Humi
Prime Minister (20k+ posts)
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی ،
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا.
I think [MENTION=31690]Atif[/MENTION] condemns this...he just doesn't like IK and TUQ...
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی ،
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا.
یہ بابے جب چڑ جاتے ہیں تو کہتے ہیں ، ہمیں قوٹ نہ کرنا ، ہاہاہاہ
I think @Atif condemns this...he just doesn't like IK and TUQ...
aik tour postpone hone se koi investment nae rukte.....taras ata on u guys mindset.....so easy to influence ur thinking.....30 billion 30 billion lagaya hua......Is ko koi btae k 29 billion yeh noore ki pocket me jana yeh awan and yeh awam kis baat k shoper double kra rehe ha ???
غلطی ہو گئی ، اپ ڈیٹ نہیں کیا ، عمر اب اڑسٹھ سال ہو گئی ہے. ذرا غور کرنا ذرا اڑسٹھ سال اب کس کی عمر ہے.
اور یہ بات ایک چھیاسٹھ سالہ نوجوان کررہا ہے
:lol:
The whole game is to make people Blow up.
What do you think , this ever Growing Price hike is all about.
What this Economic injustice is all about.
What do you think about the fact that 90 percent of the People graduating every Year , End up being sales men for some low level Stores.
They are destroying us economically so that when the time comes. The One who is having a degree in his hand without job. Takes a gun in his hands.
We have to Stop it. And Now is the Time.
@Atif bhai and [MENTION=25404]Arbkhan[/MENTION] ...I have to second this...no matter what our disagreements are, we all want a Pakistan where justice is not a myth only....and calling eachother fasaadi and munaafiq etc only creates more actual fasaad as it makes eachother angrier no?بھائی ذرا سا اگر آپ اپنے الفاظ پر کنٹرول کر لیں تو بہتر نہیں ؟ کتے والی ، فسادی ، منافق ، فلاں فلاں ، ایسا کہنے سے آپ کی دلیل نہیں بڑھ جاتی ، اور میں ہر ایسا کہنے والے سے کہتا ہوں، بہتر ہوتا اگر یہ بلمشافہ کہتے آپ.
بھائی ذرا سا اگر آپ اپنے الفاظ پر کنٹرول کر لیں تو بہتر نہیں ؟ کتے والی ، فسادی ، منافق ، فلاں فلاں ، ایسا کہنے سے آپ کی دلیل نہیں بڑھ جاتی ، اور میں ہر ایسا کہنے والے سے کہتا ہوں، بہتر ہوتا اگر یہ بلمشافہ کہتے آپ.
یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی کہ اگر آپ کی مرضی کی بات نہ کروں تو آپ کو کوٹ نہ کروں ..دل بڑا کریں اور ہر کسی کی بات توجہ سے سنیں ..ظاہر ہے کہ آپ مجھ کو جانتے تو نہیں ہے اس لئے نورا فتوے والا مذاق نہیں سمجھے ،،کوئی گلہ بھی نہیں .میں تو ٹہری نادان ..بقول آپ کے میں آپ کی پوسٹیں نہیں سمجھ سکتی ،،خیال رہے میں نے لفظ بقول آپ کے استعمال کیا ہے ..آپ جیسے دانا میری بات کیوں نہ سمجھ سکے ..
ارے نہیں میں نے آپکو نورے یا پٹواری کے فتوے لگانے کی صورت میں کوٹ سے منع کیا تھا ویسے عام طور پر نہیں اور تاری بھائی نے بھی اس گالیوں کی مذمت پر آپ کی وضاحت کے بارے میں کوٹ کرنے سے منع کیا تھا عام بات چیت پر نہیں۔
یہی مسلہ ہے کہ آپ زیادہ ہی نادان ہیں ہماری پوسٹس سمجھ نہیں سکتیں اور ہمیں ڈانٹتی پھرتی ہیں پھر۔ پہلے ہی ایک باجی سے ڈانٹ کھائی ہے یہاں میں نے۔ اور تاری بھائی ابھی تک کھا رہے ہیں۔
:lol:
I don't think anyone is playing any game...these leaders just don't care about us! :angry_smile::angry_smile:
I can;t believe I am saying it but I miss Zardari over this Noora!
