حرج نہیں ..قوموں کی زندگی میں پانچ سال زیادہ نہیں ہوتے ..دے دینے چاہئے ..مایوس کیا تو دروازہ ہے تو سہی
جی جی بالکل ، جے تھوڑی جیئ کھڑونچی وجیدو رہ گئ اے ، اوہ ہن ایہے وجاوے ۔
کچھ نہیں ہوگا ..مجھ پر اعتبار تو کرو
رھنے دو جناب۔ آپ شہد کی مکھیوں کو چھتے کا پتہ نہ دیں ۔ انہوں نے تو موم بھی نہیں رھنے دینا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|