جناب جنرل باجوہ صاحب کیا یہ ظلم کی انتہا نہیں ؟ یہ کس کے کہنے پر ہوا ؟

imisa2

Senator (1k+ posts)

احمد بھائی چوہدری رشید رضا بٹ صاحب کی باتوں کو زیادہ سنجیدہ نہ لیں۔ بٹ صاحب کے جیل جانے پر چوہدری صاحب کا دماغی توازن کچھ بگڑ گیا ہے اور ایسے ہی واہی تباہی بک رہے ہیں۔ ذرا بٹ صاحب کو جیل سے باہر آنے دیں۔ چوہدری رضا سمیت تمام بٹ صاحب قطار بنا لیں گے اور باری باری پاکستانی پر چم چومیں گے۔
?

Make them kiss the flag is wrong but I cant get those ppp dogs who are comparing it with kashmir or india. Bhai muslims in kashmir and india are natives of their land and they have no other option whereas in case of afghanis, pakistan is not their country if they dont like it they can stop coming here however no country ever allows anyone to visit their country and have job and move freely across the border it is the concession that only pakistanis have given to afghanis
 
Last edited:

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
I know the general attitude of most of the members towards my threads. I cant stop non serious taunting. But i am inviting some friends who i respect deep down in my heart, with hope that they will understand what i am trying to say.
And if this thread gets deleted by admin, than i will be disappointed over the "concept of freedom of speech".
When PTM MNA Dawar openly said that he is afgan, I didnt see your tears of sorrow.
In any case, this is FC, not army. And FC is not under the control of the army. It is a civil defense force, and no doubt some of them have irrational discipline.
But what would you say about these same afghans burningPak flag on the other side, only to come back and trade through Pakistan, custom free, ? I think Pakistan has given them more than just a little. Pakistan deserves some respect from these thankless idiots. I dont agree with the video concept, but there is ill will everywhere.
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

اگر انسان کو کسی چیز سے متنفر کرنا ہو تو اس کو زبردستی وہ کام کروائے جاتے ہیں جن سے ان کے دل میں نفرت استحکام پکڑتی ہے ۔ کسی جاھل فوجی کے بھونسے بھرے دماغ میں یہ ترکیب آئ جس نے کئ لوگوں کو یہ موقع فراہم کیا کہ وہ ان جاہلوں کی ذھنیت کو دنیا کے سامنے لایا جاسکے ۔ باجوہ چغد کو چاھیے کہ ایسے فوجیوں کو جو اس شرمناک حرکت کے مرتکب ہوئے ہیں ۔واپس بیرکوں میں بلوالے ۔

یہ پاکستانی پرچم کی عزت نہیں بلکہ پوری قوم کا سر شرم سے جھکانے کی بات ہے ۔ یہ فوجی اس ملک کے ترجمان نہیں ۔ یہ جو آج نفرت کی فصل بو رہے ہیں ، کل یہ خود اسے اپنے ھاتھوں سے کاٹیں گے ۔ یاد رکھو تم اپنے ہمسایہ نہیں بدل سکتے لیکن اس قسم کی گری ہوئ حرکتوں سے اپنے ملک کے پرچم کی نفرت ضرور پیدا کرو گے ۔

Last edited:

Dr Adam

President (40k+ posts)
صبح یہ ویڈیو دیکھ کر اس قدر شرمندگی ہوئی کہ میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کیا ہم واقعی اس قدر مغرور قوم ہیں ؟ کیا ہمیں عذاب الہی کا کوئی ڈر نہیں رہا ؟ کیا ہم بحثیت قوم اس قدر چھوٹی اور کمینی ذہنیت کے لوگ ہیں جو اس عمل کو دیکھ کر فخر کر سکیں ؟ اور یہ سمجھنے کے قابل ہی نہ ہوں کہ بندوق کے زور پر کسی کمزور کی مفلسی کے فائدہ اٹھانا کس قدر غلیظ عمل ہے اور آللہ کی نظر میں ہماری کیا اوقات ہو گی

