جسٹس امین الدین نے جو فیصلہ دیا ہے اس سے لگتا ہے ان کا اس ملک میں اور ان اداروں میں کوئی سٹیک ہی نہیں ہے، ہمارے ججز جس برتن (عدلیہ) میں کھاتے رہے ہیں پچھلے 76 سال سے، ان میں بہت سے ایسے ججز ہیں جو اس برتن میں چھید کرتے رہے ہیں، یہ جس شاخ پر بیٹھتے ہیں اسی شاخ کو کاٹتے ہیں، مطیع اللہ جان