جس دیس میں.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

i don't support people taking justice into their hands...but what do you think is going to happen in a country eventually where a rape victim commits suicide and the accused still are let go by the judges??? You and I can talk logic all we want but people have their limits...I am afraid...so afraid of that time when people won't be able to tolerate it....and unfortunately, I think we are getting there...:(:(...bohut dark time aanay wala shayad hum pay...

بی بی جی ،جی ، مسائل و مصائب سے کون انکاری ، لیکن کیا اس طرح کے واقعات بنیاد بنا کر ، چھینا جھپٹی ، خون خرابہ کی تبلیغ درست ہے ؟ میں نے اسی پر جواب دیا ہے

آخری رمضان ، شام کے پناہ گزین کیمپ ، عصمت مآب خواتین نے فتویٰ طلب کیا سعودی مفتی سے ؟ ہم بھوکے جن کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ، کیا ہم کتے بلیاں کھا سکتے ہیں

شامی پناہ گزینوں کے کیمپ ، اور وہاں پر رال ٹپکتے امرا عرب شیوخ ، کیا ڈھونڈتے تھے ؟ نوجوان کنواریاں ڈھونڈتے تھے ، منڈی لگی ہوئی تھی

قوم کو خانہ جنگی و تصادم کی راہ بتانے والے جنونیوں کی عقل بہت ناقص ہے ، ایسی سوچ مہلک ، مہلک ، مہلک

Humi

Prime Minister (20k+ posts)

یار ویسے تم بہت بڑے منافق اور فسادی ہو۔
تھریڈ جس چیز پر بنایا اس پر ذلیل ہوئے تو بیٹی کا ذکر کرکے لوگوں کی ہمدردی لینا چاہتے ہو۔ تمہارے جیسے منافق لوگ اور ملا اس معاشرے میں تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ شیم آن یو۔

it was I who brought it in as it was relevant to what [MENTION=25404]Arbkhan[/MENTION] was mentioning about our leaders being zaalim...if this is not an example of zulm, I don't know what is...if you don't consider this zulm, please feel free to call ma a munaafiq before calling him one...thanks!
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

بی بی جی ،جی ، مسائل و مصائب سے کون انکاری ، لیکن کیا اس طرح کے واقعات بنیاد بنا کر ، چھینا جھپٹی ، خون خرابہ کی تبلیغ درست ہے ؟ میں نے اسی پر جواب دیا ہے

آخری رمضان ، شام کے پناہ گزین کیمپ ، عصمت مآب خواتین نے فتویٰ طلب کیا سعودی مفتی سے ؟ ہم بھوکے جن کے پاس کھانے کو کچھ نہیں ، کیا ہم کتے بلیاں کھا سکتے ہیں

شامی پناہ گزینوں کے کیمپ ، اور وہاں پر رال ٹپکتے امرا عرب شیوخ ، کیا ڈھونڈتے تھے ؟ نوجوان کنواریاں ڈھونڈتے تھے ، منڈی لگی ہوئی تھی

قوم کو خانہ جنگی و تصادم کی راہ بتانے والے جنونیوں کی عقل بہت ناقص ہے ، ایسی سوچ مہلک ، مہلک ، مہلک

I agree with you....that we have to be very careful as we don't want to push our country into chaos...but we have seen again and again in history that not everyone can think logically and sometimes people just blow up....I just hope these morons of leaders learn that before people get out of control!
 
Exiled-Pakistani

Minister (2k+ posts)
People!

