Shahid Abassi
Chief Minister (5k+ posts)
نواز اور مریم موتر میں مچھلیاں پکڑنے کا پلان بنا رہے ہیں اور جاوید لطیف ان کا فِش ہُک ہے۔
ضمنی انتخاب بری طرح ہارنے کے بعد انہیں ایسا لگتا ہے کہ آجکل موسم مزاحمت کے بیانئے کا ہے۔ لیکن ان کا مسئلہ یہ ہے کہ انہیں کوئی ٹارگٹ نہی مل رہا جس کے خلاف مزاحمت کا بیانیہ بنایا جا سکے۔ جنرلوں نے پچھلے ہفتے ان سے جلد الیکشن کروانے کی بات کی تو جیسے کتے کی دم پر کسی کا پاؤں آجائے تو ایک دم چیختا ہے ان کی وہی حالت ہو گئی ہے۔ رہی سہی کسر حمزہ کی چھٹی ہوتی دیکھ کر پوری ہو گئی ہے۔ اب یہ پھر ووٹ کو عزت دو کے نعرے کو پالش کر کے تیار کر رہے ہیں لیکن اب ان کا یہ مسخرہ پن بکے کا نہی کیونکہ سیاست میں عمران خان کا دماغ ان سے پچیس سال آگے ہے۔ یہ اس کی نقل کرتے رہیں گے اور وہ اس وقت تک بہت آگے پہنچ چکا ہوگا۔