لفظ منافق تو قتیل شفائی کے کلام میں آپ نے بھی استعمال کیا قبلہ ، اکثر پوسٹس میں آپ لفظ خنزیر استعمال کرتے ہیں اور بات کو رخ فساد کی جانب موڑنے کی کوشش کرنے والے کو فسادی کہا جاتا ہے اس کا نمونہ ہما کی پوسٹ میں آپ کے سامنے ہے۔ جب الہام پر مبنی الزام لگائیں گے تو ہر ایک کو حق ہے کہ اپنے انداز میں جواب دے۔ آپ احتیاط کریں تو مجھ سے بھی مسلہ نہیں ہوگا آپ کو بزرگو۔
Have you ever Seen him condemning the killings done by Nawaz Shareef , in this March or in Model Town ?
If he has condemned , Tell him to bring a reference to any Previous quote , I will Apologize unconditionally , Because i havent Seen anything like this from him or Tariisb.
:lol::lol::lol:
:) آپ کی بات سے ١٠٠ فیصد متفق ہوں
اور یہ بات ایک چھیاسٹھ سالہ نوجوان کررہا ہے
:lol:
یہ تو کوئی بات نہیں ہوئی کہ اگر آپ کی مرضی کی بات نہ کروں تو آپ کو کوٹ نہ کروں ..دل بڑا کریں اور ہر کسی کی بات توجہ سے سنیں ..ظاہر ہے کہ آپ مجھ کو جانتے تو نہیں ہے اس لئے نورا فتوے والا مذاق نہیں سمجھے ،،کوئی گلہ بھی نہیں .میں تو ٹہری نادان ..بقول آپ کے میں آپ کی پوسٹیں نہیں سمجھ سکتی ،،خیال رہے میں نے لفظ بقول آپ کے استعمال کیا ہے ..آپ جیسے دانا میری بات کیوں نہ سمجھ سکے ..
رہی تاری والی بات وہ مجھ سے اس سوال کا جواب مانگ رہے تھے جس کا مجھے پتا ہی نہیں ..میں نے تھریڈ پڑھی اور جواب لکھ دیا .اب آوروں نے کیا لکھا کیا نہ لکھا مجھے خبر نہیں ..اب صرف تاری کو جواب دینے کے لئے یا ان کی فرمائش پوری کرنے کے لئے میں ساری پوسٹیں تو پڑھنے سے رہی ..وہ بھی رومن یا انگریجی میں ..ہزار دفعہ بتایا ہے کہ میں صرف اردو میں لکھی گئی پوسٹ پڑھتی ہوں وہ بھی فونٹ سائز پانچ میں .
I am sorry...I can't say... most of @Atif and @tariisb posts are too harsh these days and reading them depresses me so I might have missed them...
but I don't believe for one second that they support those killings...I think sometimes bitterness over what one side (IK and TUQ) does overpowers us so much that we forget to condemn NS as well..
اچھا چلیں کوئی بات نہیں میں دل بڑا کرتا ہوں اپنا اور آپ سے نہائیت عاجزی سے پوچھتا ہوں کہ
آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ہماری مخالف ہیں؟؟
:lol:
مذاق ایک طرف اصل میں آپ بہت زیادہ نان سیاسی ہو گئی ہیں اسلئے انڈرسٹینڈنگ نہیں ہو پارہی۔ ورنہ ساری زندگی میں ایک خواتین کی بات پر ہی تو کان دھرے ہیں ہم نے
تیری باتوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے
(cry)
You think the Condemn the killings? Think again , read this.
میں نہ صرف اس قتلِ عام کی مذمت کرتا ہوں بلکہ اس کا مقدمہ پنجاب حکومت کے تمام ذمہ داران کے خلاف ہونے کی حمائیت بھی کرتا ہوں۔
میں ٹھیک تھا اب مجھے کوئی ندامت نہیں یہ کہتے ہوئے کہ تم ایک فسادی، گھٹیا بڈھے ہو جس کا دماغ پلپلا ہو چکا ہوچکا ہے اور وہ دو لوگوں کے بیچ لڑائی اور فساد پھیلانا چاہتا ہے۔ بڑے میاں تبھی تمہارے جیسے بڈھوں کو بچے ایک کمرے میں کمپیوٹر دے کر بٹھا دیتے ہیں تاکہ جان چھٹے۔
کافی پوسٹس ہیں میری جن میں میں نے اس قتل عام کو درندگی اور اختیار کا غلط استعمال قرار دیا ہے لیکن کسی فسادی کو وہ یاد نہیں رہ سکتیں کیونکہ بےعزتی کروانا ان کا مشغلہ ہے۔

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|