تنخواہ نہ لینے کا دعویٰ کرنیوالے وزیراعظم کیلئے کروڑوں روپے مختص

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے لیے 9 کروڑ، باغیچے کے لیے 4 کروڑ اور صرف وزیراعظم کی ڈسپنسری کے لیے ڈیڑھ کروڑ رکھا گیا ہے۔اتنا بیمار وزیراعظم ہمیں نہیں چاہئے۔ وزیراعظم کے عطیہ دینے کے لیے بھی بائیس کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم اگر کوئی عطیہ بھی دیں گے تو وہ عوام کے پیسوں سے دیں گے"۔ آصف بشیر چوہدری
https://twitter.com/x/status/1932633352474890420
 

Anas Afzal

New Member
اگر بجٹ واقعی ایسے اخراجات پر مشتمل ہے تو یہ عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچا سکتا ہے۔ وزیراعظم کو سادگی اور کفایت شعاری کی مثال بننا چاہیے تاکہ عوام کو بھی قربانی کا احساس ہو۔ عوامی پیسے کا استعمال شفاف اور ضروری کاموں پر ہونا چاہیے۔
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
showbaz money launderer ko iblees e khaki ki support hasil ha. adlia ko bi khassi kr diya gaya. election bi total fraud.. jo is mulk me jitna bara zalim munafoq jhoota hoga os ko iblees e khaki protect kre gi
 

Back
Top