جی جناب چند افغانیوں نے کسی احتجاج میں ہمارا پرچم جلا دیا - اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - میں دل میں سوچتا ہی رہ گیا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے پر مجبور یہ مزدور بندوق کے خوف سے اس پرچم کو چومے کے ایک ہی لمحے بعد اس پرچم سے کتنی نفرت کرنے لگے ہوں گے --- کیا ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ دوہرانا چاہتے ہیں - کیا اس بارڈر پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والا یہ افسر ہماری صحیح نمائندگی کر رہا ہے

اگر نہیں تو کس نے اس شخص کو ہمیں غلیظ ترین قوم بنا کر دکھانے کے اتھارٹی دی ہے --- میرا یہ سوال جناب باجوہ صاحب سے ہے -- اور میں ہر اس پاکستانی سے گزارش کرتا ہوں جو اس ویڈیو کو دیکھ کر دکھی ہو وہ میری آواز سے آواز ملاۓ اور اس فوجی افسر کو اس حرکت کے سزا دلوانے میں کردار ادا کرے

مجھے معلوم ہے میں اس فورم کا ایک کونٹروورشل ممبر ہوں لیکن میں سب سے گذارش کرتا ہوں کہ اس تھیرڈ کو سیاست سے ہٹ کر اور ایک عاجز بشر کے مقام پر لا کر دیکھیں اور اس کو سیاسی رنگ نے دیں --- پلیز

I know the general attitude of most of the members towards my threads. I cant stop non serious taunting. But i am inviting some friends who i respect deep down in my heart, with hope that they will understand what i am trying to say.
And if this thread gets deleted by admin, than i will be disappointed over the "concept of freedom of speech".

راجہ جی ! کچھ دن سے درشن نہیں ہوے تھے حضور اقدس کے، میں سمجھا پورے سال کا اوور ٹائم لگانے کے لئیے میرا دوست بغیر اطلاع کیئے ہی خاموشی سے اعتکاف میں بیٹھ گیا ہے . خیر الله آپکی رمضان کی تمام عبادات قبول کرے . آمین

میں نے پوری ویڈیو بڑے غور سے دیکھی ہے اور دونوں زاویوں یعنی فار اینڈ اگینسٹ دونوں نقاط پر ہی غور کیا . بادی النظر میں، کسی نتیجے پر پہنچنے اور پھر اپنے کمینٹس کرنے کے لئے مجھے پہلے کئی سوالات کے جوابات درکار ہیں . نہ تو میں اندھی تقلید کا قائل ہوں اور نہ ہی دن کو رات اور رات کو دن کہنے کا قائل . میرے اندر اتنی اخلاقی جرات ہے کہ ڈنکے کی چوٹ پر غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہہ سکوں​
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Make them kiss the flag is wrong but I cant get those ppp dogs who are comparing it with kashmir or india. Bhai muslims in kashmir and india are natives of their land and they have no other option whereas in case of afghanis, pakistan is not their country if they dont like it they can stop coming here however no country ever allows anyone to visit their country and have job and move freely across the border it is the concession that only pakistanis have given to afghanis
Not really. We have had this Durand Line dispute since 1947, and we have messed with Afghans since 1980s by directly and indirectly interfering in their affairs. So you can't defend this act of lowlives who are misusing the army uniform which has been bought from tax payers' money.
 
الرضا

Senator (1k+ posts)
Pehlay sindh ki halat to dekh lo qabaristan tak gutter k pani sai bharay hoay han
پہلے اپنے گھر کی خبر لو، بعد میں محلے کی آنٹی کی طرح پرائے محلے کے سن گن لیتے رہنا۔ بنی گالہ کے پاس فرشتہ کا گینگ ریپ اور اس کے بعد قتل ہوا۔ ساہیوال کا حادثہ ہو گیا، ہسپتالوں اسکولوں کا برا حال ہے۔ کے پی الگ سڑ رہا ہے اور تم لوگوں کے پرائے محلے کے چکر ختم نہیں ہو رہے۔ انسان پہلے اپنے گریبان میں جھانک لے بعد میں تاکا جھانکی کرے تو کوئی مضائقہ نہیں۔
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
صبح یہ ویڈیو دیکھ کر اس قدر شرمندگی ہوئی کہ میں سوچنے پر مجبور ہو گیا کہ کیا ہم واقعی اس قدر مغرور قوم ہیں ؟ کیا ہمیں عذاب الہی کا کوئی ڈر نہیں رہا ؟ کیا ہم بحثیت قوم اس قدر چھوٹی اور کمینی ذہنیت کے لوگ ہیں جو اس عمل کو دیکھ کر فخر کر سکیں ؟ اور یہ سمجھنے کے قابل ہی نہ ہوں کہ بندوق کے زور پر کسی کمزور کی مفلسی کے فائدہ اٹھانا کس قدر غلیظ عمل ہے اور آللہ کی نظر میں ہماری کیا اوقات ہو گی

