جس دیس میں.

Atif

Chief Minister (5k+ posts)

سخت نیند آرہی ہے ، مسلسل بارش جاری ہے ، بند گلیوں سے کھولیوں تک سراسر خواری ہے ،
نیند نا ہوتی تو خواب کیسے دیکھتا ؟ ہم سے تو نہیں دیکھے جاتے آنکھیں کھول کر کے منہ پھاڑ کر جھوٹے خواب ، دوپہر کے سراب

عاطف صاحب ، تھریڈ جانے ، نوجوان جانیں ، بابا تو چلا سونے ، صبح بہت سے کام کرنے ہیں ، نا تو ہتھیار اٹھانے ہیں ، نا ہی دھرنا میں مفت کی روٹیاں ملنی ہیں ، اڑسٹھ سالہ نوجوان نے آخر تنگ آ کر ہمارے ہتھیار اٹھا دینے ہیں ، بہتر یہی ، نوجوان صاحب کسی اور سے ہتھیار مستعار لیں ، ہتھیار نا بھی ملے ؟ قادری نے ڈنڈا تو پکڑا ہی دیا ہے سب کو ،

مرشد آپ اس بڈھے کا دماغ دیکھیں، یہاں یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے جیسے میں اس قتلِ عام کی حمائیت کرتا ہوں، اس سٹھیائے ہوئے بڈھے کی حرکت دیکھ کر سمجھنا مشکل نہیں کہ سیاستدان اور مُلا کیسے لوگوں کے جذبات مشتعل کرکے فائدے اٹھاتے ہیں۔
اور کمال یہ ہے کہ اس فورم پر ان چودہ لوگوں کے قتل پر آج تک ن لیگ کے میڈیا سیل کے لوگ بھی دفاع نہیں کرپائے اور یہ میرے سر تھوپ رہا ہے چرسی۔
 
Ali raza babar

بھائی تیرے سے خطرہ کسی حکیم کو ہو سکتا ہے ، ہمارے پاس اپنا ہتھیار بہت ، ویسے کبھی او نہ پشاور خوشبو لگا کر.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Please refer me one previous Post where you have condemned the killings of model town and this march. and i will Unconditionally Apologize , I have no Ego like yours ,

Dont you worry , And please Refrain from Using Derogatory Words . I dont want to Splash the mud.

Thanks again.

Waiting for your post reference.

شٹ اپ۔ الزام تم نے لگایا ہے، ثبوت بھی تم لاو کہ میں نے کبھی حمائیت کی چودہ قتل کی، نہیں لاسکتے تو تو منہہ بند رکھو اپنا۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

مرشد آپ اس بڈھے کا دماغ دیکھیں، یہاں یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے جیسے میں اس قتلِ عام کی حمائیت کرتا ہوں، اس سٹھیائے ہوئے بڈھے کی حرکت دیکھ کر سمجھنا مشکل نہیں کہ سیاستدان اور مُلا کیسے لوگوں کے جذبات مشتعل کرکے فائدے اٹھاتے ہیں۔
اور کمال یہ ہے کہ اس فورم پر ان چودہ لوگوں کے قتل پر آج تک ن لیگ کے میڈیا سیل کے لوگ بھی دفاع نہیں کرپائے اور یہ میرے سر تھوپ رہا ہے چرسی۔

تمھارے دماغ کو کبھی چڑھی ہے چرس جو بار بار چرسی چرسی ، چرسی کو ہر بندا چرسی کیوں لگتا ہے ویسے؟ پکا سگریٹ نہیں ہے بھائی میرے پاس کسی اور سے جا کر مانگ.
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

شٹ اپ۔ الزام تم نے لگایا ہے، ثبوت بھی تم لاو کہ میں نے کبھی حمائیت کی چودہ قتل کی، نہیں لاسکتے تو تو منہہ بند رکھو اپنا۔

Just one Post , Where you condemned the Killings , Just one. ............
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Burnol Ki Tasveerain bhi Net say khatam ho gai hein.

Ab waisay hi sun lo.

BURNOL LAGAO...........

