ustadjejanab
Chief Minister (5k+ posts)
آج سے بیس ، پچیس سال پہلے پی ٹی وی سے شوکت صدیقی کے ناول پر بیس ڈرامہ جانگلوس پیش کیا گیا جس نے مقبولیت کے نۓ ریکارڈ قائم کیے
سنسنی خیزی اور ایڈونچر کی وجہ سے اس کا شدت سے انتظار کیا جاتا تھا
لیکن پھر نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر اسے درمیان میں ہی ختم کر دیا گیا
بظاھر بیورو کریسی ، جاگیرداروں اور سیاستدانوں کا دباؤ ہو سکتا ہے کیونکہ یہ ڈرامہ انہی کے پردے چاک کر رہا تھا
اگر کسی کے پاس کوئی معلومات ہوں اور روشنی ڈالنا چاہے ؟
