Atif
Chief Minister (5k+ posts)
سخت نیند آرہی ہے ، مسلسل بارش جاری ہے ، بند گلیوں سے کھولیوں تک سراسر خواری ہے ،
نیند نا ہوتی تو خواب کیسے دیکھتا ؟ ہم سے تو نہیں دیکھے جاتے آنکھیں کھول کر کے منہ پھاڑ کر جھوٹے خواب ، دوپہر کے سراب
عاطف صاحب ، تھریڈ جانے ، نوجوان جانیں ، بابا تو چلا سونے ، صبح بہت سے کام کرنے ہیں ، نا تو ہتھیار اٹھانے ہیں ، نا ہی دھرنا میں مفت کی روٹیاں ملنی ہیں ، اڑسٹھ سالہ نوجوان نے آخر تنگ آ کر ہمارے ہتھیار اٹھا دینے ہیں ، بہتر یہی ، نوجوان صاحب کسی اور سے ہتھیار مستعار لیں ، ہتھیار نا بھی ملے ؟ قادری نے ڈنڈا تو پکڑا ہی دیا ہے سب کو ،
مرشد آپ اس بڈھے کا دماغ دیکھیں، یہاں یہ ظاہر کرنا چاہتا ہے جیسے میں اس قتلِ عام کی حمائیت کرتا ہوں، اس سٹھیائے ہوئے بڈھے کی حرکت دیکھ کر سمجھنا مشکل نہیں کہ سیاستدان اور مُلا کیسے لوگوں کے جذبات مشتعل کرکے فائدے اٹھاتے ہیں۔
اور کمال یہ ہے کہ اس فورم پر ان چودہ لوگوں کے قتل پر آج تک ن لیگ کے میڈیا سیل کے لوگ بھی دفاع نہیں کرپائے اور یہ میرے سر تھوپ رہا ہے چرسی۔