Why don't you try to understand what Arbkhan is trying to say. The rebuttal to his poem is not to be cheeky in return but instead pushing rulers to establish social justice and rule of law. What else do you expect in vacuum where none of the two is present. Nature hates vacuum.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

بحریہ ٹاؤن میں رہ کر آپ کو یہی کچھ کہنا چایہے

ملک شام میں بحریہ ٹاؤں زیر تعمیر ہے ، مخیر جنونی تعاون فرمائیں ،

homs.jpg

07_09_james_lawler_duggan_aleppo_syria_2012_08_22-69d15041bc7cfa3b7c7ea0d3324f4b80ceacdc7b-s6-c30.jpg
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

یار ویسے تم بہت بڑے منافق اور فسادی ہو۔
تھریڈ جس چیز پر بنایا اس پر ذلیل ہوئے تو بیٹی کا ذکر کرکے لوگوں کی ہمدردی لینا چاہتے ہو۔ تمہارے جیسے منافق لوگ اور ملا اس معاشرے میں تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ شیم آن یو۔

جی بلکل آجکل ہمیں یہی القابات ، آپ کی محترم پارلیمنٹ کے پاک پوتر ارکان بھی دیتے ہیں ، فسادی .... دہشتگرد،
آپ بھی کہ لیں ، کوئی اعتراض نہیں ہمیں ، الله آپ کو خوش رکھے ، ہم تو لگے رہیں گے اپنے مقصد میں.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
it was I who brought it in as it was relevant to what @Arbkhan was mentioning about our leaders being zaalim...if this is not an example of zulm, I don't know what is...if you don't consider this zulm, please feel free to call ma a munaafiq before calling him one...thanks!

جی نہیں ، آپ غلط سمجھیں بہن۔ یہاں خان صاحب کی نظم میں سے میں نے عام آدمی کے ہتھیار اٹھانے کی بات پر تنقید شروع کی تو خان صاحب نے یہ پوسٹ کی جیسے میں حمائیت کرتا ہوں اس عدالتی فیصلے کی۔ آپ سمیت سارے دوست جانتے ہیں کہ میں مر کر بھی اس غلط فیصلے کی حمائیت نہیں کرسکتا۔ یہ خان صاحب کی پرانی عادت ہے زچ ہو کر دوسرے پر الزام لگانے کی تاکہ دیگر ممبران غلط فہمی میں مبتلا ہوجائیں جیسے آپ ہو گئیں۔ اگر میں اس عدالتی فیصلے والے تھریڈ پر کچھ حمائیتی کمنٹ دیتا تو یقینا" آپ کو حق تھا یہ بات کہنے کا لیکن آپ نے بات کو بنا سمجھے یہ الزام لگایا۔
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے طاری اور عاطف نے کوٹ کرنے سے منع کیا ہے اس لئے ہوا کو جواب دے رہی ہوں ..ہتھیار اٹھانا استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ..مقصد صرف احتجاج کرنا ہے ..چاہے دھرنا دے کر کریں ..یا رو پیٹ کر ..

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

ملک شام میں بحریہ ٹاؤں زیر تعمیر ہے ، مخیر جنونی تعاون فرمائیں ،

homs.jpg

07_09_james_lawler_duggan_aleppo_syria_2012_08_22-69d15041bc7cfa3b7c7ea0d3324f4b80ceacdc7b-s6-c30.jpg

and this is going to be our future...zulm kay khilaaf bolein toh jamhooriat ko khatra...bolein to chaos...karaein bhi toh kya karein!!! qoum aur in leaders dono ko aqal ko kuch haath maarna chahiyay!
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

I agree with you....that we have to be very careful as we don't want to push our country into chaos...but we have seen again and again in history that not everyone can think logically and sometimes people just blow up....I just hope these morons of leaders learn that before people get out of control!

The whole game is to make people Blow up.
What do you think , this ever Growing Price hike is all about.
What this Economic injustice is all about.
What do you think about the fact that 90 percent of the People graduating every Year , End up being sales men for some low level Stores.

They are destroying us economically so that when the time comes. The One who is having a degree in his hand without job. Takes a gun in his hands.

