ججز کی ناراضگی پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے محرومی کی وجہ بنی؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ ہمیں حامد خان کے دلائل سے پہلے یقین تھا کہ 39 سیٹیوں کی حدتک کیس فیصل صدیقی بنا کر گئے ہیں لیکن جو اس دن حامد خان نے کیا وہ خودکش حملہ تھا یہ اپنے ساتھ ہم نے خود زیادتی کی ہے۔ ہمارے وکیل نے مقدمہ لڑنے کی بجائے ججز کو ہائپر کرنے کی کوشش کی ججز کو ناراض کیا، 39 سیٹیں ملنے کا جو موقع تھا وہ ہم نے خود گنوا دیا، عمران وسیم
https://twitter.com/x/status/1940837822790783259
اللّٰہ ایسے ذہین مشیروں سے بھی بچائے جو ججز پر ان کے حلف کی خلاف ورزی کا الزام خود ثابت کر رہے ہیں، یعنی یہ ججز چھوئی موئی کے ایسے پودے ہیں جنہیں اگر کوئی ذرا سا ہاتھ لگا دے تو یہ فوراً مرجھا جاتے ہیں، ایسے جذباتی ماسٹر پیس شاید ہی دنیا کی کسی سپریم کورٹ میں موجود ہوں
https://twitter.com/x/status/1940869810868596878
 
Tahir M

Councller (250+ posts)

Judges ko establishment ki taraf se danda dia gia tha, baaqi sub bahaney hain, chahey America se bhi wakeel bulwa laitey PTI ko ye seats nahi deni thein. aik dosrey pe ilzaam na do, ager kuch karna hay to aagey ki socho
 
frenes

Chief Minister (5k+ posts)
Lant tery is Tajzey pr.
Lanat Is kmeeti pr jis tujhy yeh btaya hai
Auf
Lakh di Lant in jajoo pr jo gusa aur intqam main munsif ho kr b insaf ka qatal krty hain.
Hr L apni paish krny a jata hai
Chal nasss
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
سورہ المائدہ میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ۔
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! اللہ کی خاطر مضبوطی سے نگرانی کرتے ہوئے انصاف کی تائید میں گواہ بن جاؤ اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں ہرگز اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم انصاف نہ کرو۔ انصاف کرو یہ تقویٰ کے سب سے زیادہ قریب ہے اور اللہ سے ڈرو۔ یقیناً اللہ اس سے ہمیشہ باخبر رہتا ہے جو تم کرتے ہو۔
ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ قرآن کی بنیادی تعلیم سے انحراف ہے۔ اور یہ انحراف نچلی سطح سے لیکر اوپر والی سطح تک ہے۔ جسکا ذکر سورہ الفرقان میں کچھ اس طرح ہے

اور رسول کہے گا اے میرے ربّ! یقیناً میری قوم نے اس قرآن کو متروک کر چھوڑا ہے۔

لیکن اس تعلیم کے متبادل فوجیوں اور مولویوں نے ملکر پاکستان کو اُس تعلیم سے ہمکنار کیا جس کا کام صرف پاکستان کو تباہ و برباد کرنا تھا اور انہوں نے یہ ٹارگٹ کامیابی سے حاصل کیا۔ ایک ایسا آئین پاکستان کو دیا جو صرف اشرافیہ کا آئین ہے جسکا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ۔ اور اسکے حصول کے لئے انہوں نے تمام ادارے اپنے کنٹرول میں کئے ۔پولیس، وکلاء، عدلیہ ، میڈیا پر پیسوں کی بارش کردی اور انکو ظلم کرنے کے لئے آزاد کردیا جس سے وہ مزید دولت بھی حاصل کررہے ہیں اور فوج کے بازو بن کر ان کے مشن کی تکمیل میں لگے ہوئے ہیں۔

Back
Top