جی جناب چند افغانیوں نے کسی احتجاج میں ہمارا پرچم جلا دیا - اور اس کے بدلے میں طورخم بارڈر پر ہماری فوج کے کسی غیور افسر نے غریب افغان مزدوروں کو بندوق کے زور پر پاکستانی پرچم کو چومنے پر مجبور کیا - میں دل میں سوچتا ہی رہ گیا کہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے پر مجبور یہ مزدور بندوق کے خوف سے اس پرچم کو چومے کے ایک ہی لمحے بعد اس پرچم سے کتنی نفرت کرنے لگے ہوں گے --- کیا ہم مشرقی پاکستان کی تاریخ دوہرانا چاہتے ہیں - کیا اس بارڈر پر پاکستان کی نمائندگی کرنے والا یہ افسر ہماری صحیح نمائندگی کر رہا ہے

اگر نہیں تو کس نے اس شخص کو ہمیں غلیظ ترین قوم بنا کر دکھانے کے اتھارٹی دی ہے --- میرا یہ سوال جناب باجوہ صاحب سے ہے -- اور میں ہر اس پاکستانی سے گزارش کرتا ہوں جو اس ویڈیو کو دیکھ کر دکھی ہو وہ میری آواز سے آواز ملاۓ اور اس فوجی افسر کو اس حرکت کے سزا دلوانے میں کردار ادا کرے

مجھے معلوم ہے میں اس فورم کا ایک کونٹروورشل ممبر ہوں لیکن میں سب سے گذارش کرتا ہوں کہ اس تھیرڈ کو سیاست سے ہٹ کر اور ایک عاجز بشر کے مقام پر لا کر دیکھیں اور اس کو سیاسی رنگ نے دیں --- پلیز

I know the general attitude of most of the members towards my threads. I cant stop non serious taunting. But i am inviting some friends who i respect deep down in my heart, with hope that they will understand what i am trying to say.
And if this thread gets deleted by admin, than i will be disappointed over the "concept of freedom of speech".
shah ji need your opinion here please

[URL

راجہ جی اگر آپ خاص طور پر کہہ کر نہ بُلاتے تو میں اس تھریڈ پر کبھی کومنٹ نہ کرتا
بات اگر ایک لائن میں کی جاۓ تو یہ ایک کافی نیچ حرکت ہے، پاکستانی فوج کو زیب نہیں دیتی، ایسا کرنے کی بہت زیادہ ضرورت نہیں تھی، دل بڑا رکھنا چاہیے تھا وغیرہ وغیرہ وغیرہ...... لیکن یہ ''جسٹیفائڈ'' تھا
اس پرچم چومنے کے پیچھے پرچم جلانا بھی ہے، یعنی یہ ایک ردعمل کے طور پر کیا گیا ہے
اگر بغیر کسی وجہ کے یہ کام کیا جاتا تو میں ذاتی طور پر دل سے اسکی مذمت کرتا لیکن مجھ سے خاموش رہ لیا جاتا ہے منافقت نہیں ہوتی

پاکستان کی نفرت میں پاکستان کا پرچم جلانے والے افغان باشندوں سے اگر جوابی کاروائی کے طور پر پاکستانی پرچم کو بوسہ دلوایا گیا ہے تو ان فوجیوں کے لئے میرے دل میں ذرا بھی ملال نہیں ہے
 
