جب ہَل چلے گا تو کھیت سجے گا

jigrot

Minister (2k+ posts)
زمین پر سبزہ اسی وقت اگتا ہے جب کسان ہَل چلاتا ہے، پسینہ بہاتا ہے، اور محنت کرتا ہے۔ اگر کھیت کو چھوڑ دیا جائے، تو اس پر کانٹے اُگ آتے ہیں، زہریلے کیڑے پھیلتے ہیں، اور زمین بنجر ہو جاتی ہے۔ یہی اصول قوموں پر بھی لاگو ہوتا ہے۔

آج پاکستان کا حال بھی ایک ویران کھیت کی طرح ہے، جس پر برسوں سے کرپشن، غیر آئینی حکمرانی، اور آمرانہ نظام نے قبضہ جما رکھا ہے۔ وہ لوگ جو قوم کے خادم بننے آئے تھے، وہی راکشس بن کر ملک کے وسائل کو چاٹ گئے۔ قانون مفلوج ہے، انصاف بکتا ہے، اور سچ بولنے والا قید کر دیا جاتا ہے۔ عوام کے ووٹ کو پامال کر کے چہروں کو بدلا جاتا ہے، مگر نظام وہی رہتا ہے—ظالم، بدعنوان، اور غیراخلاقی۔

اس صورتحال میں خاموشی خودکشی ہے۔ اگر عوام نے ہَل نہ چلایا، یعنی اپنے حق کے لیے آواز نہ اٹھائی، تو یہ کھیت کبھی نہیں سجے گا۔ صرف تباہی، مہنگائی، غربت اور بے عزتی ہی نصیب ہوگی۔ جو قومیں جابر نظام کے خلاف کھڑی نہ ہوں، وہ پھر غلامی کی زنجیروں میں بندھی رہتی ہیں۔

پاکستان کے باشعور شہریوں کو اب یہ سمجھنا ہوگا کہ جمہوریت صرف ووٹ ڈالنے کا نام نہیں، بلکہ یہ کرپٹ عناصر کا احتساب کرنے، غیر آئینی اقدامات کو للکارنے، اور حق و سچ کے لیے کھڑے ہونے کا نام ہے۔ یہ لڑائی شعور سے لڑی جاتی ہے۔ جب تک عوام خود بیدار نہیں ہوں گے، تب تک کوئی رہنما، کوئی مسیحا، کوئی انقلاب انہیں بچا نہیں سکتا۔

یاد رکھیں، جو ہَل نہیں چلاتے، وہ بھوک کاٹتے ہیں۔ اگر آج ہم نے بیداری کا ہَل نہ چلایا، تو کل کا پاکستان ہماری نسلوں کے لیے قبرستان بن جائے گا، جہاں نہ تعلیم ہوگی، نہ عزت، نہ انصاف، نہ امن۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

لیڈر تلاش کر لیڈر ۔ ان سب خبیثوں سے تو تجھے صرف خباثت ھی ملے گی ۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Unfortunately, the only leader of Pakistan, Imran Khan, is behind bars on frivolous charges.
Under his leadership, Pakistan flourished even after facing the coronavirus pandemic.
The State of Pakistan is collapsing because democracy never took root in Pakistan. The fascist bastards of GHQ/ISI, ever since the inception of Pakistan, either covertly or overtly, with the collusion of corrupt boot-licking PMLN/PPP mafia, have never let true democracy flourish.
 
اندھے کو اندھیرے میں بڑی ُدود کی سوجھی ۔
 
🤔 🤔 🤔
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)
لیڈر تلاش کر لیڈر ۔ ان سب خبیثوں سے تو تجھے صرف خباثت ھی ملے گی ۔

زمین ملی تو بنجر --- لیڈر ملے تو کنجر
اب ان کنجروں کے پچھواڑوں پر --- ہل چلا دو،ہل چلا دو
GshqzVfWkAAMeCC
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

لے وئ نئ منطق حاضر ھے ۔ اس کی بھی کوئ سن لے ۔

توُ جنت نہ جائیو ! یہیں رھیو ! ۔

اک فرصتِ گناہ ملی وہ بھی چار دِن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اک فرصتِ گناہ ملی وہ بھی چار دِن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے

لاحول ولا قوۃ ۔ توُ تو چلتی پھرتی دعوت گناہ ھے ، مورکھ ۔
 
Last edited:

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
لیڈر تلاش کر لیڈر ۔ ان سب خبیثوں سے تو تجھے صرف خباثت ھی ملے گی ۔
ہاں جی تلاش کرنے گئے تھے , اس پر تو فیل مارشل منیرا مستری چڑھا ہوا تھا ، بلکل پرویز رشید کی طرح تیرے گھر والا ہی سین ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

لے وئ نئ منطق حاضر ھے ۔ اس کی بھی کوئ سن لے ۔

توُ جنت نہ جائیو ! یہیں رھیو ! ۔

جنت جانے کی کا جرورت ہے ، سبرائٹ کے گھر جا اور پرویج رسید کے تھکنے کا انتجار کر ، سسرے جنت کا نجارا ملے گا

Michael Jordan Lol GIF
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
لاحول ولا قوۃ ۔ توُ تو چلتا پھرتا دعوت گناہ ھے ، مورکھ ۔
گناہ گاروں میں شامل ہیں، گناہ سے نہیں واقف
سزا کو جانتے ہیں ہم، خدا جانے خطا کیا ہے؟

ابے مولانا رام پرکاش، تیری لُٹیا کاہے مٹکے ہے؟
تو جو حج و عمرہ کر آوے ہے، اس سے تیرے پران دھل نہ جاویں گے۔۔۔۔ چترویدی چورن
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
گناہ گاروں میں شامل ہیں، گناہ سے نہیں واقف
سزا کو جانتے ہیں ہم، خدا جانے خطا کیا ہے؟

ابے مولانا رام پرکاش، تیری لُٹیا کاہے مٹکے ہے؟
تو جو حج و عمرہ کر آوے ہے، اس سے تیرے پران دھل نہ جاویں گے۔۔۔۔ چترویدی چورن

ابے کھپریلی ٹوپ۔

تمہیں کاھے پتا ،معافی کا ھووت ھے ۔

واعظ کسے ڈراوے ھے یوم حساب سے
گریہ میرا تو نامہ اعمال دھوگیا ۔

تو اپنی فکر کر مورکھ ۔ پیرنی کام نہ آوت ھے ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

ابے کھپریلی ٹوپ۔
ارے کھشتری باٹم

تمہیں کاھے پتا ،معافی کا ھووت ھے ۔
ہاں، وہی ہووے ہے ناں جو تیرے باوٗ جی مانگ کر جدّے کی ٹکٹ کٹواتے ہیں؟

واعظ کسے ڈراوے ھے یوم حساب سے
گریہ میرا تو نامہ اعمال دھوگیا ۔
ابے اتنے گرے ہوئے کو گریہ نہیں، ٹِسوا بولے ہیں وہ بھی مگرمچھ کا۔

ابے منچلے مراثی، تیرے کو پہلے بھی بولے ہیں کہ ادھر کعبے کے چکّر کاٹے لوگوں کو دیئے چکّر کھتم نہ ہوجاوے ہیں۔
یہ بھی بس چکّر بازی ہی ہے۔

94194242_10157392107645819_241539361475133440_n.jpg
 
Back
Top