Abdul jabbar
Minister (2k+ posts)
چودھری صاحب آپ عمران خان پر پٹواریوں والے الزام کو دھرانے کے بجائے اس پوسٹ میں توجہ دلائی گئ ٹک ٹک کا جواب دیتے تو اچھا تھا۔
پورا پاکستان دیکھ رہا ھے کہ پانامہ لیکس آخری مراحل میں داخل ھوگیا ھےاور جماعت اسلامی ھے کہ نیا مطالبہ کررہی ھے کہ کمیشن بنایا جایا تاکہ کیس مذید لمبا ھوجائے؟
کیا یہ وکٹ کی دوسری طرف کھیلنا نہ ھوا؟ کیا اس وقت یہ ن لیگ کی مدد نہیں ھوگی جو پچھلے سات مہنے سے اس کیس سردخانے میں ڈالنے کی پوری کوشش کررہی ھے؟

http://www.express.com.pk/images/NP_LHE/20161207/Sub_Images/1103902434-1.gif