1234567

Minister (2k+ posts)
تم جیسے بے دین اور بے ضمیر لوگ بھی اس قابل ہیں کہ کبھی ہندوستانی یا یہودی فوج کے ہتھے چڑھو تو وہ تم سے ہندوستان اور اسرائیل کے پرچم چموائیں اور سڑک پر تمہارا اپنا تھوکا ہوا چٹوائیں۔
What it has to do with Deen & Zameer?
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس ویڈیو کو دیکھ کر لگ رہا ہے جیسے بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر کی ایک چیک پوسٹ پر کشمیری نوجوانوں کو بزور شمشیر ہندوستان کے ترنگے کو چومنے پر مجبور کر رہی ہے، یا پھر آر ایس ایس کے ہندو شدت پسند بہار کے مسلمانوں کو زبردستی جے شری رام کہنے پر مجبور کر رہے ہیں۔
مسٹر باجوہ کو اگر فرصت مل جائے یا آصف غفورہندوستان اور پی ٹی ایم کے خلاف ٹوئیٹری جہاد سے فارغ ہو جائیں تو تھوڑی شرمندگی کا اظہار کر کے ان پشتونوں اور پوری پاکستانی قوم سے معافی مانگیں۔
پاکستانی قوم ایسے جاہل مطلق فوجیوں کو اپنانے سے انکاری ہے۔
Subhaan Allah. This is the only solution to the damage done. We as a nation apologize to these poor Afghani labourers who have nothing to do with the politics. They are just earning their living. Allah will be Raazi with us for this act.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کیا تب ان افغانوں کو اس پرچم کو چومنے پر مجبور کیا گیا تھا جب انہوں نے پاکستانی پرچم جلایا تھا ؟ جب ان کے گھروں میں روسی گھس گئے تھے تو پاکستانیوں نے ان کی جان و مال اور عزت کو بچانے کو جانیں دیں ان کو اپنے ہاں پناہ دی اس کا یہ صلہ ہے وہ ہم سے نفرت کریں؟ مجھے جنرل باجوہ سے کچھ نہیں کہنا .
پشتونوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے والوں سے گزارش ہے کچھ آواز افغانستان جا کر بھی اٹھا لیں اور یہ جو افغان مہاجرین ہیں ان کی وہاں زمینیں ہیں گھر ہیں ان کو وہاں لے جا کر ان کے گھر اور زمینیں دلوائیں ان پر آباد کریں پاکستان نہیں اچھا لگتا تو تمام افغانی افغانستان میں تشریف رکھیں .اور بھائی صاحب جیسے برطانیہ جانے والوں شہریت لینے پر کو ئین وفاداری کا حلف لیا جاتا ہے اس کے باوجود اگر کسی پاکستانی کو برطانیہ سے نفرت نہیں ہی بلکہ ہمارے لیڈر وہاں جانے کو طرح طرح کے ڈرامے رچاتے ہیں اور ذلیل ہوتے ہیں ان کے دل میں بھی نفرت پیدا نہیں ہوتی .اسی طرح افغانوں کے دل میں بھی نہیں ہو گی اگر انھیں پاکستان آنے کی ضرورت ہے تو ورنہ جا کر اپنے بھائیوں کو سمجھائیں ان پر حملہ روس نے کیا تھا پاکستان نے نہیں .پاکستان نے اس بھائی چارے میں بہت کچھ کھویا ہے
We have a serious difference in opinion bhen ji. That is an established fact. And this difference is not political. It is personality issue. Your point of views (as you express) are very insulting and degrading.
All i know we earned lots and lots of amriki dollars by inflicting that Huraam Amriki Jihaad on Afghans.
But please let me clarify myself. I am just talking about insaaniyt and humbleness in front of Allah. What ever good we have done. It never gives us right to humiliate poors.

May Allah accept your ibadaat and sayaam.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I am happy wi
When PTM MNA Dawar openly said that he is afgan, I didnt see your tears of sorrow.
In any case, this is FC, not army. And FC is not under the control of the army. It is a civil defense force, and no doubt some of them have irrational discipline.
But what would you say about these same afghans burningPak flag on the other side, only to come back and trade through Pakistan, custom free, ? I think Pakistan has given them more than just a little. Pakistan deserves some respect from these thankless idiots. I dont agree with the video concept, but there is ill will everywhere.
When PTM MNA Dawar openly said that he is afgan, I didnt see your tears of sorrow.
In any case, this is FC, not army. And FC is not under the control of the army. It is a civil defense force, and no doubt some of them have irrational discipline.
But what would you say about these same afghans burningPak flag on the other side, only to come back and trade through Pakistan, custom free, ? I think Pakistan has given them more than just a little. Pakistan deserves some respect from these thankless idiots. I dont agree with the video concept, but there is ill will everywhere.
I am happy at least you agree with the fact that concept of this video is wrong.
So far as someone calling himself afghani. Why the heck it should bother me. I am pothohaari so what. You are in new York. When you call yourself Pakistani do you get your a22 kicked.
Make some sense man.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
راجہ جی ! کچھ دن سے درشن نہیں ہوے تھے حضور اقدس کے، میں سمجھا پورے سال کا اوور ٹائم لگانے کے لئیے میرا دوست بغیر اطلاع کیئے ہی خاموشی سے اعتکاف میں بیٹھ گیا ہے . خیر الله آپکی رمضان کی تمام عبادات قبول کرے . آمین