We have to Stop it. And Now is the Time.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)

جی نہیں ، آپ غلط سمجھیں بہن۔ یہاں خان صاحب کی نظم میں سے میں نے عام آدمی کے ہتھیار اٹھانے کی بات پر تنقید شروع کی تو خان صاحب نے یہ پوسٹ کی جیسے میں حمائیت کرتا ہوں اس عدالتی فیصلے کی۔ آپ سمیت سارے دوست جانتے ہیں کہ میں مر کر بھی اس غلط فیصلے کی حمائیت نہیں کرسکتا۔ یہ خان صاحب کی پرانی عادت ہے زچ ہو کر دوسرے پر الزام لگانے کی تاکہ دیگر ممبران غلط فہمی میں مبتلا ہوجائیں جیسے آپ ہو گئیں۔ اگر میں اس عدالتی فیصلے والے تھریڈ پر کچھ حمائیتی کمنٹ دیتا تو یقینا" آپ کو حق تھا یہ بات کہنے کا لیکن آپ نے بات کو بنا سمجھے یہ الزام لگایا۔

oh accha...I apologize then....I am just seething after that decision of the court! and I guess I failed to see reason....sorry again :(
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جی بلکل آجکل ہمیں یہی القابات ، آپ کی محترم پارلیمنٹ کے پاک پوتر ارکان بھی دیتے ہیں ، فسادی .... دہشتگرد،
آپ بھی کہ لیں ، کوئی اعتراض نہیں ہمیں ، الله آپ کو خوش رکھے ، ہم تو لگے رہیں گے اپنے مقصد میں.

لگے رہیں ہمیں بھی کوئی اعتراض نہیں۔ جو کتے والی وہاں آپ لوگوں کے ساتھ ہو رہی ہے یہاں بھی جاری رہے گی۔ عقل و دانش سے فارغ نفرت بھرے جنونیوں کا جو علاج حکومت کو کرنا چاہیے تھا ویسا کیا نہیں اس نے۔ لیکن اس کے نتیجے میں دنیا نے تم لوگوں کے بدصورت چہرے ضرور دیکھ لئے۔ اب جتنا بھی شور مچاو وہ عزت نہیں مل سکتی جو آج سےے ایک مہینہ پہلے تھی۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے طاری اور عاطف نے کوٹ کرنے سے منع کیا ہے اس لئے ہوا کو جواب دے رہی ہوں ..ہتھیار اٹھانا استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ..مقصد صرف احتجاج کرنا ہے ..چاہے دھرنا دے کر کریں ..یا رو پیٹ کر ..

یہ بابے جب چڑ جاتے ہیں تو کہتے ہیں ، ہمیں قوٹ نہ کرنا ، ہاہاہاہ
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

لگے رہیں ہمیں بھی کوئی اعتراض نہیں۔ جو کتے والی وہاں آپ لوگوں کے ساتھ ہو رہی ہے یہاں بھی جاری رہے گی۔ عقل و دانش سے فارغ نفرت بھرے جنونیوں کا جو علاج حکومت کو کرنا چاہیے تھا ویسا کیا نہیں اس نے۔ لیکن اس کے نتیجے میں دنیا نے تم لوگوں کے بدصورت چہرے ضرور دیکھ لئے۔ اب جتنا بھی شور مچاو وہ عزت نہیں مل سکتی جو آج سےے ایک مہینہ پہلے تھی۔

تم سے عزت مانگ کون رہا ہے.
عزت تم جیسے لوگوں کے ہاتھ ہوتی ، تو نواز شریف کو نہ مل جاتی ؟
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain

30 Billion??? in which sector?? just asking cuz i dont know yet. Thanks
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے طاری اور عاطف نے کوٹ کرنے سے منع کیا ہے اس لئے ہوا کو جواب دے رہی ہوں ..ہتھیار اٹھانا استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ..مقصد صرف احتجاج کرنا ہے ..چاہے دھرنا دے کر کریں ..یا رو پیٹ کر ..

