جسٹس عمر عطا بندیال سے بدتمیزی کا مرتکب نون لیگی وکیل

ranaji

President (40k+ posts)
Pakistan is the only country in the world where if a person has a long beard, has a dark mehraab on his forehead, and uses words like InshaAllah, and Alhamdulillah, he is usually the one to be least trusted.
بلکل ٹھیک کہا آپ نے اس شکل کے محرابی اور داڑھی والے حلیے والے مجورٹی(سارے نہی ) شیطان کے بھی کان کاٹتے ہیں اور منا فق فراڈی اور بہروپئے ہوتے ہیں جیسے فضلو ڈیزل فراڈیا اور ایسے لوگ اپنا یہ ٹریڈ مارک اور گیٹ اپ فراڈ اور حرام خوری اور دلا گیری کے واسطے استمال کرتے ہیں
 
Last edited:

paittibahi

Minister (2k+ posts)
اس کا پوائنٹ درست تھا کہ پہلے اس کے دائر کردہ کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے تھا نہ کہ بعد میں دائر ہونے والے کیس کا ، اگر سپریم جیوڈیشل کونسل نے اس کو سنے بغیر فیصلہ کردیا تھا اور فیصلے کی کاپی بھی اسے مہیا نہیں کی تھی تو یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے سپریم جیوڈیشل کونسل کی ساکھ پر ، کیا سپریم جیوڈیشل کونسل ایسے فیصلے کرتی ہے؟؟
یہ کیسا وکیل ہے کہ اسکو اپنے کیس کی کاروائی کا ہی نہیں پتہ۔
جس کیس کا 2017
میں فیصلہ ہو چکا ہو اور یہ انڈوں پر تب سے بیٹھا ہو تو سپریم کورٹ اس سالے کی لونڈی ہے کہ اسکو خاص طور پر بلائے ۔
آجکل ہر کیس کو آن لا ئن چیک کیا جا سکتا ہے۔

ایک ہی طرف دھیان جاتا ہے کہ جان بوجھ کر فساد پھیلانے کی کوشش کی ہے اس ابلیس نما انسان نے۔​
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Yah kess chez ka wakeel ha kay reference dayer ker
Kay 2 sall tk khaber he Ne le kay ess kay reference ka keya huwa.
یہ کیسا وکیل ہے کہ اسکو اپنے کیس کی کاروائی کا ہی نہیں پتہ۔
جس کیس کا 2017
میں فیصلہ ہو چکا ہو اور یہ انڈوں پر تب سے بیٹھا ہو تو سپریم کورٹ اس سالے کی لونڈی ہے کہ اسکو خاص طور پر بلائے ۔
آجکل ہر کیس کو آن لا ئن چیک کیا جا سکتا ہے۔

ایک ہی طرف دھیان جاتا ہے کہ جان بوجھ کر فساد پھیلانے کی کوشش کی ہے اس ابلیس نما انسان نے۔​

سپریم جیوڈیشل کونسل کے فیصلے آن لائن چیک نہیں ہوتے ، ان کی تاریخ بھی سپریم جیوڈیشل کونسل ہی رکھتی ہے وہی شکائت کنندہ اور ملزم کو سمن بھی جاری کرتی ہے ، ایسا کوئی سمن اس وکیل کو جاری نہیں ہوا اور کیس بند بھی کردیا گیا
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
سپریم جیوڈیشل کونسل کے فیصلے آن لائن چیک نہیں ہوتے ، ان کی تاریخ بھی سپریم جیوڈیشل کونسل ہی رکھتی ہے وہی شکائت کنندہ اور ملزم کو سمن بھی جاری کرتی ہے ، ایسا کوئی سمن اس وکیل کو جاری نہیں ہوا اور کیس بند بھی کردیا گیا
تو پھر بار کونسل کے صدر کو کیسے پتہ چلا اور وہ بھی گذشتہ دن۔
 
ranaji

President (40k+ posts)
بلڈی لائیرز مافیا not lawyer but liars لیکن کچھ اچھے اور حلالی ما باپ کی حلالی اولاد بھی ہیں اور جو مافیا کی دلا گیری نہیں کرتے ہیں حق حلال کی کھلاتے ہیں اپنے بچوں کو سارے ہی خواجہ خارش ولد خواجہ کھرک اور منیر ٹائپ کے لوگ نہیں ہوتے
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
تو پھر بار کونسل کے صدر کو کیسے پتہ چلا اور وہ بھی گذشتہ دن۔
اگر آپ کے پاس کیس کی پوری معلومات ہیں تو آپ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر ریفرنس کے بارے میں بھی پتہ کر سگتے ہیں اور وہ خبیث انسان تو خود ہائی کورٹ کا وکیل ہے۔
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم جیوڈیشل کونسل کے فیصلے آن لائن چیک نہیں ہوتے ، ان کی تاریخ بھی سپریم جیوڈیشل کونسل ہی رکھتی ہے وہی شکائت کنندہ اور ملزم کو سمن بھی جاری کرتی ہے ، ایسا کوئی سمن اس وکیل کو جاری نہیں ہوا اور کیس بند بھی کردیا گیا
Bhai app nay bilkul sahee kha ha. Leken yeh apnay reference ko followed up to ker sakta tha.Yeah HC Lahore ka wakeel ha.
Essay Daramay baz ko pak Adlya ka Ne pata??
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
تو پھر بار کونسل کے صدر کو کیسے پتہ چلا اور وہ بھی گذشتہ دن۔

