اہم خبر ، عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمانڈ بیک کر دیا
ٹرائل کورٹ کو 7 روز میں عمران خان اور الیکشن کمیشن کے وکلا کو سن کر فیصلہ کرنے کا حکم ،
عدالت نے ٹرائل کورٹ کا قابل سماعت قرار دینے کا 5 مئی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا