جسٹس عمر عطا بندیال سے بدتمیزی کا مرتکب نون لیگی وکیل

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ ہیں معاشرے کے وہ ناسور جنہیں پاکستان کی مافیا بار کونسلز، بار ایسوسییشنز، نون لیگ اور پیپلز پارٹی پالتی ہیں اور عدالتوں سے اپنی مرضی کے فیصلے لینے کے لئے دباؤ ڈالتی ہیں . اس شخص کی عمر دیکھیں ، ماتھے پر محراب دیکھیں اور اسکے کرتوت دیکھیں . اس ملک پر تباہی کیوں ناں آئے ؟؟؟

Lawyer Misbehave With Justice Umar Ata Bandyal During Qazi Faez Isa reference Hearing
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
That’s what Sharif dynasty delivered us over the course of 30 years of their reign, especially in Punjab. They transformed everyone in to a sell sale. The worse part is that at one point it was happening right under the nose of Mr. Boots, and they didn’t object!
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)

حیرت ہے کہ عمر بنڈیال منہ میں چوسنی لیۓ بیٹھا رہا ۔ شاید وہ جی ایچ کیو سے دی گئ چوسنیوں کو گن رہا ہوگا ۔ یہ میری، وہ تیری ، یہ میری وہ بھی میری۔

یہ پیر کو ہونے والی سماعت کی بات ہے اور وکیل نے بنڈیال کے خلاف سپریم جوڈیشنل کونسل میں یہ ریفرنس 2017 میں بھیجا تھا ۔ اگر بنڈیال کی زیادہ ہی سلگ گئ تھی تو وہ اس وکیل کے خلاف توہین عدالت کی کاروائ کرواتا، لیکن کرواتا کیسے ، وکیل سچ کہہ رہا تھا اور بعد میں یہ معاملہ یہ کہہ کر ختم کیا گیا کہ اس کی درخواست 2017 ہی میں بغیر کاروائ بنٹا دی گئ تھی اور مدعی کو اطلاع بھی نہیں دی گئ تھی ۔
 
ali-raj

Chief Minister (5k+ posts)
محراب سے کچھ نہیں ہوتا یہ صرف اس بات کی نشانی ہے کہ اس نے ماتھا بہت رگڑا ہے
اس کے گال اور آنکھوں پر کالک دیکھو جو آپ کو اکژ بدکردار یاں دین فروشوں کے چہرے پر نظر آئے گی
فضلے کو دیکھ لیں
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Yeah hu he Ne sakta ess ko 2017 kay reference ka ajj tk pata he na hu.
Makanal topi drama ha
شکل سے یہ بھی چور ہی لگ رہا ھے اگر انکوائری کی جائے تو اس کی بھی بہت سی جائدادیں بچوں اور رشتے داروں کے نام نکل آئے گی یہ تمام پٹواری ایک ہی ذہنیت کے ہیں بس لوٹ مار کئے جاؤ اور کوئی پوچھے نہ
 
peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
Here it is buddy!

قوم یہ امید رکھتی ھے کہ معزز جج صاحب کے وکیل اب آئیں بائیں شائیں نہیں سنائیں گے اور قوم کو جج صاحب کی منی ٹریل دکھائیں گے ورنہ اب نئے پاکستان میں کیسی کرپٹ انسان کی جگہ نہیں ھے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
اس کا پوائنٹ درست تھا کہ پہلے اس کے دائر کردہ کیس کا فیصلہ ہونا چاہیے تھا نہ کہ بعد میں دائر ہونے والے کیس کا ، اگر سپریم جیوڈیشل کونسل نے اس کو سنے بغیر فیصلہ کردیا تھا اور فیصلے کی کاپی بھی اسے مہیا نہیں کی تھی تو یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے سپریم جیوڈیشل کونسل کی ساکھ پر ، کیا سپریم جیوڈیشل کونسل ایسے فیصلے کرتی ہے؟؟
 
Cape Kahloon

Yah kess chez ka wakeel ha kay reference dayer ker
Kay 2 sall tk khaber he Ne le kay ess kay reference ka keya huwa.
 
ranaji

President (40k+ posts)
ویسے اگر شیطان کا کوئی روپ ہوتا تو اس بندے کی شکل ہوتی کیا کالا اور میراثی کنجروں والا نورانی چہرہ ہے اس وکیل نما شیطان کا ، کالا نور ٹوٹ ٹوٹ کر ٹپک رہا ہے اسکے نورانی چہرے سے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)

حیرت ہے کہ عمر بنڈیال منہ میں چوسنی لیۓ بیٹھا رہا ۔ شاید وہ جی ایچ کیو سے دی گئ چوسنیوں کو گن رہا ہوگا ۔ یہ میری، وہ تیری ، یہ میری وہ بھی میری۔

یہ پیر کو ہونے والی سماعت کی بات ہے اور وکیل نے بنڈیال کے خلاف سپریم جوڈیشنل کونسل میں یہ ریفرنس 2017 میں بھیجا تھا ۔ اگر بنڈیال کی زیادہ ہی سلگ گئ تھی تو وہ اس وکیل کے خلاف توہین عدالت کی کاروائ کرواتا، لیکن کرواتا کیسے ، وکیل سچ کہہ رہا تھا اور بعد میں یہ معاملہ یہ کہہ کر ختم کیا گیا کہ اس کی درخواست 2017 ہی میں بغیر کاروائ بنٹا دی گئ تھی اور مدعی کو اطلاع بھی نہیں دی گئ تھی ۔
Other than Faiz Issa is any other Judge of supreme court trustworthy?
 
ranaji

President (40k+ posts)
لاہور ہیرا منڈی کے آ س پاس ایسی شکل کے نورانی چہرے والے بہت لوگ نظر آتے ہیں گاہکوں کی تلاش میں ویسے اسکا ضرورت سے بہت زیادہ نورانی چہرہ ہے کالا نور دور سے چمکتا دکھائی دیتا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
قاضی فائز عیسیٰ نے یہ نہیں بتایا کہ اسکی بیوی کس اور بندے کے زیر کفالت ہے جو اسکی بیوی کو یہاں لندن می جائیدادیں خرید کر دیتا ہے ، ویسے کیا بیغرتی اور حرام کاری کا زمانہ آگیا ہے لوگ اپنی سو کالڈ بیوی کی کفالت بھی باہر کے مردوں سے کرانے لگے یعنی باہر کے مرد اسکی بیوی کی تمام ضرورتیں پوری کرتے ہیں اور بدلے می یہاں لندن میں جآئدادیں بھی خرید کر دیتے ہیں