جس دیس میں.

Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اشرار چھڑاکر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مجرم سے پوچھ کے لکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پولس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس کے مسجد مندر میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہر روز دھماکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جاں کے رکھوالے ۔ ۔ ۔ ۔ خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس میں حاکم ظالم ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس میں بنت حوا کی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چادربھی داغ سے میلی ہو
جس دیس میں آٹے چینی کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بحران فلک تک جا پہنچے
جس دیس میں بجلی پانی کا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ فقدان حلق تک جا پہنچے
جس دیس میں دولت شرفاء سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ناجائز کام کراتی ہو
جس دیس کے عہدیداروں سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عہدے نہ سنبھالے جاتے ہوں
اس دیس کے رہنے والوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہتھیار اٹھانا واجب ہیں
اس دیس کے ہر اک لیڈر کو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ سولی پہ چڑھانا لازم ہے

Last edited by a moderator:

Awan-1

Minister (2k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

اس دیس کے رہنے والوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہتھیار اٹھانا واجب ہیں

ایسے واجبات و فرائض آج کل عراق ، شام ، لیبیا میں صبح شام ادا کیے جا رہے ہیں
اس طرح کے غزلیہ شر انگیز فتوے ملک کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہو سکتے ہیں ، اور ایسی نئی فقہ سب کے لیے جان لیوا بھی
 
Burnol Ki Tasveerain bhi Net say khatam ho gai hein.

Ab waisay hi sun lo.

BURNOL LAGAO...........
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

اس دیس کے رہنے والوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہتھیار اٹھانا واجب ہیں

ایسے واجبات و فرائض آج کل عراق ، شام ، لیبیا میں صبح شام ادا کیے جا رہے ہیں
اس طرح کے غزلیہ شر انگیز فتوے ملک کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہو سکتے ہیں ، اور ایسی نئی فقہ سب کے لیے جان لیوا بھی

Dont worry , Pakistan is no LIBYA , SYRIA , or IRAQ,

PAKISTAN IS PAKISTAN .

And here , We will Uproot this Scum. Just Pray.

P.S
Are you watching Khara sach at this time ?

Ap ki Mehboob Jamhooriat ki Dhajian Udhair raha hai koi.
 
umerazam

MPA (400+ posts)
Re: جس دیس میں...............

Jes Mulk main Fassadi rahtay hoin.

Jes Mulk main leader psycho hoin.
Mubarak ho app 30 billions ke Chinese investment roknay main KAAMYAAB ho gia hain

aik tour postpone hone se koi investment nae rukte.....taras ata on u guys mindset.....so easy to influence ur thinking.....30 billion 30 billion lagaya hua......Is ko koi btae k 29 billion yeh noore ki pocket me jana yeh awan and yeh awam kis baat k shoper double kra rehe ha ???
 
Athra

Senator (1k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

اس دیس کے رہنے والوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہتھیار اٹھانا واجب ہیں

ایسے واجبات و فرائض آج کل عراق ، شام ، لیبیا میں صبح شام ادا کیے جا رہے ہیں
اس طرح کے غزلیہ شر انگیز فتوے ملک کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہو سکتے ہیں ، اور ایسی نئی فقہ سب کے لیے جان لیوا بھی

بحریہ ٹاؤن میں رہ کر آپ کو یہی کچھ کہنا چایہے
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
جس دیس میں محض الزاموں پر
ہتھیار اٹھیں ایوانوں پر
شرفاء کی پگڑیاں رہیں
انقلابیوں کے نشانوں پر
خاکی نحوست کا سایہ ہو
اس دیس کے عمرانوں پر
جو چھُپ کر پیش کریں
عوام کی جانوں کو
جب چڑھ جائے چرس
سارے ارب خانوں کو
اس دیس کی قسمت کیا ہوگی
جہاں زور ہو بس اذانوں پر
لکھنے والے آگ لگائیں
باطل چند گمانوں پر
تب
تبدیلی کے علمبرداروں کو
گودی میں بٹھانا لازم ہے

خواب توڑنے والوں کو
سولی پہ چڑھانا لازم ہے
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Re: جس دیس میں...............

اس دیس کے رہنے والوں پر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہتھیار اٹھانا واجب ہیں

ایسے واجبات و فرائض آج کل عراق ، شام ، لیبیا میں صبح شام ادا کیے جا رہے ہیں
اس طرح کے غزلیہ شر انگیز فتوے ملک کے لیے انتہائی مہلک ثابت ہو سکتے ہیں ، اور ایسی نئی فقہ سب کے لیے جان لیوا بھی

i don't support people taking justice into their hands...but what do you think is going to happen in a country eventually where a rape victim commits suicide and the accused still are let go by the judges??? You and I can talk logic all we want but people have their limits...I am afraid...so afraid of that time when people won't be able to tolerate it....and unfortunately, I think we are getting there...:(:(...bohut dark time aanay wala shayad hum pay...
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
جس دیس میں محض الزاموں پر
ہتھیار اٹھیں ایوانوں پر
شرفاء کی پگڑیاں رہیں
انقلابیوں کے نشانوں پر
خاکی نحوست کا سایہ ہو
اس دیس کے عمرانوں پر
جو چھُپ کر پیش کریں
عوام کی جانوں کو
جب چڑھ جائے چرس
سارے ارب خانوں کو
اس دیس کی قسمت کیا ہوگی
جہاں زور ہو بس اذانوں پر
لکھنے والے آگ لگائیں
باطل چند گمانوں پر
تب
تبدیلی کے علمبرداروں کو
گودی میں بٹھانا لازم ہے

