Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پی ٹی آئی کے اندرونی ذرائع نے بتایا کہ ہمیں حامد خان کے دلائل سے پہلے یقین تھا کہ 39 سیٹیوں کی حدتک کیس فیصل صدیقی بنا کر گئے ہیں لیکن جو اس دن حامد خان نے کیا وہ خودکش حملہ تھا یہ اپنے ساتھ ہم نے خود زیادتی کی ہے۔ ہمارے وکیل نے مقدمہ لڑنے کی بجائے ججز کو ہائپر کرنے کی کوشش کی ججز کو ناراض کیا، 39 سیٹیں ملنے کا جو موقع تھا وہ ہم نے خود گنوا دیا، عمران وسیم
https://twitter.com/x/status/1940837822790783259
اللّٰہ ایسے ذہین مشیروں سے بھی بچائے جو ججز پر ان کے حلف کی خلاف ورزی کا الزام خود ثابت کر رہے ہیں، یعنی یہ ججز چھوئی موئی کے ایسے پودے ہیں جنہیں اگر کوئی ذرا سا ہاتھ لگا دے تو یہ فوراً مرجھا جاتے ہیں، ایسے جذباتی ماسٹر پیس شاید ہی دنیا کی کسی سپریم کورٹ میں موجود ہوں
https://twitter.com/x/status/1940869810868596878