صدر بار نے بھری عدالت میں پوچھا تھا کہ میرے کیس کا کیا بنا
فوری توڑ پر تو کوئی جواب نہیں دیا گیا بعد میں وضاحت دی کہ وہ کیس وکیل کو بتائے بغیر بند کردیا گیا تھا
وکیل کو بتایا جاتا تو وہ اس کے خلاف اپیل دائر کرسکتا تھا
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai app nay bilkul sahee kha ha. Leken yeh apnay reference ko followed up to ker sakta tha.Yeah HC Lahore ka wakeel ha.
Essay Daramay baz ko pak Adlya ka Ne pata??

وکیل صرف درخواست دے سکتا ہے ، بار بار پوچھنے پر پابندی لگا دی جاتی ہے وکالت کرنے پر
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)
Here it is buddy!

صدیق جان کی ویڈیوز تھوڑی لمبی ہوتی ہیں اسلئے میں تو اکثر کلک بھی نہیں کرتا، بنا سانس کے فر فر فر ........... اور پھر ایک ایک چیز بتاے گا، بوریت ہوتی ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
صدیق جان کی ویڈیوز تھوڑی لمبی ہوتی ہیں اسلئے میں تو اکثر کلک بھی نہیں کرتا، بنا سانس کے فر فر فر ........... اور پھر ایک ایک چیز بتاے گا، بوریت ہوتی ہے

لمبی ضرور ہوتی ہیں لیکن کریڈیبل ہوتی ہیں . میں تو سمجھتا ہوں کہ کئی لوگوں کی آئیں بائیں شائیں سننے سے بہتر ہے ایک ہی بندے کی سچ پر بنی ویڈیو دیکھ لی جائے
 
zahid.sadiq

Senator (1k+ posts)

لمبی ضرور ہوتی ہیں لیکن کریڈیبل ہوتی ہیں . میں تو سمجھتا ہوں کہ کئی لوگوں کی آئیں بائیں شائیں سننے سے بہتر ہے ایک ہی بندے کی سچ پر بنی ویڈیو دیکھ لی جائے

ٹھیک فرمایا آپ نے، جو لفافہ نہیں لیتا وہ ایسے ہے ڈسکسس کرتا ہے. لڑکا بہت آگے جائے گا ابھی شروعات ہے کیریئر کی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

ٹھیک فرمایا آپ نے، جو لفافہ نہیں لیتا وہ ایسے ہے ڈسکسس کرتا ہے. لڑکا بہت آگے جائے گا ابھی شروعات ہے کیریئر کی

انشاءاللہ

میں تو ہر وقت اس بچے کی صحت اور سلامتی کی بطور خاص دعاء کرتا ہوں بھیا . الله ہمیشہ اسکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، مافیا کے شر سے بچائے اور اللہ اسکو دین و دنیا میں کامیابیاں اور ترقیاں دے
اللہ ہمہ آمین یا رب العالمین
 
Cape Kahloon

Chief Minister (5k+ posts)
وکیل صرف درخواست دے سکتا ہے ، بار بار پوچھنے پر پابندی لگا دی جاتی ہے وکالت کرنے پر
Ne bhai esse koe bat Ne ha.
Wakeel sey zeada power full koe Ne ha.
Yeah mafia hain. Yeah tu judges ko pharka detay hain.
In nay tu Supreme Court per hamla ker kay Chief Justice ko courts sey bhagha deya tha.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہیں معاشرے کے وہ ناسور جنہیں پاکستان کی مافیا بار کونسلز، بار ایسوسییشنز، نون لیگ اور پیپلز پارٹی پالتی ہیں اور عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لئے دباؤ ڈالتی ہیں . اس شخص کی عمر دیکھیں ، ماتھے پر محراب دیکھیں اور اسکے کرتوت دیکھیں . اس ملک پر تباہی کیوں ناں آئے ؟؟؟

Lawyer Misbehave With Justice Umar Ata Bandyal During Qazi Faez Isa reference Hearing
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پیدا ہوا وکیل تو شیطان نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے
انشاءاللہ

میں تو ہر وقت اس بچے کی صحت اور سلامتی کی بطور خاص دعاء کرتا ہوں بھیا . الله ہمیشہ اسکو اپنی حفظ و امان میں رکھے ، مافیا کے شر سے بچائے اور اللہ اسکو دین و دنیا میں کامیابیاں اور ترقیاں دے
اللہ ہمہ آمین یا رب العالمین

پیدا ہوا یہ جان تو عمران نے کہا
لو آج ہم بھی صاحب ایمان ہوگئے
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
باتیں سنیں جو جان کی حیران ہو گیا
یہ پٹواریوں کے کب سے ابّا جان ہو گئے

چوتیا نے ٹھانی ہے شعر لکھنے کی
چوتڑ سے ڈھائ ہے بحر نطفے کی

?​