خواب توڑنے والوں کو
سولی پہ چڑھانا لازم ہے

bohat bohat Shukria Janaab ,

MashAllah , Bohat zor say lagi hai Lagta hai aap ko! , koi nahin bhai tension not. Gana Sunain.
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
[MENTION=25404]Arbkhan[/MENTION] even a part of me wishes that the accused rapists who were let go were standing in front of you and you could practice your skills on them...and I am generally not a violent person...but its so sad for that Aamna..it makes me want to cry....:(:(...and it makes me even more ashamed of myself that I have to stay neutral and not support marchers as I don't agree with their methodology...:(

what have our politicians turned us into? :(:(
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
bohat bohat Shukria Janaab ,

MashAllah , Bohat zor say lagi hai Lagta hai aap ko! , koi nahin bhai tension not. Gana Sunain.

کلام لکھنے کا مطلب اگر زور سے لگنا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کو بہت ہی زور سے لگی ہے جبھی یہیں کردی۔ گانا سنائیں کوئی چھوڑیں یہ انقلابی فلسفہ۔
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
@Arbkhan even a part of me wishes that the accused rapists who were let go were standing in front of you and you could practice your skills on them...and I am generally not a violent person...but its so sad for that Aamna..it makes me want to cry....:(:(...and it makes me even more ashamed of myself that I have to stay neutral and not support marchers as I don't agree with their methodology...:(

what have our politicians turned us into? :(:(

Just tell me , Jahan Insaf na milay wahan Usay Cheena Jaaye Ya Chup ker Kay Constitution ki Flute Bajai Jaaye?
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
جس دیس میں محض الزاموں پر
ہتھیار اٹھیں ایوانوں پر
شرفاء کی پگڑیاں رہیں
انقلابیوں کے نشانوں پر
خاکی نحوست کا سایہ ہو
اس دیس کے عمرانوں پر
جو چھُپ کر پیش کریں
عوام کی جانوں کو
جب چڑھ جائے چرس
سارے ارب خانوں کو
اس دیس کی قسمت کیا ہوگی
جہاں زور ہو بس اذانوں پر
لکھنے والے آگ لگائیں
باطل چند گمانوں پر
تب
تبدیلی کے علمبرداروں کو
گودی میں بٹھانا لازم ہے

خواب توڑنے والوں کو
سولی پہ چڑھانا لازم ہے

I liked it. I liked it very much
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Just tell me , Jahan Insaf na milay wahan Usay Cheena Jaaye Ya Chup ker Kay Constitution ki Flute Bajai Jaaye?

I think most people's problem is with IK's and TUQ's metholodogy as far as this march is concerned which is their prerogative....but there are some who just like jamhooriat's lollipop just for the sake of it...:angry_smile:...apna haq na maangna...you think Aamna or her family care about your jamhooriat???
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)

کلام لکھنے کا مطلب اگر زور سے لگنا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ کو بہت ہی زور سے لگی ہے جبھی یہیں کردی۔ گانا سنائیں کوئی چھوڑیں یہ انقلابی فلسفہ۔

Aj Aik beti kay sath Zulm kernay Walon ko Release ker Dia Court nay.

Ap Chill Marain , Ap ko kia Farq perta hai , Jamhooriat Zindabaad
 
Ali raza babar

Chief Minister (5k+ posts)
I think most people's problem is with IK's and TUQ's metholodogy as far as this march is concerned which is their prerogative....but there are some who just like jamhooriat's lollipop just for the sake of it...:angry_smile:...apna haq na maangna...you think Aamna or her family care about your jamhooriat???

Revolution doesnt come with Roses on the Roads.

One has to struggle. We are Struggling , I have been Suffering , Physically for the Cause.

Just imagine people sitting in Parliament , Calling us Terrorists. Awesome by the way.
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)
Aj Aik beti kay sath Zulm kernay Walon ko Release ker Dia Court nay.

Ap Chill Marain , Ap ko kia Farq perta hai , Jamhooriat Zindabaad

یار ویسے تم بہت بڑے منافق اور فسادی ہو۔
تھریڈ جس چیز پر بنایا اس پر ذلیل ہوئے تو بیٹی کا ذکر کرکے لوگوں کی ہمدردی لینا چاہتے ہو۔ تمہارے جیسے منافق لوگ اور ملا اس معاشرے میں تباہی کے ذمہ دار ہیں۔ شیم آن یو۔