کہتے ہیں ایک عورت گاڑی ڈرائیو کر رہی تھی۔ ایک دن ایکسیڈنٹ کر نے کے بعد بڑ بڑاتی ہوئی گھر آئی۔ شوہر نے پوچھا کیا ہوا۔
بیوی بولی؛ اندھا کہیں گا۔ پتا نہیں کیسے کیسے لوگ ہیں کوئی سنسن ہی نہیں یہاں کے لوگوں میں

شوہر نے پوچھا کون تھا۔

بیوی بولی؛ پتانہیں کوئی تھا۔ پارک میں بینچ پر لیٹا ہوا تھا۔

سو یہ نون لیگ بھی اسی خاتون ڈرائیور کی طرح ہے۔ پارک میں گھس کر آدمی کو ماراے اور قصور بھی اسی کا ہے۔

یہ بھی اچھا ہے کہ عمران خان دھرنے پر ہے ورنہ پتا نہیں نون لیگ اس کا الزام کس پر لگاتی؟

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
You think the Condemn the killings? Think again , read this.

لگے رہیں ہمیں بھی کوئی اعتراض نہیں۔ جو کتے والی وہاں آپ لوگوں کے ساتھ ہو رہی ہے یہاں بھی جاری رہے گی۔ عقل و دانش سے فارغ نفرت بھرے جنونیوں کا جو علاج حکومت کو کرنا چاہیے تھا ویسا کیا نہیں اس نے۔ لیکن اس کے نتیجے میں دنیا نے تم لوگوں کے بدصورت چہرے ضرور دیکھ لئے۔ اب جتنا بھی شور مچاو وہ عزت نہیں مل سکتی جو آج سےے ایک مہینہ پہلے تھی۔

Post 32 of this very thread.

http://www.siasat.pk/forum/showthre...1740;ں&p=2704993&viewfull=1#post2704993

I condemn such thoughts...its is a person's prerogative to disagree with the marchers...I myself have done it many times....but encouraging government to crack down on people who just want justice and a way to earn some bread and butter is a form of spiritual cruelty in my humble opinion...
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

جس ديس ميں تيرے جيسے بھی
بدعنون جہاں ،بدنام زماں
لاٹھوں کے جھتے لدھاۓ ہوۓ
دن رات چڑھائ کرتے ہوں
ھر دن کو بستر ليٹ کے يہ
ھر رات تباھی کرتے ہوں
ھر فرد سزا، ھر جرم زياں
خود ھاتھ سے اپنے ڈھاتے ہوں
ايک ضدی مست موالی ہوں
ايک سوچ کے سب ہی پجاری ہوں

اے رب جہاں ، اے رب امن
ہميں ايسے شور و شرابے سے
ہميں ايسے شر اور خرابے سے

محفوظ مقام امن ميں رکھ
تو اپنے مہکے چمن ميں رکھ

Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

اس دیس کے رہنے والوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہتھیار اٹھانا واجب ہیں

ایسے واجبات و فرائض آج کل عراق ، شام ، لیبیا میں صبح شام ادا کیے جا رہے ہیں
اس طرح کے غزلیہ شر انگیز فتوے ملک کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہو سکتے ہیں ، اور ایسی نئی فقہ سب کے لیے جان لیوا بھی
Waisay zia ore after ttp nay koi kasar nahin chori thi pak ko libya,ya syria bananay ki.....
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
جس دیس میں محض الزاموں پر
ہتھیار اٹھیں ایوانوں پر
شرفاء کی پگڑیاں رہیں
انقلابیوں کے نشانوں پر
خاکی نحوست کا سایہ ہو
اس دیس کے عمرانوں پر
جو چھُپ کر پیش کریں
عوام کی جانوں کو
جب چڑھ جائے چرس
سارے ارب خانوں کو
اس دیس کی قسمت کیا ہوگی
جہاں زور ہو بس اذانوں پر
لکھنے والے آگ لگائیں
باطل چند گمانوں پر
تب
تبدیلی کے علمبرداروں کو
گودی میں بٹھانا لازم ہے

