بقول ہمارے عظیم وزیراعظم عمران خان صاحب کے جب بھی نوروں اور زرداری چوروں کو پکڑنے کی بات ہوتی ہے تو اپوزیشن کی جمہوریت کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے
پچھلے کئی دنوں سے نظر آ رہا ہے کہ جب بھی علیمہ خان کو جائیدادوں اور آمدن کے صاف شفاف چشموں کو کوئی دیکھنے کے لئے کہتا ہے تو ایک دم سے شوکت خانم کے عظیم منصوبہ کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے - اس کے بہترین مثال جناب فواد چودھری صاحب کی کل چھوڑی گئی یہ ٹویٹ ہے

@[B]fawadchaudhry[/B]
FollowFollow @fawadchaudhry
More
Ch Fawad Hussain Retweeted Marriyum Aurangzeb
جب زندگی میں خود کوئ ٹکے کی بھلائ کا کام نہیں کیا تو شوکت خانم اور نمل جیسے اداروں کو متنازعہ نہ بنائیں وہ بھی اپنی مرحوم سیاست کو نئ زندگی دینے کیلئے، علیمہ آپا ملک کی وزیر اعظم نہیں رہیں اور تمام جائیداد انھوں نے خود ڈیکلئر کی ہے۔ آپ کی سیاست اب جھوٹی کہانیاں گڑنے تک ہے۔
تو صاحب عرض یہ ہے کے جیسے نورے اور زرداری اپنی چوری کو چھپانے کے لئے جمہوریت کو خطرے کے پیچھے نہ چھپایں - تو اسی طرح موصوفہ کی ان جائدادوں کی کی چھان پھٹک کو بھی کوئی شوکت خانم ھسپتال کے پیچھے نہ چھپاۓ - ہم سب کو پتا چلانا چاہیے موصوفہ روئی بیچ بیچ کر اتنی امیر کیسے ہو رہی ہیں