میں نے پوری ویڈیو بڑے غور سے دیکھی ہے اور دونوں زاویوں یعنی فار اینڈ اگینسٹ دونوں نقاط پر ہی غور کیا . بادی النظر میں، کسی نتیجے پر پہنچنے اور پھر اپنے کمینٹس کرنے کے لئے مجھے پہلے کئی سوالات کے جوابات درکار ہیں . نہ تو میں اندھی تقلید کا قائل ہوں اور نہ ہی دن کو رات اور رات کو دن کہنے کا قائل . میرے اندر اتنی اخلاقی جرات ہے کہ ڈنکے کی چوٹ پر غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہہ سکوں​
Doctor saab fir kevo naa ke ghalut ae aor ke shee ae jnaab.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

راجہ جی اگر آپ خاص طور پر کہہ کر نہ بُلاتے تو میں اس تھریڈ پر کبھی کومنٹ نہ کرتا
بات اگر ایک لائن میں کی جاۓ تو یہ ایک کافی نیچ حرکت ہے، پاکستانی فوج کو زیب نہیں دیتی، ایسا کرنے کی بہت زیادہ ضرورت نہیں تھی، دل بڑا رکھنا چاہیے تھا وغیرہ وغیرہ وغیرہ...... لیکن یہ ''جسٹیفائڈ'' تھا
اس پرچم چومنے کے پیچھے پرچم جلانا بھی ہے، یعنی یہ ایک ردعمل کے طور پر کیا گیا ہے
اگر بغیر کسی وجہ کے یہ کام کیا جاتا تو میں ذاتی طور پر دل سے اسکی مذمت کرتا لیکن مجھ سے خاموش رہ لیا جاتا ہے منافقت نہیں ہوتی

پاکستان کی نفرت میں پاکستان کا پرچم جلانے والے افغان باشندوں سے اگر جوابی کاروائی کے طور پر پاکستانی پرچم کو بوسہ دلوایا گیا ہے تو ان فوجیوں کے لئے میرے دل میں ذرا بھی ملال نہیں ہے
Chalo Shah ji fir Allah rehem kurey assan saryan te.
Daawt pur aaney ka shukriya.
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Chalo Shah ji fir Allah rehem kurey assan saryan te.
Daawt pur aaney ka shukriya.
راجہ صاحب اصولی طور پر آپ کی بات ٹھیک ہے۔ پروفیشنل آرمی اور چند ان پڑھ مظاہرین کے طرز عمل میں فرق ہونا چاہیے۔ مسئلہ کچھ اور ہے۔ آپ اور آپ کے کچھ ساتھی خاص طور پر چوہدری رشید رضا صاحب کا کاں چٹا ہے۔ نواز شہباز اور زرداری صاحبان پر آپ کو کبھی تنقید کرتے پایا نہیں گیا۔ عمران خان اور فوج پر تنقید کا کوئی موقع بھی آپ ہاتھ سے جانے نہیں دیتے بلکہ آپ کے کچھ دوست تو لوگوں کے ساتھ صرف اختلاف کی بنا پر پرسنل ہوتے نظر آتے ہیں۔ایسی صورتحال میں آپ کی تنقید کو سنجیدہ نہیں لیا جا سکتا۔ آپ اور آپ کے گروہ کے بارے میں یہ سوچنا محال ہے کہ آپ کسی مسئلے پر اپنی آزاد رائے دے رہے ہیں۔
 
