Siberite
Chief Minister (5k+ posts)
میٹھا میٹھا ہپ ہپ کڑوا کڑوا تھو تھو
بابا رحمتے نے موج اللہ کا اسی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا معطلی کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔ تب سب ٹھیک تھا۔ جج اپنی پسند کے فیصلے دے تو اچھے نہیں تو وہ بوٹوں کے غلام ۔ منافق پٹواری بیانیہ
اؤے کھوتے ۔ یہ تو تم لوگوں کا موقف ھے ۔ میں نے تو موج اللہ کی مثال بھی دے ھے اور بابا رحمتے کی بھی ، دونوں نے کوکینی کو فری پاس دے رکھا ہے جبکہ نواجے کو بابا رحمتے نے اپنا پچھواڑا پکڑایا تھا ۔