Res1Pect Minister (2k+ posts) Jun 17, 2020 #2 جیسے جہانگیر ترین کوئی جانا پڑا .... اپنے انگلینڈ والے گھر
Res1Pect Minister (2k+ posts) Jun 17, 2020 #3 پاکستان میں تم سونے سے بنی لیڈرشپ لے آؤ دودھ سے دھلے وزیر لے آؤ پاکباز اور ایماندار پولیس لے آؤ اور ملک کی ہر چیز تبدیل کر دو مگر تم اس ملک کو تباہی سے نہیں بچا سکتے ، جب تک 'ہماری عدلیہ اپنا 'کام' کر رہی ہے
پاکستان میں تم سونے سے بنی لیڈرشپ لے آؤ دودھ سے دھلے وزیر لے آؤ پاکباز اور ایماندار پولیس لے آؤ اور ملک کی ہر چیز تبدیل کر دو مگر تم اس ملک کو تباہی سے نہیں بچا سکتے ، جب تک 'ہماری عدلیہ اپنا 'کام' کر رہی ہے