ارے نہیں میں نے آپکو نورے یا پٹواری کے فتوے لگانے کی صورت میں کوٹ سے منع کیا تھا ویسے عام طور پر نہیں اور تاری بھائی نے بھی اس گالیوں کی مذمت پر آپ کی وضاحت کے بارے میں کوٹ کرنے سے منع کیا تھا عام بات چیت پر نہیں۔
یہی مسلہ ہے کہ آپ زیادہ ہی نادان ہیں ہماری پوسٹس سمجھ نہیں سکتیں اور ہمیں ڈانٹتی پھرتی ہیں پھر۔ پہلے ہی ایک باجی سے ڈانٹ کھائی ہے یہاں میں نے۔ اور تاری بھائی ابھی تک کھا رہے ہیں۔
:lol:
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

جی نہیں ، آپ غلط سمجھیں بہن۔ یہاں خان صاحب کی نظم میں سے میں نے عام آدمی کے ہتھیار اٹھانے کی بات پر تنقید شروع کی تو خان صاحب نے یہ پوسٹ کی جیسے میں حمائیت کرتا ہوں اس عدالتی فیصلے کی۔ آپ سمیت سارے دوست جانتے ہیں کہ میں مر کر بھی اس غلط فیصلے کی حمائیت نہیں کرسکتا۔ یہ خان صاحب کی پرانی عادت ہے زچ ہو کر دوسرے پر الزام لگانے کی تاکہ دیگر ممبران غلط فہمی میں مبتلا ہوجائیں جیسے آپ ہو گئیں۔ اگر میں اس عدالتی فیصلے والے تھریڈ پر کچھ حمائیتی کمنٹ دیتا تو یقینا" آپ کو حق تھا یہ بات کہنے کا لیکن آپ نے بات کو بنا سمجھے یہ الزام لگایا۔

[h=3]دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی ،
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا.
[/h]

saeenji

Minister (2k+ posts)
مجھے طاری اور عاطف نے کوٹ کرنے سے منع کیا ہے اس لئے ہوا کو جواب دے رہی ہوں ..ہتھیار اٹھانا استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ..مقصد صرف احتجاج کرنا ہے ..چاہے دھرنا دے کر کریں ..یا رو پیٹ کر ..

:lol::lol::lol:

:) آپ کی بات سے ١٠٠ فیصد متفق ہوں
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

I agree with you....that we have to be very careful as we don't want to push our country into chaos...but we have seen again and again in history that not everyone can think logically and sometimes people just blow up....I just hope these morons of leaders learn that before people get out of control!

قوم اور راہ نماء دونوں کو اپنی غلطیاں سدھارنی ہوں گی ، اس کے سوا راستہ کوئی نہیں ، ہاں بہت سی بند گلیاں ہیں جن میں پہنچ کر صرف پچھتاوہ ہی رہ جاتا ہے

الله پاک ہمیں ، شعور کی بلندیوں پر پہنچائیں ، آمین
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

لگے رہیں ہمیں بھی کوئی اعتراض نہیں۔ جو کتے والی وہاں آپ لوگوں کے ساتھ ہو رہی ہے یہاں بھی جاری رہے گی۔ عقل و دانش سے فارغ نفرت بھرے جنونیوں کا جو علاج حکومت کو کرنا چاہیے تھا ویسا کیا نہیں اس نے۔ لیکن اس کے نتیجے میں دنیا نے تم لوگوں کے بدصورت چہرے ضرور دیکھ لئے۔ اب جتنا بھی شور مچاو وہ عزت نہیں مل سکتی جو آج سےے ایک مہینہ پہلے تھی۔
بھائی ذرا سا اگر آپ اپنے الفاظ پر کنٹرول کر لیں تو بہتر نہیں ؟ کتے والی ، فسادی ، منافق ، فلاں فلاں ، ایسا کہنے سے آپ کی دلیل نہیں بڑھ جاتی ، اور میں ہر ایسا کہنے والے سے کہتا ہوں، بہتر ہوتا اگر یہ بلمشافہ کہتے آپ.
 
Back
Top