جناب عمران خان کے نام کھلا خط

Socrates

Banned
thora hosla....inqalaab kissi kaam sey gya hey jald hee aa jaye ga.:P

معزرت خواہ ھوں۔۔ابھی پختہ نھیں ھنوز تربیت گاہ میں ھوں اس لئے ظلم دیکھ کر بعض اوقات جلد مشتعل ھو جاتا ھوں۔۔

انقلاب گلیوں میں بھکرا پڑا ھے۔۔ اس کے حصے مجتمع ھو رھے ھیں۔۔ انشا ءاللہ جلدپوری طاقت سے اس باطل
نظام کے خلاف اٹھے گا

اندر کھاتے کم ھو ریا اے

 

syedarahman

MPA (400+ posts)
Alama BATEIN theek kartey they but

Qadri 3.jpg


na sirf kool aur fael mai tazad balkai aqeeda intahee kharab hai ...
 

Razi Rehman

Banned
قاءد اپنے کارکنان کی صحِح وقت پر راہنمائی نہ کرے تو انتشار کا خطرہ ہوتا ہے ۔ حقیقی قائد اپنے کارکنان کی راہنمائی کا فریضہ سرانجام دینے میں مصلحت کا شکار نہیں ہوتا بلکہ سچ کو ببانگ دہل بیان کرتا ہے ۔ میں چاہتا ہوں کہ جناب عمران خان صاحب خود کو نظام کی قید سے آزاد کرائیں ۔ ان کے لہجے میں شیر کے شکاری جیسے گرجدار آواز ہمیشہ رہے نہ کہ ان کا حال اسی طرح شکستہ شکاری جیسا ہو ۔
 

jason

Chief Minister (5k+ posts)
TUQ theek kahtaa thaa yaa nahi laikin TUQ k peechay chalnay ki naseehatein intihai bewaqoofana hain.
Pakistan kay haalat istarah k hain k agar koi movement chalai jai tu khadsha hay kay intishaar aur takhreebkari main izaafa naa ho jay bara soch samajh kar qadam uthaana ho gaa kyunkay aik dafa movement chal pari tu isko rokna naamumkin hogaa.
 

Zeeshan Aslam

New Member
کوئی ایسی پارٹی کا نام بتا دیں جو ایم کیو ایم کے پاس نہ گئی ہو، مسلم لیگ ن،جماعت اسلامی،پییپلز پارٹی، اے این پی سب کے سب ایم کیو ایم کے پاس ماتھا ٹیکتے ہیں اگر ان کا ایم کیو ایم سے اتحاد ہو جاۓ تو ٹھیک ورنہ پھر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچنا شروع کر دیتے ہیں، اب یہی کام مسلم لیگ ن والوں نے کیا پورے 5 سال ایک دوسرے کو گالیاں دیتے رہے اور اب نواز الطاف بھائی بھائی ۔۔۔
ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے ہم سب کے لیے دعا گو ہیں جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہمارے لیڈر دودھ سے دھلے ہوے پاک صاف ہیں تو جناب عالی پاکستان،اور پوری دنیا میں اس وقت نہ تو کوئی ایسی شخصیت ہے اور قیامت تک ( سواۓ حضرت عیسیٰؑ، امام مہدی وغیرہ) کے نہ تو کوئی ایسا عالم ،اور لیڈر آۓ گا جو سب پاکستانیوں کو قابل قبول ہو(نوٹ: بیشک اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے اور آنے والے وقت کا صرف اللہ تعالی کی ذات کو ہی پتا ہے کہ کیا ہو گا) یہ صرف میرا خیال ہے۔

ہے
کوئی ایسا لیڈر؟؟ عمران خان؟؟ عمران خان پر کفرویہود کے فتوے لگا جاتے ہیں، منور حسن؟؟ نواز شریف، پیر پگاڑا ، ڈاکٹر طاہر القادری ، کونسی ایسی شخصیت ہے جس پر کوئی بندہ انگلی نہ اُٹھا سکے جو سب جماعتوں ،مذہبی فرقوں کو قابل قبول ہو ؟؟ دراصل ہم لوگ پاکستانی بعد میں ہیں پہلے ہم ،شیہ،سنی،وہابی،دیوبندی وغیرہ ہیں ہم لوگ مسلک کی بنیاد پر ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں ،اور ہماری سوچ یہ ہے کہ صرف ہم اور ہمارے مسلک کے لوگ محب وطن،اسلام پسند ہیں باقی سب غدار وطن اور یہودی ہیں

اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان بننے سے پہلے قاید اعظم ،علامہ اقبال ،لیاقت علی خان اور باقی دوسرے لوگ جنہوں نے پاکستان بنانے کے لئے اپنا کردار ادا کیا ان لوگوں نے مل کر ایک ساتھ کام کیا، ان لوگوں نے یہ نہیں دیکھا کہ یہ وہابی ،سنی،شیہ ،دیوبندی تو نہیں ؟؟ ان لوگوں نے زات پات،فرقہ،ںسل کے فرق کو مٹا کر صرف اہک مسلمان کی حثیت سے کام کیا اور پھر آخر کار ان لوگوں کی انتھک کوششوں ،محنتوں کی وجہ اور اللہ تعالی کے فضل کرم سے پاکستان وجود میں آیا

اگر ہم لوگ بھی پاکستان میں انقلاب لانا چاہتے ہیں پاکستان کو خوشحال اور ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں ،پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانا چاہتے ہیں تو ہم سب کو ،فرقہ پرستی،زات برادری کے فرق کو مٹا کر ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کی حثیت سے ملکر کام کرنا ہو گا

اور اگر ہم نے صرف یہی کام ہی کرنے ہیں ایک دوسرے پر تو کافر وہ کافر کے فتوے لگانے ہیں تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے

اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرماۓ -آمین
 
Last edited: