توہین عدالت کیس پر جواب کیلئے عمران خان کو مہلت مل گئی

2sctoheenadaltkhan.jpg

عدالت عظمیٰ نے سابق وزیراعظم وچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو توہین عدالت کیس میں تفصیلی جواب کیلئے مزید ایک ہفتہ کا وقت دے دیا۔

سپریم کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی تو ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے اور التواء کی درخواست کی۔

وکیل نے بتایا کہ عمران خان کیساتھ مختصر ملاقات ہوئی ہے، حالات کی وجہ سے مزید وقت دیا جائے، تاہم عمران خان کا جواب تیار ہے، عدالت کہے تو جمع کروا سکتا ہوں۔

چیف جسٹس نے کہا کہ جمعرات کو تکلیف دہ مسئلہ ہوا، مزید وقت دینے کی استدعا درست لگی ہے، آپ کو مزید وقت درکار ہے تو عدالت دے سکتی ہے۔

عدالت نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کرتے ہوئے تفصیلی جواب کیلئے ایک ہفتہ کا وقت دیدیا۔

گزشتہ سماعت پر عدالت نے کہا تھا کہ جو کچھ 25 مئی کے دن ہوا وہ دوبارہ نہیں ہونا چاہیے، عمران خان کے مطابق انہیں کسی یقین دہانی کا علم نہیں تھا، عدالت اس کیس میں بہت تحمل سے کام لے رہی ہے، ورنہ عدالت کے پاس موجود مواد کے مطابق عمران خان کو نوٹس ہونا چاہیے، پھر بھی انہیں وضاحت کا موقع دے رہے ہیں۔

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
چلو شکر ہے مل گئی - جب کوئی اور طریقہ نہیں چلتا نالائق بچا ابو کو خد کشی کرنے والا ڈرامہ لگا کر منوا ہی لیتا ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
چلو شکر ہے مل گئی - جب کوئی اور طریقہ نہیں چلتا نالائق بچا ابو کو خد کشی کرنے والا ڈرامہ لگا کر منوا ہی لیتا ہے
ہاں جیسے تیرا مفرور لیڈر جیل سے اپنے پلیٹیں کڑچے کم کر کے لندن بھاگا ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
There can be no contempt against any Pakistan court.The judiciary has failed to uphold the law.The corrupt judiciary protects criminal mafias.It has failed to deliver justice to the ordinary citizens.There are hundreds of judges who are involved in corruption and scandals.
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
احمق کو یاد نہیں رہا تھا کہ ان کے کھوتے کی نہیں -- نون لیگ کی حکومت ہے جو صرف تین سالوں میں اندھیر نگری کو گیارہ ہزار میگا واٹ بجلی دے جاتے ہیں --- مران کھان کو ایسے جاہل سوٹ کرتے ہیں
Kuttay Patwari
اب اتنی زیادہ بجلی بن رہی ہے لیکن اتنی مہنگی کہ عوام کی دسترس سے باہر۔ اسے کہتے ہیں کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنا کتے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Kuttay Patwari
اب اتنی زیادہ بجلی بن رہی ہے لیکن اتنی مہنگی کہ عوام کی دسترس سے باہر۔ اسے کہتے ہیں کینسر کا علاج ڈسپرین سے کرنا کتے
جی استاد جی اگر باجوہ ماں دھرتی پر غدار مسلط نہ کرتا تو پانچ انڈسٹریل زون تیار تھے لگنے کے لئے - جہاں اس ساری بجلی کی کھپت ہونی تھی
 

Back
Top