خواب توڑنے والوں کو
سولی پہ چڑھانا لازم ہے
یہ تو آپ نے ظلم کردیا ہے
:biggthumpup:
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

آپ اپنا نام بتا سکتے ہیں کیونکہ میں سمجهتا تها طارق صاحب کو میرے علاوہ کوئی اتنا نہی جانتا
بحریہ ٹاؤن میں رہ کر آپ کو یہی کچھ کہنا چایہے
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

آپ اپنا نام بتا سکتے ہیں کیونکہ میں سمجهتا تها طارق صاحب کو میرے علاوہ کوئی اتنا نہی جانتا

حارث بھائی میں طاری صاحب کو اس فورم کی حد تک ہی جانتا ہوں انہوں نے اپنی ہی ایک پوسٹ میں ذکر کیا تھا جب کنٹینرز لگنے سٹارٹ ہوے تھے کہ ان کو بحریہ ٹاؤن سے اسلام آباد آنے جانے میں بہت مشکل ہوتی ہے ویسے ان جیسے لوگوں کے لیے یہی کہا جا سکتا ہے...... شیشے کے گھروں میں پتھر دل والے بستے ہیں
 
Last edited:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain

چینی اتنے بیوقوف نہیں ہیں وہ سب جانتے ہیں کہ گنجوں کی کمیشن اس میں کتنی ہے تم تو ایسے کہ رہے ہو جیسے چینی پاکستانیوں کو بھیک دینے آ رہے تھے ، قادری اور عمران خان نے انکی جیب کاٹ لی ہو
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جس دیس میں

بددیانتی کی انتہا ہے یہ تھریڈ
اس کلام کو اپنا بتایا جارہا تھا
جھوٹے منافق لوگ

[video]www.facebook.com/video.php?v=1524451331102950&set=vb.14811619454318 89&type=2&theater[/video]​
 
affanpervez

Minister (2k+ posts)
Re: ?? ??? ???...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain

Nooras are worried because investment k name par jo commission, kick backs and fraud kar kai apnai khanadan ki tarakki karna thi woh ab nahi kar pain gai.

Altaf Lutfi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain

Qaumon ka safar kabhi nai rukta. albattah waqfay waqfay se ruk kar jaeza lena zaroori hai keh raasta durust hai ya bhatak gaye hain. Pakistan isi amal se guzar raha hai. 1970 main bhi yeh karna pada tha, 1976 main bhi aur poora mulk band rakhna pada tha. jab dukan ki murammat karni ho, kaarkhanay ki machinery badalni ho, koi engine overhaul karna ho, kaam rokna padta hai, duno saath saath nai chaltay. Chinese Shareef family k phuppi zaad naheen, un ka rishta Pakistan se hai. Jab Pakistan zaroori kaam main masroof hai tu un ko intezaar karna ho ga. woh koi chawal ki daig nai la rahay,qarz ka bojh la rahay hain. jo ab naheen tu 2 maah baad lay aaen gey. Aur yeh un ka ehsaan naheen. China Pakistan ko apni sahoolat k liay qarz de raha hai.

Albattah Shareefs aur nooron ka wawela is lihaz se durust hai keh 35 billion main se kitni sari commission khatray main hai, projects shuru ho jatay tu Ittefaq Foundary ka loha bikta, Hamza Shehbaz ki murghiyaan anday biktay. yeh log magarmachh k aansoo bahatay hain mulk k naam par.
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جس دیس میں

بددیانتی کی انتہا ہے یہ تھریڈ
اس کلام کو اپنا بتایا جارہا تھا
جھوٹے منافق لوگ

[video]www.facebook.com/video.php?v=1524451331102950&set=vb.14811619454318 89&type=2&theater[/video]​

:lol:اف ، سر جی ، یہ تو جعلسازی ہے ، نقالی ہے ، توبہ ہے ، جس دیس میں جعلسازی ہوتی ہے
 
jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain

Yahan Liar (rhymes with Shaaaer/poet) PMLN k Osama Bin laden se paisy kha ker benazir ki hakoomat giranay ki saazish aur 92 ke operation ke baray main baat kerty huway apni patwariaana zehniat ka suboot de raha hai