Sir ji men ney thread men apni aoqaat ka burmlaa zikar kiya he aor iltmaas ke he keh is ko siyasut ki nazar se na dekhen.
Aor iltjaa ki thi keh Agar ye dekh kur dil dukhey to emaan ka doosra durja ikhtyar kur ke is ki muzamat kuren. Wurna Rajey ko koi shikwa nheen.
Aor jnaab dil khol kur dobara purhen men ne foj nheen us foji pur tanqeed ki he jis ne ye hurkat ki he.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
We have a serious difference in opinion bhen ji. That is an established fact. And this difference is not political. It is personality issue. Your point of views (as you express) are very insulting and degrading.
All i know we earned lots and lots of amriki dollars by inflicting that Huraam Amriki Jihaad on Afghans.
But please let me clarify myself. I am just talking about insaaniyt and humbleness in front of Allah. What ever good we have done. It never gives us right to humiliate poors.

May Allah accept your ibadaat and sayaam.
سمپل بھائی جان
مجھے اپنا ملک ان افغانیوں سے سو بار عزیز ہے جو پاکستان کی نفرت میں پاکستان کا جھنڈا جلاتے ہیں
جنگ ان کی روس کے ساتھ ان کی اپنی وجہ سے ہوئی ہماری وجہ سے نہیں .
ہم جنگ میں ڈالروں کی وجہ سے نہیں گئے تھے ان کی جنگ ہمارے بارڈروں پر آ پہنچی تھی اس لئے گئے تھے
ڈالر کونسے؟ یہ وہ بل تھے جو ہمارا پہلے سے خرچہ ہوتا تھا جو امریکا نے کبھی پوری طرح ادا بھی نہیں کیا اور اس ک احسان یوں جتائے جیسے بھیک دی ہو.نہ ہی ہمیں ستر ہزار جانوں کی قیمت کوی ڈالروں میں ادا کر ستا ہے نہ کسی نےادا کی ہے .یہ افغانی روس سے دشمنی کیوں نہیں کرتے روس اور امریکا کے جھنڈے کیوں نہیں جلاتے وہاں جا کر کیوں نہیں پھٹتے.
مجھے آپ کی طرح نقلی انسانیت کاشوق نہیں دنیا میں سب سے زیادہ انسانی جذبات دکھانے کا حقدار میرا اپنا ملک ہے اس کے لوگ ہیں نہ کے یہاں آ کرپھٹنے اور ہمارے فوجیوں کی سر کٹی لاشیں پھینکنے والوں کے لئے ہماری چیک پوسٹوں پر حملے کرنے والوں ہمارے سکولوں مساجد بازاروں میں پھٹنے والوں کے لئے دکھا وں.
ہم نے ان سے بہت محبت کر لی ہمدردی کر لی بھائی چارہ دکھا لیا میزبانی کر لی لیکن آجکل ان کی زبان ان کی حرکتیں اس لائن کو کراس کر گئی ہیں جس ضبط کی ہم پاکستانیوں نے رکھی ہی تھی کوئی حیا وہ بھی کر لیں
وہ انسانیت دکھانے لگیں گے تو جوابا ان کو انسانیت ملنے لگے گی.
اور بھائی صاحب جو جو بکواسیات وہ سوشل میڈیا پر کرتے ہیںاس سے انسان ہو تو اس کا خون کھول جاتا ہے حیرت ہے اپ نے نہیں دیکھا تو اسے بھی چیک کرلیں اور اپنے ملک کے لئے انسانیت دکھائیں .
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
Sir ji men ney thread men apni aoqaat ka burmlaa zikar kiya he aor iltmaas ke he keh is ko siyasut ki nazar se na dekhen.
Aor iltjaa ki thi keh Agar ye dekh kur dil dukhey to emaan ka doosra durja ikhtyar kur ke is ki muzamat kuren. Wurna Rajey ko koi shikwa nheen.
Aor jnaab dil khol kur dobara purhen men ne foj nheen us foji pur tanqeed ki he jis ne ye hurkat ki he.
ٹھیک ہے جناب آپ کی وضاحت سر آنکھوں پر۔ میں اس فوجی کمانڈر کے حکم کو ہائیپر نیشنلزم کا مظہر کہ کر اوپر تنقید کر چکا ہوں۔
 
Back
Top