Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آج کا مطلوبہ فیصلہ حاصل کرنے کیلئے ہی آئینی بنچ بنایا گیا تھا اور اس فیصلے کیلئے کئی عدالتی روایت کو پیروں تلے روندا گیا، اور اس بنچ کو بنانے کیلئے قاضی فائز عیسٰی نے عدلیہ کے چہرے پر کالک تھونپی، حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1938628931160330295
تیرہ رکنی بینچ ہی نہیں تو فیصلہ 7/6 سے کیسے آگیا ؟ جسٹس صلاح الدین پنور تو بینچ سے اٹھ گئے تھے؟ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1938638349159330108 میں نے عدالت کو کہا تھا کہ یہ سیٹیں مال غنیمت ہے بانٹ دیں جس میں بانٹنی ہیں، جب انھوں نے پی ٹی آئی کے وجود کو ہی ماننے سے انکار کردیا تو سیٹیں چھیننا تو بہت چھوٹی بات ہے،بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1938699554502640113
Last edited by a moderator: